سوال ۔ کیا یہ پنکھے امپورٹد ہیں یا لوکل مینوفیکچر ہیں ؟
جواب ۔ یہ امپورٹد پنکھے ہیں
سوال ۔ یہ امپورٹد پنکھے کیسے ہو گے جب وہ بناتے ہی پاکستان میں ہیں اور ایکسپورٹ کرتے ہیں پھر امپورٹ کیسے کروا لیے ؟
جواب ۔ چی چی پاں پاں چی چی پاں پاں
رنگے ہاتھوں پکڑے جانا اسے کہتے ہیں
آپ تحریک انصاف کے کسی سپورٹر سے سیاسی بحث نہیں کر سکتے۔ بالکل نہیں۔ وجہ؟ میں آپ کو ایک مثال سے بتاتا ہوں ۔ ٹیبل پر ایک موبائل پڑا ہو اور دو لوگوں میں اختلاف ہو کہ یہ ایپل فون ہے یا سامسنگ تو وہاں تکرار دلیل کی گنجائش ہوتی ہے کہ چلو دونوں موبائل تو سمجھ رہے ہیں۔ پی ٹی کا دوست اسی موبائل کو اوون کہہ رہا ہوتا ہے تو پھر اس سے کیا بحث اور کیا دلیل۔ اسے کہہ دیں ہاں ہاں آپ ٹھیک ہیں اور آگے بڑھیں۔ یہ بیچارے کلٹ فالورز بالکل بھی کسی سیاسی مکالمے کے قابل نہیں ہیں۔
راجہ کبیر، عادی تنولی اور عادی رائے پر انگلی اٹھانے والے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔
آپ جب بولتے ہیں تو فساد اور انتشار ہی پھیلاتے ہیں۔ آخر کس نے آپ کو یہ مشن دے رکھا ہے کہ یہاں بیٹھ کر سب کو بھاشن دیتے پھریں؟ جب دل چاہا قائد کی آڑ میں بدتمیزی کر دی، اور جب کوئی آپ کے طرزِ عمل پر سوال اٹھائے تو اخلاقیات کے لیکچر شروع۔
جس ٹیم کے انڈر آپ کام کر رہے ہیں، اسے ہم نے ہاتھ پکڑ کر اس مقام تک پہنچایا ہے۔ اگر شک ہے تو اپنے ہینڈلرز سے تصدیق کرلیں۔
جب کوئی شخص کھل کر اپنے مؤقف کے ساتھ کھڑا ہو تو اچانک اصول، اخلاق اور سیاست کے ٹھیکیدار میدان میں آ جاتے ہیں۔ یہ فصلی بٹیرے اپنی اوقات سے زیادہ شور نہ کریں۔ اختلاف ہے تو دلیل سے کریں، کردار کشی اور تذلیل سے نہیں۔ جماعت کو آج توانا آوازوں کی ضرورت ہے، اندر بیٹھے خود ساختہ نقادوں اور موقع پرستوں کی نہیں
آج بہاولپور میں طارق بشیر چیمہ کی تکبرانہ سیاست
ہمیشہ کے لیے ختم ہونے جا رہی ہے، میرے اندازے کے مطابق مقابلہ 20/80کا ہے
طارق بشیر چیمہ کا تعلق بنیادی طور پر بہاولپور سے ہے ہی نہیں؛ ان کا آبائی تعلق چک نمبر 55 جنوبی، سرگودھا سے ہے، جہاں سے ان کا خاندان بعد میں بہاولپور منتقل ہوا۔ اعتراض کسی کے ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں جا کر آباد ہونے پر نہیں، یہ ہر شہری کا حق ہے۔ میرا اعتراض اس سیاسی رویے، زبان اور تکبر پر ہے جو طارق بشیر چیمہ اور ان کے صاحبزادے کی سیاست میں مجھے نظر آتا ہے۔
ملک ظہیر اقبال بتا رہے ہیں کہ ن لیگ نے بہاولپور کو کیا دیا اور بہاولپور والے ن لیگ کو آج ووٹ کیوں دیں گے ؟
اسپتال سڑکیں سکول کالج یونیورسٹی ٹرانسپورٹ وغیرہ وغیرہ سب شامل ہیں
#NA168SherKa#بہاولپور_شیر_کا
کتوں کیطرح غول بنا کے اکیلے فرد پے جھپٹنا انکی روایات میں بہادری ہے۔ اور جب جواب ملنا شروع ہوتا ہے تو اپنی زنانیوں کی چڈوں میں جا چھپتے ہیں اور شور مچا دیتے ہیں کہ ہمیں مارتے ہیں کیونکہ ہم پختون ہیں۔
Last night in Islamabad, dozens of Afghando Pashtuns attacked a Panjabi youngmen simply because he was Panjabi, yet the @ICT_Police have not taken any action against these Afghando Pashtun terrorists.
ایک پنجابی شیر پر درجوں افغانڈو دہشتگرد پشتون کا حملہ۔
The fingers Yasmin Rashid uses to make this useless embroidery are tainted with Zille Shah's blood whose death from a PTI leader's truck she deliberately covered up to mislead police.
These nursery level drawings wont erase the fact that she concealed the facts about his death just so she could help create lies and propaganda on his dead body.
اے راہ حق کے شہیدوں
کاش اپنی ویڈیوز پر اس طرح کے نغمے لگانے کا احساس پہلے ہوتا تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی
وزیراعلی سہیل آفریدی ڈیرہ اسماعیل خان خود کش حملہ میں شہدا کے لواحقین سے ملاقات کیلئے روانہ
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر🇵🇰
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈسکہ شہر کی تعمیر و ترقی اور بیوٹیفیکیشن کا سفر تیزی سے جاری ہے۔
کالج روڈ پر نور مسجد سے خوبصورت اور دلکش ڈیزائن کی معیاری ٹف ٹائلز بچھانے کے کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جسے جلد مکمل کر لیا جائے گا۔
انشاء اللہ ڈسکہ شہر میں جاری ترقیاتی منصوبے تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہیں۔ شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ڈسکہ کو مزید خوبصورت، جدید اور مثالی شہر بنانے کا سفر جاری رہے گا۔
کراچی میں دیکھا کہ ہر ممبر صوبائی اسمبلی کے ساتھ 1 جبکہ صوبائی وزیر کے ساتھ 2 پولیس موبائل گاڑیاں ہیں جبکہ ڈیفینس میں صوبائی وزیر ناصر شاہ کے گھر کے باہر 4 سے پانچ پولیس کی گاڑیاں ڈیوٹی پر دیکھی ہیں۔ کیا VIP کلچر کا خاتمہ صرف اسلام آباد/پنجاب میں ہی ضروری تھا یا سندھ سمیت دیگر صوبوں میں ایسا نہیں کرنا چاہے؟؟ سندھ کے اراکین اسمبلی کے تو مزے لگے ہوئے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری خدا کیلئے اسے ختم کریں تاکہ عوام پر بوجھ کم ہو ۔🙏🙏
ہماری پالیسی زیرو ٹالرنس ہے ہمارے کارکنان کے خلاف جانے والے کسی بھی فرد کو کھلی چھوٹ نہیں دی جائے گی اٹک پل پر ہمارے کارکنان جن کے خلاف رکاوٹیں ہٹانے کے جھوٹے مقدمات بنائے گئے تھے اس پر ہم نے انکوائری بٹھائی اور صوابی پولیس کے ایس پی اور ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز کو کوستان ٹرانسفر کر دیا گیا، شفیع اللہ جان
لیکن سر اٹک پل کو صوابی کی حدود میں اتا ہی نہیں! صحافی
تمہارا تعلق کالے چینل والے سے ہے اور مجھے پتہ ہی ہے سوال تمہیں واٹس ایپ پر ایا ہے! شفیع اللہ جان
این اے 168 میں انتخابی عمل کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کیمپوں پر ووٹرز کی بھرپور اور منظم آمد کا سلسلہ جاری ہے، جہاں شہری ووٹر سلپس بنوا کر شیر کے حق میں حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ اس کے برعکس مدمقابل امیدوار کے پولنگ کیمپ مکمل طور پر خالی نظر آ رہے ہیں۔
#NA168SherKa#بہاولپورشیرکا
ملک ظہیر اقبال بتا رہے ہیں کہ ن لیگ نے بہاولپور کو کیا دیا اور بہاولپور والے ن لیگ کو آج ووٹ کیوں دیں گے ؟
اسپتال سڑکیں سکول کالج یونیورسٹی ٹرانسپورٹ وغیرہ وغیرہ سب شامل ہیں
#NA168SherKa#بہاولپور_شیر_کا