Heart Breaker retweeted
عمران خان کا ایک اور خواب مُکمل ہونے جا رہا ہے شوکت خانم ہسپتال کراچی 29 دسمبر 2026 کو مکمل ہو جائے گا ان شاء اللہ اس لئے جیتنا ہو سکتا ہے دل کھول کر ڈونیشن کریں ۔۔
45
70
670
Heart Breaker retweeted
ترقی کرتا پاکستان.... یہ وہ تعداد ہے جو لیگل طریقے سے ملک چھوڑ کر گئے ہیں جو ڈنکی لگا کر گئے ہیں انکی تعداد اس سے کئی گنا زیادہ ہے
22
396
1,046
10,602
Heart Breaker retweeted
عاصم منیر اس جھنڈے کو تو اتار سکتا ہے مگر اس جھنڈے کی محبت دِلوں سے کبھی نہیں نکال سکے گا #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
6
20
238
KPK میں گورنر راج کیوں ضروری تھا
15
5
Heart Breaker retweeted
خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔
36
1,498
3,332
48,502
Heart Breaker retweeted
حکومت قربان کردی مگر یزید کی بیعت قبول نہ کی ✌️ Well Fought @SohailAfridiISF انشااللہ تم پھر آؤ گے اور ہم چار کروڑ عوام کے ووٹ یہ شب خون کسی ڈکٹیٹر کو نہیں مارنے دیں گے ✌️✌️ #imrankhan #sohailafridi #peshawar #kpk #governerrule #peshawarunderattack Video Credir @Shararti_Ai
9
26
1,046
Heart Breaker retweeted
یہ ان کا اشارہ کس کی طرف ہے 🤔
32
238
1,076
13,132
Heart Breaker retweeted
یہ یہ ہوتا ہے جذبہ 🔥 لیڈر کی رہائی کے لئے نوجوان لانگ مارچ کے لیے اپنے گھروں سے روانہ #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
1
34
37
450
Heart Breaker retweeted
بہترین پیغام جنابِ تاحیات کے نام ۔۔ #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
3
58
57
573
Heart Breaker retweeted
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا مہنگائی اور غربت پر اظہارِ تشویش، کہتے ہیں کہ عالمی مالیاتی ادارے کی رپورٹ کو محض مسترد کر دینا کافی نہیں۔ پاکستان میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے، جن سے نمٹنے کے لیے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔— چوہدری سرور @ChMSarwar #Inflation #Pakistan
4
17
1,035
Heart Breaker retweeted
پی ٹی آئی دنیا کی واحد ایسی سیاسی جماعت ہے جس میں مرد نہیں سب کے سب ہجڑے ہیں جو اپنے بیویوں بیٹیوں ماؤں کے نام پر جھوٹ بول کر شہرت پاتے ہیں عادل راجہ سے لیکر عثمان ڈار اور اب یہ پنساری سب نے شہرت کے لیے جھوٹ بول کر اپنی عورتوں کی عزت بیچی ہے
11
11
188
پچاس سال سے قوم کو ’’روٹی، کپڑا اور مکان‘‘ کے خواب دکھا کر دو نسلیں غربت کی نذر کر دی گئیں، تیسری نسل وینٹی لیٹر پر ہے، مگر حکمرانوں کے نعرے ختم نہیں ہوئے۔ سہیل آفریدی کا ساتھ دو، ورنہ تمہاری آنے والی نسلیں بھی محرومیوں میں دفن ہو جائیں گی۔ اب بھی نہ جاگے تو پھر شکایت کا حق بھی کھو دو گے ۔🙏
14
142
300
3,240
Heart Breaker retweeted
عمران خان کو جتنا نقصان اپنے ہی آستین کے سانپوں نے پہنچایا، اتنا کسی مخالف نے بھی نہیں پہنچایا۔
3
218
499
4,297