Official Account of DC Lahore | Administrator MCL | Capt. (Retd.) Muhammad Ali Ijaz

Lahore
کینال روڈ کا سرپرائز دورہ، گرین بیلٹ اور ڈرینج پوائنٹ کا معائنہ، واسا کو بلاکیج ختم کرنے اور صفائی کی ہدایت۔ #SurpriseVisit #CanalRoad #Lahore #MunicipalServices @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CMOPunjabpk @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerLhr
1
2
3,349
ڈپٹی کمشنر لاہور کا رسول پارک گرلز سکول کا دورہ، عمارت، کلاس رومز اور ڈینگی سرویلنس کا جائزہ۔ تعلیمی اداروں میں محفوظ، صاف اور صحت مند، ڈینگی سے پاک ماحول یقینی بنایا جا رہا ہے۔ #SchoolVisit #Lahore #SafeSchools #DengueFree @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CMOPunjabpk @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerLhr
1
5
2,758
شہر بھر میں صفائی اور میونسپل سروسز کی بہتری کے لیے جامع اقدامات جاری ہیں۔ ایل او ایس نالے کے دورے کے دوران نالے کی بھل صفائی (ڈی سلٹنگ)، سڑکوں کی دھلائی اور ڈیپ کلیننگ آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ مشینری کے ذریعے نالوں سے سلٹ کا فوری خاتمہ یقینی بنانے، پانی کی روانی میں تمام رکاوٹیں دور کرنے اور صفائی کے فرائض میں غفلت پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی۔ #Lahore #CleanLahore #UrbanMaintenance @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CMOPunjabpk @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerLhr
1
1
5
2,888
ضلعی انتظامیہ لاہور کا ناجائز منافع خوری اور گراں فروشی کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن! ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی قیادت میں شہر بھر میں 23,656 مارکیٹ انسپکشنز کیں، جس کے دوران 1,051 چالان اور 10 لاکھ 4 ہزار روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے۔ شہریوں کو مقررہ نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔ #Lahore #PriceControl #PublicRelief @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CMOPunjabpk @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerLhr
4
6,261
آج کی ریٹ لسٹ جاری، دکانوں پر نرخ آویزاں، خلاف ورزی پر فوری کارروائی کے لئے فیلڈ ٹیمیں متحرک، گراں فروشوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، گراں فروشی کی شکایات 03070002345 پر دیں #LahorePriceControl #PublicRelief #RateListToday
2
3
15
18,467
ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر سکول انسپکشنز جاری، طلبہ کی حفاظت اولین ترجیح، معیاری تعلیم یقینی۔ خطرناک کلاس رومز بند، بنیادی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت۔ #SchoolInspection #Lahore #SafeSchools #QualityEducation @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CMOPunjabpk @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerLhr
1
8
10,805
ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر 1935 مقامات پر پرائس انسپکشنز، 46 چالان، 2 لاکھ 68 ہزار جرمانہ، 12 گرفتاریاں۔ گرانفروشی کی شکایت 03070002345 پر درج کرائیں۔ #PriceControl #Lahore #PublicRelief #NoOvercharging @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CMOPunjabpk @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerLhr
1
1
5
4,987
آج کی ریٹ لسٹ جاری، دکانوں پر نرخ آویزاں، خلاف ورزی پر فوری کارروائی کے لئے فیلڈ ٹیمیں متحرک، گراں فروشوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، گراں فروشی کی شکایات 03070002345 پر دیں #LahorePriceControl #PublicRelief #RateListToday
12
8
27
83,246
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز نے شہر کے سکولوں کے دورے کیے۔ دوروں کے دوران خطرناک عمارتوں کو فوری بند کرنے، بلڈنگ فٹنس ٹیسٹ کروانے اور سکیورٹی انتظامات کی بہتری کے احکامات جاری کیے گئے۔ سکولوں میں پینے کے صاف پانی، واش رومز اور تدریسی معیار کی ترجیحی بنیادوں پر بہتری یقینی بنائی جا رہی ہے۔ طلباء کی حفاظت اور بہترین تعلیمی ماحول کی فراہمی پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ ہے۔ #Lahore #EducationFirst #SchoolSafety #PunjabGovt @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CMOPunjabpk @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerLhr
1
1
10
14,385
عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ایک باشعور اور ترقی یافتہ قوم کی تعمیر اساتذہ کی رہنمائی کے بغیر ناممکن ہے۔ #WorldTeachersDay #TeachersDay2026 #Lahore @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CMOPunjabpk @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerLhr
3
4,847
آج کی ریٹ لسٹ جاری! ہر دکان پر نرخنامہ نمایاں آویزاں لازم ہے۔ گراں فروشی یا ناجائز پر 03070002345 پر رابطہ کریں۔ #RateListLahore #PriceControl #Inspections
6
18
44
143,890
04 اکتوبر 2026: آج کی ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ تمام مارکیٹوں اور دکانوں میں قیمتوں پر عملدرآمد اور ریٹ لسٹ کی نمایاں آویزاں کو یقینی بنانے کے لیے فیلڈ ٹیمیں مسلسل متحرک ہیں۔ شہری کسی بھی گراں فروشی کی صورت میں کنٹرول روم نمبر 03070002345 پر یا سوشل میڈیا پر براہ راست رابطہ کریں، فوری کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔ #RateList #PriceControl #Lahore
5
17
36
111,503
03 اکتوبر 2026: آج کی ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ تمام مارکیٹوں اور دکانوں میں قیمتوں پر عملدرآمد اور ریٹ لسٹ کی نمایاں آویزاں کو یقینی بنانے کے لیے فیلڈ ٹیمیں مسلسل متحرک ہیں۔ شہری کسی بھی گراں فروشی کی صورت میں کنٹرول روم نمبر 03070002345 پر یا سوشل میڈیا پر براہ راست رابطہ کریں، فوری کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔ #RateList #PriceControl #Lahore
4
13
37
71,262
تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنی اپنی تحصیلوں میں سکولوں کے تفصیلی دورے کر کے سٹاف و طلباء حاضری، صفائی ستھرائی، انفراسٹرکچر، سکیورٹی، پینے کے پانی، واش رومز، کمپیوٹر لیبز اور تدریسی معیار کا جائزہ لیا۔ دوروں کے دوران خطرناک قرار دی گئی تعمیرات اور دیگر مسائل کی نشاندہی کی گئی اور مسائل کے حل کے لیے سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کو رپورٹ جمع کروائی جا رہی ہے۔ پینے کے صاف پانی، مناسب صفائی ستھرائی اور دیگر بنیادی سہولیات فوری فراہم کرنے، خطرناک کلاس رومز کو فوری خالی کروانے، کنسٹرکشن سائٹس پر سیفٹی ایس او پیز پر عملدرآمد، واش رومز کی صفائی، ٹوٹے نلکوں کی مرمت، کلاس رومز میں لائٹس، پنکھوں کی فعالیت، وائٹ واش اور فرنیچر کی بہتری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ #Education #LahoreSchools #SchoolInspection #SafetyFirst @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerLhr
1
1
10
16,477
02 اکتوبر 2026: آج کی ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ تمام مارکیٹوں اور دکانوں میں قیمتوں پر عملدرآمد اور ریٹ لسٹ کی نمایاں آویزاں کو یقینی بنانے کے لیے فیلڈ ٹیمیں مسلسل متحرک ہیں۔ شہری کسی بھی گراں فروشی کی صورت میں کنٹرول روم نمبر 03070002345 پر یا سوشل میڈیا پر براہ راست رابطہ کریں، فوری کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔ #RateList #PriceControl #Lahore
3
8
16
43,353
علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو اور اطراف کا دورہ کر کے روڈ واشنگ اور صفائی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ایل ڈبلیو ایم سی کی روڈ واشنگ اور فیلڈ سرگرمیوں کا معائنہ کیا اور ہدایت کی کہ زیرو ویسٹ روزانہ کی بنیاد پر یقینی بنایا جائے، صفائی اور ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور فیلڈ ٹیموں کی حاضری اور کارکردگی مزید بہتر بنائی جائے۔ صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، زیرو ٹالرنس ہے، روڈ واشنگ اور زیرو ویسٹ سے شہر کی جاری بیوٹیفکیشن ڈرائیو نمایاں ہوگی۔ #CleanLahore #RoadWashing #ZeroWaste #LWMC @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerLhr
6
2
8
10,090
علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو اور اطراف کا دورہ کر کے ڈینگی فیلڈ سرویلنس کا جائزہ لیا۔ ڈینگی فیلڈ ٹیموں کی سرویلنس سرگرمیوں اور لاروا چیکنگ کا جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ ڈینگی لاروا چھپانے کے بجائے رپورٹ کیا جائے، لاروا ملنے کی صورت میں اطراف کے 10 گھروں میں سپرے یقینی بنایا جائے، ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد جاری رکھا جائے۔ بروقت رپورٹنگ سے ہی ڈینگی کا خاتمہ ممکن ہے، شہری گھروں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ #DengueSurveillance #AntiDengue #Lahore #ZeroTolerance @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerLhr
4
4
13
16,998
اربن ڈسپنسری گڑھی شاہو کا دورہ کیا۔ ہیلتھ کلینک میں ادویات کی دستیابی اور سٹاف کی حاضری چیک کی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اربن ڈسپنسری میں ادویات کی دستیابی سو فیصد یقینی بنانے، صفائی ستھرائی اور ڈینگی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد اور مریضوں کو مفت اور معیاری ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ #Health #GarhiShahu #UrbanDispensary #Lahore #Healthcare #FreeMedicines @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerLhr
2
2
4
6,051
گورنمنٹ نیو اسلامیہ گرلز پرائمری سکول کا دورہ کیا۔ سکول میں نئے تعمیر شدہ واش رومز کا معائنہ کیا، کلاس رومز میں طالبات سے بات چیت کی، کلاس ورک چیک کیا اور صفائی ستھرائی اور تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ نئے واش رومز کو فعال اور صاف ستھرا رکھنے، طلباء کے کلاس ورک کی باقاعدہ چیکنگ، معیار تعلیم بہتر بنانے اور صفائی ستھرائی اور ڈینگی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت کی۔ #Education #GirlsEducation #GarhiShahu #GovtSchool #Lahore #SchoolVisit @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerLhr
2
5
11,930
شہریوں کو مقررہ قیمتوں پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے اور گرانفروشی کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک ہے۔ اسسٹنٹ کمشنرز، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور پیرا کا ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ضلع بھر میں 2008 انسپکشنز کی گئیں، اوور چارجنگ پر 62 چالان، 3 لاکھ 5 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد، مسلسل خلاف ورزی پر 2 افراد گرفتار۔ گرانفروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی جاری رہے گی۔ #PriceControl #Lahore #PERA #Overcharging @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerLhr
3
3
9
13,625