اکثریت کی زندگی میں کوئی یہ کہنے والا نہیں ہوتا کہ میں ہوں تو کر
میری لائف میں میری امی تھیں جنھوں نے میرے ڈپریشن پریڈ میں مجھے موٹیویٹ کیا کہ میں جاب کروں گھر سے نکلوں
وہ کہتی تھیں تو فکر نہ کر میں جاب انٹرویو پر ترے ساتھ جاؤنگی
اور وہ میرے ساتھ جاتی بھی تھیں
انھوں نے ہمیشہ میری ہمت بڑھائی
اگر آپ کی زندگی میں یہ کہنے والا کوئی ہے تو آپ کو اس کا شکر گزار ہونا چاھیے
Post By RuthlessZQ
These two silver-haired daredevils are casually rope-walking across the river like it’s a casual Sunday stroll, completely unfazed by the very real possibility of becoming river-flavored soup.
Jolio and Flor finally locked lips after the world’s longest “we should totally kiss soon” delay — so long that their lips had started filing missing-persons reports and the wait itself had grown a beard.
ساہلیاں طالبہ زیادتی کیس۔
چودہ سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ ابتدائی طور پہ یہ پتا چلا ہے کہ لڑکی کو دن کے وقت اسکے کزن نے کہا کہ تمہیں تمہارے ابو بلا رہے ہیں ، لڑکی ابو سے ملنے کی غرض سے لڑکے کے ساتھ چل دی ،
گھر سے کافی دور جا کے لڑکے نے لڑکی کو زیادتئ کا نشانہ بنایا اور کئی بار اس سے زیادتی کر کے جب رات گہری ہوئی تو لڑکی کو جنگل میں چھوڑ کر بھاگ گیا۔
لڑکی جنگل سے گرتی سنبھلتی کسی گھر یا سہارے کی تلاش میں ٹھوکریں کھاتی ایک روشنی کی طرف چل دی اور جیسے ہی روشنی کے قریب پہنچی تو سہمی ہوئی لڑکی کو کچھ حوصلہ ہوا کہ کوئی گھر ہے یہاں اسکی دادرسی کر کے اسے اسکے گھر تک پہنچایا جائے گا لیکن جیسے ہی لڑکی نی دروازہ کھٹکایا تو اندر سے ایک بزرگ باہر آئے اور لڑکئ کو سہارا دیا اور اسکی پوری آب بیتی سنی۔ اس بزرگ نے لڑکی کو سہارا دیتے ہوئے گھر کے اندر بلایا چار و ناچار لڑکی ایک ستم سے گزر چکی تھی اسے کیا معلوم تھا کہ آگے ایک اور دردندہ اسکی عزت کو تار تار کرنے والا ہے۔
بزرگ نے لڑکی کو پانی وغیرہ پلایا اور باتوں باتوں میں اس کے نزدیک ہو کے وہی کام کر دیا جو اسکا کزن اسکے ساتھ اسی رات کئی بار کر چکا تھا۔ لڑکی نے مزاحمت کی لیکن ایک کمسن نو عمر لڑکی کتنی مزاحمت کر سکتی تھی۔ پہلے تو اپنے کزن یعنی نے اس کا رشتوں اور بھروسے اور اعتماد کو توڑ کے اسکی عزت کیساتھ کھلواڑ کیا پھر اس بزرگ نے بھی اسے موجودہ وخشی دنیا کا رنگ دکھایا۔ وہ بزرگ جسے وہ دادا کی عمر کا سمجھ کہ اس نے اپنا دکھ سنایا ، اسی بزرگ نے اپنی پوتی نواسی کی عمر کی بچی کی عزت تار تار کرنا شروع کر دی۔ بات یہیں نہیں رُکی یہ وخشی درندہ بھی صبح ہونے تک کئی بار اس معصوم کلی کو روند چکا تھا۔ صبح ہوتے ہی کسی طرح موقع ملنے پہ لڑکی وہاں سے بھاگی اور اپنے گھر جا پہنچی اور گھر پہنچتے ہی اپنی آب بیتی سنا دی۔ گھر والے جو ساری رات تلاش میں رہنے کے بعد رپورٹ بھی درج کروا چکے تھے فوراً پولیس چوکی کی طرف لپکے اور پولیس کو پورا واقعہ سنایا۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئی فوری طور پہ لڑکی کی کزن اور اسے درندے صفت بوڑھے کو گرفتار کر لیا ہے۔۔
A guy wanted to adopt a cat, but he wouldn't leave his brother's side,
so he had to take both of them.
"Cats may not speak, but their hearts say everything"🐾🤍.
معروف روسی مصنف و ناول نگار “لیو ٹالسٹائی” نے ایک دن غلطی سے کسی کے پاؤں پر پاؤں رکھ دیا ۔
اُس شخص نے خوب گالیاں دیں،
جب وہ خاموش ہوا ،
تو ٹالسٹائی نے احتراما سر سے کیپ اتار کر معذرت کی اور کہا کہ میں ٹالسٹائی ہوں۔
وہ شخص شرمندہ ہوا اورکہا کہ
کاش آپ پہلے اپنا تعارف کرواتے۔
ٹالسٹائی نے کہا کہ
آپ اپنا تعارف کروانے میں بہت مصروف تھے اس لئے مجھے موقع ہی نہیں ملا۔۔۔۔۔۔