Pak Mouj Ko Salam

GHQabad
Bandooq بندوق retweeted
مطالبات تسلیم کرنے کا مطلب عوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچانا تھا، اور انکار کی صورت میں گورنر راج کا بیانیہ پہلے ہی سے تیار تھا۔ فیصلہ جو بھی ہوتا، نشانہ صرف تحریک انصاف تھی۔ حکومت ختم ہوتے ہی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی تیزی بتاتی ہے کہ یہ انتقامی فہرستیں بہت پہلے تیار کی جا چکی تھیں تاکہ قیادت اور حامیوں کو خوف زدہ کیا جا سکے۔
خیبر پختونخوا کی عوام سے منتخب صوبائی حکومت تو چھین لی گئی، لیکن ہم نہ اپنے اصولوں سے پیچھے ہٹے اور نہ ہی عمران خان کے بیانیے سے دستبردار ہوئے۔ ہم نے محض کرسی بچانے کے لیے عوام کے حقوق اور مفادات کا سودا کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ سب جانتے ہیں کہ ان اضلاع میں فوجی کارروائیاں پہلے بھی بغیر منظوری کے ہوتی رہی ہیں، تو پھر اچانک اس شرط کو مذاکرات کی اٹل شرط کیوں بنایا گیا؟ تحریک انصاف نے نیک نیتی دکھائی، لیکن دوسری جانب کا مقصد صرف ہمیں کمزور کرنا تھا۔ مطالبات تسلیم کرنے کا مطلب عوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچانا تھا، اور انکار کی صورت میں گورنر راج کا بیانیہ پہلے ہی سے تیار تھا۔ فیصلہ جو بھی ہوتا، نشانہ صرف تحریک انصاف تھی۔ حکومت ختم ہوتے ہی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی تیزی بتاتی ہے کہ یہ انتقامی فہرستیں بہت پہلے تیار کی جا چکی تھیں تاکہ قیادت اور حامیوں کو خوف زدہ کیا جا سکے۔ باڑہ نادرا دفتر کو آگ لگانے کا واقعہ بھی سنگین سوالات اٹھاتا ہے، جہاں پُرامن مظاہرین کے پہنچنے سے پہلے ہی عمارت کو نذرِ آتش کر دیا گیا۔ تحریک انصاف دہشت گردی کے خلاف ہے، لیکن ہمارا مؤقف واضح ہے کہ پائیدار امن فوجی کارروائیوں سے نہیں بلکہ عوامی اعتماد اور آئینی اداروں کے احترام سے ہی ممکن ہے۔ پشاور امن جرگے کی متفقہ قرارداد کو وفاق کی طرف سے نظر انداز کرنا ثابت کرتا ہے کہ ان کا مقصد امن نہیں بلکہ ہمیں جھکانا تھا۔ ہم نے اصولوں پر حکومت قربان کر دی۔ اقتدار کا جانا دھچکا ضرور ہے لیکن عوام کا اعتماد کھو دینے سے بڑا کوئی نقصان نہیں۔ یہ وقت سوگ کا نہیں بلکہ قیادت کے اس دلیرانہ فیصلے پر سر فخر سے بلند رکھنے کا ہے۔ اب ہماری ترجیح محض دوبارہ کرسی حاصل کرنا نہیں، بلکہ اس ظلم و جبر کے خاتمے، حقیقی جمہوریت کی بحالی اور غریب و محروم طبقات کو ان کا معاشی و سماجی انصاف دلانے کی جنگ ہے۔ ہم اپنی تنظیم کو مضبوط کریں گے، گرفتار کارکنوں کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ جاری رکھیں گے۔ ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھیں گے بلکہ انصاف کی بحالی تک ہماری پُرامن جدوجہد جاری رہے گی۔
34
145
563
9,325
Bandooq بندوق retweeted
ایم این اے اقبال آفریدی کا پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک سے ٹلیفیونک رابطہ۔ بہت جلد گورنر راج کے خلاف بھرپور احتجاج ہوگا اور اس کے بعد لانگ مارچ شروع کرنے کے حوالے سے آج اہم فیصلہ ہوگا۔ #GovernorRajRejected #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
43
496
2,008
12,076
Bandooq بندوق retweeted
یہ مدثر حفیظ ہیں ،ایک باہمت اور باکردار نوجوان جسے 9 مئی کے بعد ایک غیر آئینی اور غیر قانونی فوجی عدالت کے ذریعے چھ سال قید کی سزا سنائی گئی۔ مدثر کا تعلق راجن پور سے ہے جہاں اس کے اہلِ خانہ مقیم ہیں اور دوری کے باعث وہ صرف کبھی کبھار ہی اس سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل آ پاتے ہیں۔ مدثر نے اپنے بھائی کی زندگی بچانے کے لیے اپنا ایک گردہ عطیہ کیا ہوّا ہے اور اب وہ صرف ایک گردے پر زندگی گزار رہا ہے۔ افسوس کہ اسے وہ طبی سہولیات اور ڈاکٹر تک رسائی میسر نہیں جس کی اسے اشد ضرورت ہے۔ وہ حافظِ قرآن ہے اور میرے سسر کے ساتھ کوٹ لکھپت میں با جماعت نماز پڑھاتاہے. مدثر بھی اُن بے شمار نوجوانوں میں سے ایک ہے جن کی زندگی 9 مئی کے فالس فلیگ نے برباد کی۔ #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
خاموش صدا نمبر 13: مدثر حفیظ ایک لائق نوجوان ، ایک حافظ قرآن جس کے سینے میں وطن کی محبت دھڑکتی تھی۔ 9 مئی کے فالس فلیگ کے بعد ایک نا جائز ملٹری ٹرائل اور 6 سال سزا۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
2
59
136
1,501
Bandooq بندوق retweeted
خیبرپختونخوا کی عوام اور خاص کر پختونوں کو ذلیل کرانا اور ان کو ڈرنا اصل مقصد ہے۔
9
64
559
Bandooq بندوق retweeted
گورنر راج سے پہلے گورنر سے معاملات معدنیات سمیت طےٰ کرلیے گیے تھے۔ امریکی قاہم مقام سفیر کی ملاقاتیں اس پوری رجیم سے نظر آہیں گیں لیکن یہ کبھی سہیل آفریدی کو نہیں ملیں مریم نواز ،مراد علی شاہ ،سرفراز، مہدی شاہ گورنر گلگت سے بھی ملیں خواجہ آصف محسن نقوی اور اسحق ڈار سمیت دیگر رجیم والے بلکہ لاہور قلندر والوں سے جا ملیں لیکن سہیل آفریدی کو نہیں۔
17
746
1,772
22,092
Bandooq بندوق retweeted
خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کو دھشتگردی کا بہانہ بنا کر غیر جمہوری گورنر راج لگا کر ایسے لوگوں کو مسلط کیا گیا جن کو عوام الیکشن میں واضح طور پر مسترد کر چکی ہے- مقصد صرف پاکستان تحریک انصاف کی حکومت،نمائندوں اور ورکز کو نشانہ بنانا تھا- تحریک انصاف کے ورکرز کو اغواء کرنا، انکے گھروں پر چھاپے مارنا، انکے گھر توڑنا ہی تمہارا کام رہ گیا ہے۔ دھشتگردی تو آج بھی خیبرپختونخواہ میں جاری ہے لیکن غیر جمہوری گورنر راج کی طرف سے دھشتگردی سے متعلق کیا اقدامات اٹھائے گئے۔ کسی کو کوئی علم نہیں ترجیحات انکی صرف تحریک انصاف کو دبانااور اپنے مفادات کے تحفظ ہے۔ سوال یہ ہے کہ خیبرپختونخوا میں یہ غیر جمہوری عمل کیوں کیا گیا ۔ایک صوبے کا منتخب وزیراعلی سہیل آفریدی،اسمبلی اسپیکر بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر جنید اکبر خان کے ساتھ کئی منتخب وزرا، ایم۔ این ایز،ایم پی ایز اور پارٹی کے ورکرز کو مسلسل جبری اغوا کیا جارہا ہے ۔ جس دہشتگردی کو جواز بنایا گیا، اس پر کوئی اقدامات نہیں۔واضح ہے کہ یہ گورنر راج دھشتگردی کلچنے کے لیےنہیں، تحریک انصاف سے عوامی مینڈیٹ چھیننے کے لیے تھا ۔۔
122
450
1,590
18,852
Bandooq بندوق retweeted
بنوں پولیس کمیٹی نے ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کے حمایت میں بیان جاری کردیا۔ ہم نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ کسی ممبر اسمبلی یا سیاسی کارکن کو گرفتار نہیں کریں گے لیکن بنوں گل کے MNA کو اٹھایا گیا ہے، یہ اقدام نفرت کی عکاسی ہے، پولیس کو عوام سے لڑوانا ہے، نفرت پیدا کرنا ہیں۔ اگر ایم این اے کو رہا نہ کیا گیا تو پولیس کمیٹی اور عوام سڑکوں پر ہوں گے۔ حضرت عمر صدر پولیس امن کمیٹی، بنوں
17
732
2,256
28,586
Bandooq بندوق retweeted
تحریک انصاف کے بنوں سے رُکن قومی اسمبلی مولانا نسیم علی کو گرفتار کیے جانے کی ویڈیو اُن کے اکاؤنٹ سے پوسٹ کی گئی۔ تاحال سرکاری طور پر گرفتاری کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ اُنہوں گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں 12 اضلاع کے ایمرجنسی/گورنر راج کے ترجمان (سابق صحافی) محمود جان کی ن لیگ کے حامی اینکر ابصار عالم کے ساتھ گفتگو پر تنقید بھی کی تھی۔
4
42
144
3,941
Bandooq بندوق retweeted
Before Software Update Vs After Software Update😭 Welcome To Balochistan Habibi🤭
64
407
2,416
119,169
Bandooq بندوق retweeted
National Highway Authority (#NHA) is federal entity, #Punjab has the most completed motorways, it has 7 motorways #Sindh has 1, #Balochistan has 1 partly built one, which is incomplete. It should be read as #Punjab Highway Authority (PHA) not NHA
 Fully Operational Motorways in Punjab 1) M-2 Motorway (Islamabad–Lahore)
2) M-3 Motorway (Lahore–Abdul Hakeem)
3) M-4 Motorway (Pindi Bhattian–Faisalabad–Multan)
4) M-5 Motorway 5) M-11 Motorway (Lahore–Sialkot)
6) M-14 Motorway (Islamabad/Hakla–D.I. Khan) 7) Gujranwala Expressway: An auxiliary spur/extension route linking Gujranwala directly to the M-11 motorway. Under construction motorways in Punjab 1) M-12 Motorway (Sialkot–Kharian): Connects Sialkot to Kharian. 2) M-13 Motorway (Kharian–Rawalpindi). 3) M-17 Motorway (Lahore–Sahiwal–Bahawalnagar) Sindh
Operational M-9 Karachi–Hyderabad: 136 km, 2018 (it doesn’t meet the basic standards of a motorway) Balochistan M-8 Ratodero–Gwadar: 892 km, 2 lanes, partially operational.
24
63
159
8,817
Bandooq بندوق retweeted
#BREAKING_NEWS:🚨🚨 A Pakistani military regime soldier is transporting ISIS militants in his vehicle for training purposes. Khan Wali Afridi is the person lifting the curtain from the vehicle.
21
299
546
9,944
Bandooq بندوق retweeted
PTI MNA from Bannu, @naseem_mna has been arrested. He was outspoken and harsh critic of federal Govt. While police officials take him away, one official is making a video.
8
123
279
7,393
Bandooq بندوق retweeted
ایم این اے اقبال آفریدی کا قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ: ضلعی صدر و ایم این اے اقبال آفریدی کا قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی صاحب سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ پہلے گورنر راج کے خلاف احتجاج۔ اس کے بعد لانگ مارچ کا آغاز کیا جائے گا۔ حتمی لائحہ عمل کا اعلان آج کے مشاورتی اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔
36
966
4,028
36,968
Bandooq بندوق retweeted
ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ (@naseem_mna ) کی گرفتاری ظلم و جبر کی بدترین مثال ہے۔ عوامی نمائندوں کو گرفتار کرکے ان کی آواز دبانے کی کوشش جمہوری اقدار پر کھلا وار ہے۔ یاد رکھیں! گرفتاریوں اور جبر سے حق کی آواز خاموش نہیں کی جا سکتی۔ آئین و قانون کی بالادستی اور عوامی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
4
124
345
3,032
Bandooq بندوق retweeted
غیر قانونی گرفتاری سے پہلے پولیس کی وردی کا استعمال کیا گیا، 8 پولیس گاڑی استعمال کئے گئے، سب نے منہ چھپائے رکھے تھے، پولیس کے وردی میں دھاوا کس نے بولا؟ بدترین فسطائیت، لیکن یاد رکھیں کسی صورت عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور بنوں گل کے عوام کے ساتھ بے وفائی نہیں کریں گے۔
19
1,219
3,285
35,274
Bandooq بندوق retweeted
خیبرپختونخوا میں لاقانونیت اور بربریت کا کھیل جاری۔ ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو بنوں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے وقت کی پولیس کی بدتمیزی دیکھیں کیسے ایک عوامی نمائندے کو دھکے مار کر لیجایا جارہا ہے۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
29
850
2,252
29,013
Bandooq بندوق retweeted
MNA Maulana Nasim Ali Shah abducted
92
1,665
4,344
164,565
Bandooq بندوق retweeted
I have personally never ever been close to Sohail Afridi. I have been nowhere near govt over the last 2.5 years either, directly or indirectly. But I raise a voice for CM Afridi, Speaker Babar Swati, President Junaid Akbar; and many others, because they deserve it - because we are all in the same cause IK fights for - and it is only a reflection of the complete absence of the law in Pakistan that these individuals are detained. Remember, the CM, Speaker and Ministers are all part of the state as defined in our constitution. However, individual voices are not enough. Everyone in the party has a responsibility to speak. And those in particular in positions of power in the govt, those holding office in the party, those close to the CM and Junaid, those thumping their chests a few days ago, hold greater responbility. In everything that's happening today, the biggest challenge for PTI is not the lawlessness of the state. It is the fact that as a party we have descended into individuals looking out for themselves and speaking to the gallery. This must change. It must change from the top. And the day it does is the day the tables start to turn.
26
393
1,328
33,717
Bandooq بندوق retweeted
To colleagues: stop worrying about leaks. Who cares? I even suggested in the Core Committee to simply run the meeting live on YouTube. That will stop the value of these leaks. Focus on the challenge instead! The day we learn how to run this movement properly is the day Imran Khan will start to benefit. The fact that this entire country stands by him is both the reason for the repression of this illegal regime, and also why we don't have an option but to continue to deliver on his struggle. Organisations without a natural leader run well when they are run collectively. It's time to stop the bickering, and to start delivering!
33
229
798
11,049
Bandooq بندوق retweeted
پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائیاں دیکھ کر عمران خان سے ان کی گرفتاری سے دس روز پہلے ہونے والی ملاقات کا ایک جملہ یاد آجاتا ہے ۔۔۔ ”میری کابینہ بھی میرے نظریے کو نہیں سمجھتی تھی، وہ ریاست مدینہ کے نعرے کو ایک سیاسی نعرہ سمجھتے تھے ۔۔۔ “ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے بعد آپسی لڑائیاں دیکھ کر لگتا ہے عمران خان کی ٹیم شکست تسلیم کر چکی ہے اور وہ اپنے کپتان کا سبق سمجھ ہی نہیں پائی یا بھول گئی کہ ”ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے“
17
234
1,217
17,686