Every New Day Is Chance To Learn And Change Your Life #ImranKhan Is My Leader !

Lahore
بریکنگ نیوز🚨: بھائیوں کی طرح مل جل کر رہیں، شیعہ اور سنی کے اختلافات کی باتوں سے کیوں دشمن کو فائدہ پہنچاتے ہیں، آیت اللّٰه خامنہ ای
207
3,233
12,574
352,284
ایک غدار نے یورپ میں جائیداد بنانے کے بجائے کراچی میں تیسرا کینسر کا ہسپتال مکمل کر دیا۔۔۔
3
11
458
‏زہـــرہ لیــاقت retweeted
اس بنگلہ دیشی جوڑے کے قتل کا بدلہ یمنی انصار اللّٰه کو سعودی شاہی خاندان کے محل کو میزائل سے نشانہ بنا کر محمد بن سلمان کو مردار کرکے لینا چاہیے تاکہ مقتولین کے اہل خانہ کے دلوں کو ٹھنڈک پہنچائی جا سکے۔۔۔
میاں بیوی کا بوسہ غیر اخلاقی کیسے ہوگیا؟ میاں بیوی کا پیار سے ملنا، ایک دوسرے کو مان دینا یہ تو ثواب ہے، گناہ کیسے ہوگیا؟ وہ تو نکاح کرکے بنگلادیش سے عمرہ کرنے سعودیہ پہنچے تھے، ہن مون منانے کی جگہ اللّٰه کے گھر انہوں نے آنے کا فیصلہ کیا۔ اپنے رب کو راضی کرنے آئے تھے، ظالموں کیوں اتنا بڑا ظلم کردیا۔ اللّٰه کی بارگاہ میں کیا جواب دو گے بروزِ محشر؟ غزہ میں اتنا ظلم ہو رہا ہے وہاں تم ایک لفظ تک نہیں جہاں جہاد بھی فرض ہوگیا ہے۔ سینما گھر تُم نے کھول رکھے ہیں۔ وہاں تمہیں اسلام نظر نہیں آیا؟ یہاں تمہیں ایک بوسے پر شریعت نظر آگئی؟ بے شرمو تُم نے جو اسلام اور شریعت کی دھجیاں اُڑا رکھی ہیں بے حیائی پھیلا کر وہ تمہیں نظر نہیں آتی؟ حقیت یہ ہے سعودی حکمران خنزیر سے بھی بدتر ہوگئے ہیں۔
5
19
99
5,309
‏زہـــرہ لیــاقت retweeted
بریکنگ نیوز 🚨اقبال آفریدی کا بڑا بیان 🔥🔥 فیصلہ کیا گیا کہ پہلے گورنر راج کے خلاف احتجاج۔ اس کے بعد لانگ مارچ کا آغاز کیا جائے گا۔ حتمی لائحہ عمل کا اعلان آج کے مشاورتی اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔
2
92
495
2,765
‏زہـــرہ لیــاقت retweeted
رونالڈو بغیر شادی کے بیوی اور بچوں سمیت پورے سعودیہ میں گھوم سکتا ہے مگر غریب بندہ اگر اپنی بیوی کو بوسہ دے دے تو جہالت خطرے میں پڑ جاتی ہے۔۔۔
2
61
297
2,482
‏زہـــرہ لیــاقت retweeted
تُم مولانا کو چھوڑو اپنا ذریعہ معاش بھی بتاؤ ذرا، تمہاری دو ٹکے کی اوقات نہیں تھی، زمان پارک میں ٹکڑوں پر پلا ہے اور پھر ایک دم سے میڈیا چینل تک بھی پہنچ گیا، آخر یہ سب کیسے اتنا تیزی سے ترکی ہوئی؟
ان مولانا اور علامہ حضرات سے کبھی ان کا ذریعہ معاش بھی تو پوچھئے!
3
5
18
957
‏زہـــرہ لیــاقت retweeted
یہ ذرا غریدہ فاروقی کا ٹویٹ چیک کرو🚨🚨 نوجوانوں کو پاکستان کی ریاست کے خلاف احتجاج کرنے کیلئے جگا رہی ہے، مشورہ دے رہی ہے کہ فوراً سڑکوں پر نکل آؤ، اپنے حقوق کیلئے لڑو، طاقتوروں کا گھیراؤ کرو۔ مرد بنو، غیرت کو ہاتھ مارو، مجرمانہ خاموشی توڑ ڈالو۔ خُوف کے بُتوں کو پاش پاش کردو۔ گھروں میں کیا کررہے ہو؟ آؤ انقلاب برپا کر ڈالو۔۔۔
فرانس، اٹلی، سپین، بیلجیم، ارجنٹائن، البانیہ، برازیل، بھارت ۔۔۔ دنیا میں نوجوانوں کے بڑے بڑے احتجاج ہو رہے ہیں ۔۔۔ پاکستان میں نوجوان یا تو سَتّو پی کر سو رہے ہیں یا اپنے حالات سے انتہائی مطمئن ہیں ۔۔۔۔
7
24
734
‏زہـــرہ لیــاقت retweeted
بریکنگ نیوز 🚨پشاور ہائی کورٹ سے پہلی اچھی خبر آگئی 🔥🔥 وزیراعلی سہیل آفریدی کا کیس جو الیکشن کمیشن نے جو نوٹس جاری کیا تھا وہ پشاور ہائی کورٹ نے معطل کردیا کل الیکشن کمیشن سے جواب طلب۔
109
586
6,383
‏زہـــرہ لیــاقت retweeted
@NawazShangla1 ✌✊✊✊✊
9
12
222
‏زہـــرہ لیــاقت retweeted
میاں نے بیوی کو مسجد میں بوسہ دیا اور جاہل سعودی ملاؤں نے میاں بیوی کے سر قلم کر دئیے ؟؟ ایسی جہالت پہ لعنت ہے ، ایسی حماقت پہ لعنت مسجد میں نکاح پڑھا جا سکتا ہے تو بیوی کو بوسہ دینے سے کون سی قیامت آ جاتی ہے ؟؟ مسجد ایک کمیونٹی سنٹر ہے ، ہر مسجد کی چھت پہ یا ملحقہ مولویوں کی رہائشگاہیں ہوتی ہیں اور ایوریج مولوی درجنوں بچے پیدا کرتا ہے، مسجد میں مباشرت بھی کر لیتے تو بھی کوئی گناہ نہیں تھا ، حرم کعبہ کی حرمت بھی انسان سے بڑھ کر نہیں ہے ، ایک عام مسجد کی تو حیثیت ہی کچھ نہیں ہے ، اور پھر یہ فرقہ ورانہ بنیادوں پر بنی مسجدیں تو ویسے ہی مسجد ضرار کے زمرے میں آتی ہیں اور دوسری بات : خود آل سعود کون سی عیاشیاں ہیں جو حرم پاک کی زمین پہ نہیں کرتے ؟؟ یہ آل سعود جس اسلام کو فالو کرتے ہیں وہ دین اسلام نہیں ہے ، بنو امیہ کا اسلام ہے جس میں کہیں اور کوئی خیر نہیں ہے بنگلہ دیشی حکومت کو چاہیے کہ ان جعلی عربی شیخوں سے پورا حساب لے ، اور بنگلہ دیش کے علمائے کرام ایک پریس کانفرنس کر کے قرآن و سنت کی روشنی میں ان بناسپتی مسلمانوں کیخلاف فتویٰ دیں، آل سعود لاکھوں بیگناہ مسلمانوں کے قاتل ہیں @Bangldesh
59
184
899
34,986
‏زہـــرہ لیــاقت retweeted
جاہل ملا ، مسجد میں بوسہ دینے والے بنگلہ دیشی میاں بیوی کے آل سعود کے ہاتھوں قتل کا دفاع کر رہے ہیں جبکہ یہ منافق مولوی پاکستان کی سینکڑوں مسجدوں میں روزانہ بچوں سے بدفعلی کرنے والے ملاؤں کو بچانے پہنچ جاتے ہیں یا خود بھی یہی فعل بد انجام دیتے ہیں پھر تو ان سب کے سر قلم کرنا بھی درست ہو گا ؟؟ #پاکستان
11
69
244
3,665
‏زہـــرہ لیــاقت retweeted
بریکنگ نیوز 🚨نجم سیٹھی کی خبروں پر شہزاد اکبر کا اہم ترین تجزیہ۔ عمران خان کو کسی کا باپ بھی مائنس نہیں کرسکتا 🔥🔥 نجم سیٹھی کی خبر ہر بات کرنا ضروری ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ تحریک انصاف کو ختم کرنا ہے۔ یہ خبر درست ہے لیکن یہ فیصلہ آج کا نہیں یہ فیصلہ اس دن ہو گیا تھا جب عاصم منیر کو ریٹائر ہونے کے باوجود نواز شریف نے اسی شرط پر آرمی چیف بنایا گیا تھا کہ وہ تحریک انصاف کا خاتمہ کرے گا۔ یاد رکھیں عمران خان ہی تحریک انصاف ہے، تحریک انصاف میں پہلے بھی بہت لوگ آئے گئے۔ اب جو تحریک انصاف کو ختم کرنے کا ٹاسک ہے وہ عمران خان کو عوام کی یاداشت میں سے باہر نکالنا ہے۔ اس پر عملدرآمد 2025 سے ہی شروع ہو گیا تھا کہ عمران خان کو عوام سے دور کر دیا جائے۔ عمران خان نے پارٹی کا آخری فیصلہ سہیل آفریدی کو وزیراعلی بنانے کا کیا اسکے بعد ایک سال سے عمران خان کی کسی سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی۔
41
115
4,687
‏زہـــرہ لیــاقت retweeted
بہت کہا تھا کہ چھوڑ ضد کو بہت کہا تھا کہ چھوڑ ضد کو نہ رول خود کو,چھوڑ ہم کو یہ اندھیر نگری ہےقاتلوں کی یہ رہگزر ہے رہزنوں کی یہ سر زمیں ہے فاسقوں کی لہو ہے پیتی نہ جینے دے گی تیرے دکھ نے ہے مار ڈالا اس دیس کے ہراک جواں کو تیرے صدمے نا جینے دیں گے کسی بہن کوکسی بھی ماں کو. کہ لاڈلہ ہے تُو ہر ایک گھر کا نہیں ہے لالچ تُجھے مال و زر کا تُجھے بس ہم کو سنوارنا تھا وطن کا چہرہ نکھارنا تھا لوٹ جاتے سکوں تو پاتے اے شیر دل میرے شاہزادے چھا گئے اب غم کے بادل تمھارے رستے بنے ہیں دلدل بہت کہا تھا جا اب چلا جا نہ رول خود کو جا اب چلا جا
1
3
10
1,160
‏زہـــرہ لیــاقت retweeted
میاں بیوی کا بوسہ غیر اخلاقی کیسے ہوگیا؟ میاں بیوی کا پیار سے ملنا، ایک دوسرے کو مان دینا یہ تو ثواب ہے، گناہ کیسے ہوگیا؟ وہ تو نکاح کرکے بنگلادیش سے عمرہ کرنے سعودیہ پہنچے تھے، ہن مون منانے کی جگہ اللّٰه کے گھر انہوں نے آنے کا فیصلہ کیا۔ اپنے رب کو راضی کرنے آئے تھے، ظالموں کیوں اتنا بڑا ظلم کردیا۔ اللّٰه کی بارگاہ میں کیا جواب دو گے بروزِ محشر؟ غزہ میں اتنا ظلم ہو رہا ہے وہاں تم ایک لفظ تک نہیں جہاں جہاد بھی فرض ہوگیا ہے۔ سینما گھر تُم نے کھول رکھے ہیں۔ وہاں تمہیں اسلام نظر نہیں آیا؟ یہاں تمہیں ایک بوسے پر شریعت نظر آگئی؟ بے شرمو تُم نے جو اسلام اور شریعت کی دھجیاں اُڑا رکھی ہیں بے حیائی پھیلا کر وہ تمہیں نظر نہیں آتی؟ حقیت یہ ہے سعودی حکمران خنزیر سے بھی بدتر ہوگئے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨میاں بیوی کو موت سزا، بنگلادیش/سعودی عرب کا جھگڑا شدت اختیار کرگیا۔ معاملات کنٹرول سے باہر ہوگئے 🔥🔥 سعودیہ کی جابر حکومت نے دو بنگلہ دیشی میاں بیوی کو مکہ کی ایک مسجد میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے بے بنیاد الزامات میں 14 اکتوبر کو سر قلم کرکے سزائے موت دے دی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ نوبیاہتا جوڑا ہنی مون کے بجائے عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آیا تھا۔ جہاں شوہر کی جانب سے بیوی کے ماتھے پر بوسہ دینے کی ویڈیو ایک پاکستانی شہری نے بنا کر سیکیورٹی اہلکاروں کو دی، جس کے بعد دونوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ واقعہ مسجد حرام میں نہیں بلکہ مکہ کی ایک دوسری مسجد میں پیش آیا۔ مکہ میں تعینات بنگالی قونصلر جنرل نے بنگالی میاں بیوی کو سزائے موت پر آج سعودی وزارت خارجہ کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔ بنگلہ دیش میں اس واقعے پر سعودی حکومت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
57
89
320
38,182
‏زہـــرہ لیــاقت retweeted
جس ملک میں سب سے بڑا زناکار، فاسق، فاجر اور جابر محمد بن سلمان تخت پر بیٹھا ہو اور اسی ملک میں زنا کے نام پر عام لوگوں کے سر قلم کیے جا رہے ہوں تو اس سے بڑا مذاق دین کے ساتھ اور کیا ہو سکتا ہے؟ یہی وجہ ہے کہ لوگ مذہب سے متنفر ہو رہے ہیں۔ ماضی میں امریکی آفیشلز اپنی کتابوں میں اعتراف کر چکے ہیں کہ انہوں نے مختلف مواقع پر سعودی عرب سے اپنے احکامات منوانے کے لیے وہاں کے ٹاپ لیول آفیشلز کو کئی جزائر پر خوبصورت مغربی لڑکیاں پیش کی۔ ٹرمپ یا دیگر امریکی و مغربی حکام بھی جب سعودی عرب کا دورہ کرتے ہیں تو ان کی خوشنودی کے لیے گنی چنی عورتیں ان کے سامنے لائی جاتی ہیں مگر آل سعود کے یہی قابض حکمران وہابی مذہبی اسٹیبلشمنٹ کو خوش کرنے کے لیے زنا کے نام پر عام لوگوں کے سر بھی قلم کر رہے ہیں۔
6
3
28
1,907