Isar Rana retweeted
پاکستان کی ڈپلومیسی کامیابیوں کے کوہِ ہمالیہ پر بیٹھ کے کہہ رہی ہے، وہ دیکھو، انڈیا سے سرحد بند، وہ دیکھو، افغانستان سے سرحد بند، اور وہ دیکھو، ایران سے بھی بند۔ ایثار رانا #pakistan @Isarrana1 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
37
137
4,100
پاکستان کی ڈپلومیسی کامیابیوں کے کوہ ہمالیہ پر بیٹھ کے کہہ رہی ہے وہ دیکھو انڈیا سے سرحد بند وہ دیکھو افغانستان سے سرحد بند اور اور وہ دیکھو ایران سے بھی بند
35
251
1,106
8,244
Isar Rana retweeted
KPمیں نیا نظام 12 اضلاع کے مسائل حل کرنے میں کامیاب ہو گا؟ میاں نواز شریف لندن سے واپسی پر عملی سیاست میںمتحرک ہونگے؟ایثار رانا کا تجزیہ #PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @Isarrana1
1
3
633
Isar Rana retweeted
سیاست میںمقبولیت کیساتھ قبولیت بھی ضروری ہے! حکومت نےخان کودوبارہ سیاسی شہید بننے کا موقع دیا! شازیہ ذیشان اور اظہر جاوید میں تکرار #PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @Isarrana1
2
7
1,076
Isar Rana retweeted
سہیل آفریدی مڈل کلاس سے تعلق رکھتا ہے، آپ سہیل آفریدی کو نا اہل کرنا چاہتے ہیں، سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ کیسے بنا تھا؟ عمران خان نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا تھا، تو سہیل آفریدی جائے گا عمران خان کسی اور کے کندھے پر ہاتھ رکھ دیں گے تو وہ لیڈر بن جائے گا، شاذیہ ذیشان
8
549
1,826
23,452
Isar Rana retweeted
یہ محسن نقوی، مریم نواز اور ہمنوا باجماعت مولانا فضل الرحمٰن پر چڑھائی کیوں کر رہے ہیں، یہ منرل والا کیا معاملہ ہے بھائی؟؟ایثار رانا @Isarrana1 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
1
9
51
2,706
Isar Rana retweeted
Replying to @Isarrana1
یہ گول مال ہے۔
1
2
154
Isar Rana retweeted
کے پی میں ایمرجنسی ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو لگ پتا گیا ہے ایمرجنسی حکومت کیلئے لگائی گئی ،حکومت کیلئے مشکلات بڑھنے والی ہیں تین ممالک نے حکومت سے کہا کہ عمران خان کیساتھ معاملات کو بہتر کریں ،تجزیہ کار نعیم اشرف بٹ نے تہلکہ خیز خبریں دے دیں #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PublicOpinion @Isarrana1
5
80
286
56,759
Isar Rana retweeted
اب سمجھ آیا ہے کہ ریاست کا مطلب ہے میڈیا کو خاموش کروا دو اور سیاست کا مطلب ہے کہ آپ عوام کی کوئی بات نہ کریں فارم 47 اتنا عام ہو گیا ہے کہ 25 کروڑ عوام نے اسے تسلیم کر لیا ہے ،تجزیہ کار طاہر ملک کھل کر بول پڑے #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PublicOpinion @Isarrana1
3
4
559
یہ محسن نقوی مریم نواز اور ہمنوا باجماعت مولاناُفضل پر چڑھائی کیوں کررہے ہیں یہ منرل والا کیا معاملہ ہے بھائی؟؟
27
50
571
5,653
Isar Rana retweeted
صحافی افتخار احمد کا ایثار رانا کے سوالوں کا جواب دینے سے انکار۔۔ "گورنر راج اور ایمرجنسی کی اجازت آئین دیتا ہے"-افتخار احمد۔۔ "کیا آئین یہ کہتا ہے کہ ایک پارٹی احتجاج کیلئے نکلے تو اسے دیوار سے لگاکر، اس پر کوئی بھی الزام لگاکر اسکی حکومت ختم کردی جائے ؟ ایک صوبے کے صوبائی وزراء سے پاسپورٹ ضبط کرلئے جائیں، جبکہ دوسری طرف ایک وزیراعلیٰ جہاز میں جسے مرضی لیکر چلی گئی؟ یہ کیا ٹھیک ہے؟"-ایثار رانا۔۔ "آپ بولتے رہیں میں جواب نہیں دوں گا"- افتخار احمد @Isarrana1 سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
10
91
380
10,052
Isar Rana retweeted
"خیبر پختونخوا تو فتح ہو چکا ہے، اب وہاں وہ مزید کیا کر لیں گے؟ وہاں ایک ٹیکنوکریٹ حکومت بن گئی ہے اور باقی سب مائنس ہو چکے ہیں۔ واڈا صاحب نے اپنی پریس کانفرنس میں بمبو اور ڈنڈے کا ذکر کیا ہے۔ ڈنڈا تو پی ٹی آئی پر پھر چکا ہے، اب پتا نہیں یہ بمبو کس پر آزمایا جانے والا ہے"، "یہ کلپ اپنے پاس سیو کر لیں، نومبر تک یا نومبر کے بعد یہ نقشہ یہاں نظر نہیں آئے گا، کوئی اور ہی منظر نامہ سامنے ہو گا اور آپ لوگ جو انتخابات کے خواب دیکھ رہے ہیں، مجھے دور دور تک کوئی انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہیں آ رہے۔ یہ میری بات یاد رکھیے گا"۔ ایثار رانا @Isarrana1 سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
25
156
8,263
Isar Rana retweeted
“ تحریک انصاف میں تو اب کچھ رہا نہیں ہے ان کو اور کتنا ماریں گے، تو یہ پانچ قسطیں جو آنی ہیں وہ کس کے لیے آنی ہیں، اب موٹی موٹی چکیوں والے بکروں کی باری ہے،بھاری بھاری چکیوں والے اور موٹی اون والے بکروں کی باری ہے” ایثار رانا @Isarrana1 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
12
61
2,991
Isar Rana retweeted
گورنر راج اصل میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا امتحان ہے ایثار رانا سینئر تجزیہ کار نے خبردار کردیا @Isarrana1 @Aasma_Official #GovernorRule #PPP #PMLN #EisarRana #Sawaal #GTVNews
1
2
3
125
Isar Rana retweeted
سوال تو ہے کہ وفاق نے کے پی حکومت کے ناکام ہونے کے لئے سپورٹ نہیں کیا؟ ایثار رانا @Isarrana1 @Aasma_Official #KhyberPakhtunkhwa #FederalGovernment #KPPolitics #EisarRana #Sawaal #GTVNews
1
3
152
Isar Rana retweeted
عمران خان فیصلہ کر چکا ہے کہ اس نے تاریخ میں ہیرو بن کر رہنا ہے نوازشریف بن کر نہیں،ایثار رانا @Isarrana1 @Aasma_Official #ImranKhan #NawazSharif #PakistanPolitics #EisarRana #Sawaal #GTVNews
1
6
413
Isar Rana retweeted
سہیل آفریدی نے لانگ مارچ لے کر اسلام آباد نہیں آنا تھا،ایثار رانا @Isarrana1 @Mujahidbarelvi #SohailAfridi #LongMarch #Islamabad #KPPolitics #EisarRana #Sawaal #GTVNews
1
4
296
Isar Rana retweeted
بانی پی ٹی آئی جیل میں بیٹھ کر حکومت کے ساتھ پرینک کررہا ہے ،ایثار رانا @Isarrana1 @Mujahidbarelvi #ImranKhan #PTI #PakistanPolitics #EisarRana #Sawaal #GTVNews
1
4
292
Isar Rana retweeted
میں لعنت بھیجتا ہوں دہ ش ت گ ردوں کی ہمدردی کرنے والوں پر،KP حکومت کے ساتھ نا انصافی ہوئی ؟ ایثار رانا پھٹ پڑے ! #NeoNews #NewsTalk @Isarrana1 @Miannuman148 @yashfeenjamal
3
3
579