میں اس سب کو جسٹیفائی نہیں کرتا، لیکن چونکہ آپ نے پوچھ ہی لیا ہے، تو کیا فرانس میں پُرتشدد احتجاج اور توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کی شناخت، پروفائلنگ اور ان کے خلاف مقدمات نہیں چلتے؟ کیا وہاں مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے نہیں مارے جاتے؟ فرانس میں بھی گرفتاریاں اور تفتیش ہوتی ہے، حتیٰ کہ مخصوص حالات میں رات کے وقت گھروں کی تلاشی بھی لی جا سکتی ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ وہاں ہر معاملے کو اپنے سیاسی بیانیے کے لیے استعمال کرنے والے یہاں جیسے مہان یوٹیوبرز نہیں ہیں!
بیٹا کیا وہاں بھی گھروں میں گھس کر پولیس توڑ پھوڑ کررہی ہے؟؟کیا وہاں بھی بغیر وارنٹ کے بہنوں بیٹیوں کو اٹھالیا جاتا ہے؟