Official X account of Khyber Pakhtunkhwa Commission on the Status of Women. #KPCSW

پشاور, پاکستان
RT @SumeraShams: وقار نسواں کمیشن کا ضلع ہری پور کا دورہ. چئیرپرسن وقارِ نسواں کمیشن ڈاکٹر سمیرا شمس نے خواتین و بچوں کے تحفظ سے متعلق اقدا…
6
Kpcsw کی چیئرپرسن @SumeraShams نے کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور زخمیوں پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر سمیرا شمس نے کہا کہ معصوم شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے۔
Made with AI
1
1
33
ہم پولیس کی جانب سے رپورٹ کیے گئے کیس کے حوالے سے فوری کارروائی کو بھی سراہتے ہیں اور شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی جانب سے انجام دی جانے والی مشکل اور ذمہ دارانہ خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
1
40
ہماری توجہ کا مرکز صرف یہ ہے کہ متاثرہ فرد کے حقوق کا تحفظ مناسب تفتیش، شواہد کے تحفظ، قانونی تقاضوں کے مطابق منصفانہ کارروائی اور جہاں ذمہ داری ثابت ہو، وہاں احتساب کے ذریعے یقینی بنایا جائے۔
1
7
اس کے ساتھ ساتھ قانون کے تحت متاثرہ فرد کے لیے مناسب معاوضہ، تحفظ اور ضروری معاونت بھی فراہم کی جائے۔ ہم سب کا مشترکہ مقصد ایک ہی ہے: متاثرین کے لیے انصاف، وقار اور تحفظ کو یقینی بنانا، جبکہ ہمارے اداروں کے احترام اور قانون کی حکمرانی کو بھی مقدم رکھا جائے۔
4
ہم پولیس کی جانب سے رپورٹ کیے گئے کیس کے حوالے سے فوری کارروائی کو بھی سراہتے ہیں اور شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی جانب سے انجام دی جانے والی مشکل اور ذمہ دارانہ خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
پشاور میں دو خواتین کا گینگ ریپ، انکائونٹر میں 4 ملزمان کی ہلاکت پر پہلا سخت ردعمل سامنے آگیا وقار نسواں کمیشن خیبر پختونخوا کی چیئرپرسن ڈاکٹر سمیرہ شمس نے ایس ایس پی آپریشنز پشاور سے واقعہ کی چھان بین کا مطالبہ کردیا ہے اور کہا ہے کہ ملزمان کی ہلاکت سے متاثرہ خواتین کو انصاف نہیں ملتا بلکہ مناسب جانچ پڑتال سے کیس کو منتقی انجام تک پہنچانے سے انصاف ملتا ہے متاثرہ فرد کا حق ہے کہ اس کے الزامات کی مکمل تحقیقات ہوں شواہد عدالت کے سامنے پیش ہوں اور ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق سزا ملے چیئرپرسن وقار نسواں کمیشن ڈاکٹر سمیرہ شمس
1
1
49
مطابق منصفانہ کارروائی اور جہاں ذمہ داری ثابت ہو، وہاں احتساب کے ذریعے یقینی بنایا جائے۔اس کے ساتھ ساتھ قانون کے تحت متاثرہ فرد کے لیے مناسب معاوضہ،تحفظ اور ضروری معاونت بھی فراہم کی جائے۔
1
7
ہم سب کا مشترکہ مقصد ایک ہی ہے: متاثرین کے لیے انصاف، وقار اور تحفظ کو یقینی بنانا، جبکہ ہمارے اداروں کے احترام اور قانون کی حکمرانی کو بھی مقدم رکھا جائے۔
5
We also appreciate the swift action taken by the police in response to the reported case and acknowledge the challenging responsibilities our law-enforcement personnel undertake to protect citizens and maintain law and order.
پشاور میں دو خواتین کا گینگ ریپ، انکائونٹر میں 4 ملزمان کی ہلاکت پر پہلا سخت ردعمل سامنے آگیا وقار نسواں کمیشن خیبر پختونخوا کی چیئرپرسن ڈاکٹر سمیرہ شمس نے ایس ایس پی آپریشنز پشاور سے واقعہ کی چھان بین کا مطالبہ کردیا ہے اور کہا ہے کہ ملزمان کی ہلاکت سے متاثرہ خواتین کو انصاف نہیں ملتا بلکہ مناسب جانچ پڑتال سے کیس کو منتقی انجام تک پہنچانے سے انصاف ملتا ہے متاثرہ فرد کا حق ہے کہ اس کے الزامات کی مکمل تحقیقات ہوں شواہد عدالت کے سامنے پیش ہوں اور ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق سزا ملے چیئرپرسن وقار نسواں کمیشن ڈاکٹر سمیرہ شمس
1
43
KPCSW’s communication was never intended to question their role or prejudge the circumstances of the encounter. Our focus remains on ensuring that the survivor’s rights are protected through proper investigation, preservation of evidence, due process,
1
16
and accountability where established, along with appropriate compensation, protection and support for the survivor under the law. Our shared objective is the same: justice, dignity and protection for survivors, alongside respect for our institutions and the rule of law.
1
9
چیئرپرسن KPCSW ڈاکٹر @SumeraShams نے میرا گھر-NET کے تعاون سے منعقدہ ضلعی کمیٹیوں کےاورینٹیشن سیشن میں خواتین کے حقوق کے تحفظ اورادارہ جاتی رابطہ کاری پر زور دیا۔ انہوں نے میرا گھر-NET اور رخشندہ ناز کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کامیاب سیشن کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا۔ #MeraGharNET
2
1
72
پوسٹ بجٹ سیمینار برائے گرلز ایجوکیشن خیبر پختونخوا چیئرپرسن KPCSW ڈاکٹر@SumeraShams کی زیرِ قیادت منعقدہ پوسٹ بجٹ سیمینار میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے جینڈر ٹیگنگ،مؤثر بجٹ مانیٹرنگ،شفافیت اور وسائل کے مؤثر استعمال پر زور دیا گیا۔ ##KPCSW #GirlsEducation #GenderResponsiveBudgeting
1
38
خیبر پختونخوا کمیشن برائے وقارِ نسواں کے زیرِ اہتمام HIV Prevention, Treatment, Care and Protection Bill, 2026 کے جائزے کے لیے ٹیکنیکل ورکنگ گروپ کا اجلاس پشاور میں منعقد ہوا،جس کی صدارت چیئرپرسن KPCSW ڈاکٹر سمیرا شمس نے کی۔ #KPCSW #HIVBill2026 #KhyberPakhtunkhwa #HumanRights
1
1
20
سرویکل کینسر پاکستان میں خواتین میں تیسراسب سےعام کینسرہے جو ذیادہ تر جان لیوا ثابت ہو تاہے۔خوش آئند بات یہ ہے کہ بروقت ویکسینیشن کے ذریعےاس سے بچاؤ ممکن ہے۔اپنی بیٹیوں کو آج محفوظ بنائیں تاکہ ان کا کل صحت مند ہو ڈاکٹر محمد فواد القمر-ماہرامراضِ کینسر #CervicalCancerPrevention
1
38
خواتین کے حقوق، تحفظ اور بااختیاری کے حوالے سے اہم ملاقات۔ @JahanAraWattoo، چیئرپرسن @PUNJABPSPA، اور عائشہ منظور وٹو، ڈی جی پیمرا،نے KPCSW کا دورہ کیااور چیئرپرسن @SumeraShams سے ملاقات کی۔خواتین کی بااختیاری،تحفظ،پالیسی سازی اور ادارہ جاتی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
1
3
53
خیبر پختونخوا کمیشن برائے خواتین میں یومِ آزادی کی تقریب کے موقع پر چیئرپرسن ڈاکٹر @SumeraShams نےشجرکاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے پودا لگایا۔پاکستان کی سلامتی،ترقی وخوشحالی اور عمران خان صاحب کی جلد رہائی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ سرسبز پاکستان، مضبوط پاکستان پاکستان زندہ باد
1
44
KPCSW marked Independence Day with a dignified ceremony attended by chairperson @SumeraShams,MPA Rehana Ismail,Ex-MPAs @ayeshabanopti,@AsiaKhtPTI,officers,staff & distinguished guests.The ceremony included cake cutting & a renewed commitment to Pakistan’s progress and prosperity.
1
1
70