Family consultant |Islamic Socialist | PHD Scholar|Research Area: Extremism and Terrorism 📚✨ A Proud Muslim 🕋

Kuala Lumpur Federal Territory
میں کنفیوز ہوں! مزید مارنا چاہئیے تھا؟ یا نہیں مارنا چاہئیے تھا؟
4
نانا سے محبت کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ نانا اندر سے ہماری طرح ایک شدھ دیسی آدمی تھے !
8
وہ تازہ دم ہیں نئے شعبدے دکھاتے ہوئے عوام تھکنے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
شدید یُوتھن ہونے کے لئے نفسیاتی ہونا ضروری ہے!
9
نانا محض اداکار نہیں تھا۔ وہ ہمارے اردگرد گھومتا ایک جیتا جاگتا کردار تھا۔ نانا کا ہر کام ماسٹر پیس تھا۔ میں نے پہلی مرتبہ نانا کو “ شاگرد “ میں دیکھا اور پھر نانا سے ایسا پیار ہوا جو شاید کبھی ختم نہیں ہو پائے گا۔ آج نانا کی موت کی خبر جان کر بہت ذاتی سا دکھ محسوس ہوا!
7
قالَ رسول اللہ ﷺ: ذوالنون (حضرت یونس ؑ) کی دعا جو اُنہوں نے مچھلی کے پیٹ میں کی وہ یہ تھی: لا إله إلا أنت ، سبحانك ، إني كنت من الظالمين پس جب بھی کوئی مسلمان شخص کسی معاملے میں ان الفاظ کے ساتھ دعا کرتا ہے تو الله اُس کی دعا ضرور قبول فرماتا ہے. ترمذی 3505 (مشکوٰۃ 2292)
8
BASIT MIRALI retweeted
اہلِ دل، دل کی نزاکت سے ہیں واقف ورنہ کام لفظوں سے بھی لے سکتے ہیں خنجر جیسا میری وسعت کا بھی اندازہ بہت مشکل ہے ایک قطرہ ہی سہی، ہُوں تو سمندر جیسا میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا x.com/i/spaces/1pJkOXQgkwXJj
134
302
218
2,320
براہ کرم کوئی دوست سہیل آفریدی کو گوگل میپ لگا کر دے دے یا ڈی چوک کی لوکیشن ہی سینڈ کردے ۔ بچارا پتا نہیں کہاں کہاں کے دھکے کھاتا پھر رھا ھے ۔
لانگ مارچ — 8 اکتوبر کا تفصیلی شیڈول #سر_بکف_میدان_میں #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
1
2
88
کوئ بندہ ہاشمی صاحب سے پوچھ کر بتا سکتا ہے کہ یہ محترم ہاشمی صاحب اسلام آباد کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ وہاں تو کوئ مارچ وارچ ہو ہی نہیں رھا!
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔ میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔ میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔ یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔ تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔ تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
60
BASIT MIRALI retweeted
آجکل پاکستان اور پوری دنیا میں حوثی باغی زیر بحث ہیں ۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دراصل یہ حوثی کون ہیں؟؟ عام مغالطہ ہے کہ شاید یہ یمن میں شیعہ سنی کی لڑائ ہے اور سعودیہ سنیوں کی حمایت کررھا ہے ۔ یہ ایک صریح غلطی ہے ۔ دراصل حوثیوں نے جس یمنی صدر علی عبداللہ صالح کے خلاف پہلی دفعہ علم بغاوت بلند کیا اور مسلح تحریک شروع کی وہ خود حوثیوں کی طرح ایک زیدی شیعہ تھے ۔ یاد رکھیں! یہ لڑائ نا شیعہ سنی کی ہے اور نا ہی سعودیہ اور یمن کی ہے ۔ بلکہ یہ یمن کے اندر کی خانہ جنگی ہے جس میں سعودیہ قریبی ہمسایہ ہونے کی وجہ سے یمن کی قانونی اور عالمی طور تسلیم شدہ حکومت کی درخواست پر 2015 سے انکی مدد کررھا ہے ۔ جبکہ اس جنگ میں حوثیوں کا اسٹیٹس ریاست اور حکومت کے باغیوں کا ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آج حوثی جس امامت کی بحالی اور نفاذ کیلئے کوشاں ہیں ۔ اس امامت کے آخری جانشین امام محمد البدر کو یمن کی خانہ جنگی کے دوران مسلسل سعودیہ کی حمایت حاصل رہی اور انقلاب کے بعد وہ طائف سعودیہ عرب ہجرت کرگئے تھے ۔ لہذا یمن کی مکمل کہانی جانے بغیر اس پر تبصرہ کرنا علمی بددیانتی ہے۔
1
2
50
انکل فواد بات تو درست کہہ رہے ہیں!
میں نے عمران خان کو بھی کہا کہ ہماری اس اسٹیبلشمنٹ سے کیا لڑائی ہے، ہمارے خلاف عدم اعتماد موجودہ اسٹیبلشمنٹ یا عاصم منیر تو نہیں لے کر آئے، عدم اعتماد تو محمود اچکزئی، اختر مینگل، محمد زبیر اور پی ٹی ایم لے کر آئے انکے ساتھ تو ہمارے اعتماد کا یہ عالم ہے کہ آپ نے ساری فیصلہ سازی انکے ہاتھ میں دے دی۔ فواد چوہدری
1
2
35
جھوٹ مت بولئیے ! یہ دفاعی معاھدہ ہرگز کسی غریب مسلمان ملک کیخلاف نہیں البتہ ایک مسلمان ملک کے باغیوں کیخلاف ضرور فعال ہوا ہے۔ پاکستان یا سعودیہ ہرگز یمن یا وہاں کے عوام کیخلاف نہیں بلکہ یمن کی قانونی اور عالمی طور پر تسلیم شدہ حکومت کی درخواست پر حوثی باغیوں کیخلاف لڑ رہے ہیں ۔ یمن کا نام استمعال کرکے اپنا جھوٹ مت چھپائیے ۔
معاہدے کا نام کیا؟ "مکہ دفاعی معاہدہ"۔ یعنی مکہ مکرمہ کے دفاع کے لئے معاہدہ۔ ایکٹو کس کے خلاف کیا؟ ایک غریب مسلمان ملک یمن کے جو تین سالوں سے فلسطینیوں کے لئے اسرائیل سے لڑ رہا ہے۔ اور اسرائیل کی ایک بندرگاہ تباہ کر چکا ہے۔ افسوس ہے تم لوگوں کی منافقت پر۔ مکہ مکرمہ کا نام لے کر غریب مسلمان ملک پر پل پڑے۔
1
30
BASIT MIRALI retweeted
Do you really know who the Houthis are? The Yemen conflict is often misleadingly portrayed as a Sunni-Shia war, with Saudi Arabia supposedly fighting the Shia Houthis. History tells a far more complicated story. In 1962, Imam Muhammad al-Badr, the last Zaydi Imam of Yemen was overthrown, triggering the North Yemen Civil War. Saudi Arabia supported the Zaydi royalists, while Egypt backed the republican forces. The Imamate eventually ended in 1970. In the 1990s, the Houthi movement emerged as a Zaydi revivalist movement. Its relationship with President Ali Abdullah Saleh himself a Zaydi later deteriorated, leading to the first Houthi insurgency in 2004. After several rounds of fighting, the Houthis seized Sana’a in 2014 and eventually challenged Yemen’s internationally recognised government. In 2015, President Hadi formally requested military assistance, after which Saudi Arabia led a coalition intervention in support of Yemen’s recognised government. So this is not simply a Sunni Shia war, nor a Saudi Yemeni war. It is rooted in Yemen’s own political, historical and civil conflict. So the fact is Saudi Arabia once supported Yemen’s Zaydi Imam against the republicans and decades later, it intervened against the Zaydi Houthi movement on the demand of legitimate Government of the Yemen . Anyone discussing Yemen without understanding this timeline risks reducing a deeply complex conflict to a misleading sectarian narrative.
1
2
40
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: - “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” - اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
1
1
44
Pakistan has always regarded Iran as a brotherly Muslim country and has stood by it in times of difficulty. But if anyone still harbors any doubts or grievances, they should ask the Indians and afghans . we Pakistanis do not leave our debts unpaid, nor do we forget who stood with us or who stood against us. Long live Pakistan 🇵🇰
That was before Iran bombed Pakistan in 2024. Pakistan also suffers when Iran funds and supports separatist movements on its lands, bombs it, cuts off its oil supply and has its proxies threaten to “teach it a lesson.” Can’t have it both ways.
114