With Imran Khan & Mahrang Baloch, I stand for humanity, justice, and against every form of dictatorship.

Pakistan
With Imran Khan & Mahrang Baloch, I stand for humanity, justice, and against every form of dictatorship. #NobelPeacePrizeForMahrang
1
32
Khalid Khan retweeted
Their legal and constitutional rights must be respected. They must be given immediate access to their lawyers and our family must be allowed to see and speak with them.
13 days. For 13 days, my mother Aleema Khan (68) and aunts Dr Uzma Khan (66) and Noreen Niazi (72), have been detained without access to their family or lawyer. We have pursued every available avenue — the courts, the Home Secretary and the Deputy Commissioner. Yet we remain unable to see them, speak to them, or independently confirm their wellbeing. We are now forced to return to the Lahore High Court again for something that should never have required repeated litigation: the right to have access to family and legal counsel. @DrUzma_KhanPK @Noreen_KhanPK @Aleema_KhanPK @ImranKhanPTI
13
356
687
28,895
Khalid Khan retweeted
13 days. For 13 days, my mother Aleema Khan (68) and aunts Dr Uzma Khan (66) and Noreen Niazi (72), have been detained without access to their family or lawyer. We have pursued every available avenue — the courts, the Home Secretary and the Deputy Commissioner. Yet we remain unable to see them, speak to them, or independently confirm their wellbeing. We are now forced to return to the Lahore High Court again for something that should never have required repeated litigation: the right to have access to family and legal counsel. @DrUzma_KhanPK @Noreen_KhanPK @Aleema_KhanPK @ImranKhanPTI
22
799
1,474
62,941
وہ جن کو ڈھاکہ کی گلیوں میں جوتے پڑے وہ جو ہتھیار ڈالے، جو ننگے ہوئے، وہ آج ہم پہ ہی بندوق تانے ہوئے۔ ماں کو ننگا کیا، یہ گناہ گار ہیں بہن پہ پل پڑے، یہ زنا کار ہیں تین آئین توڑے، یہ غدار ہیں۔ بیچ چوراہے پھانسی کی سزا دو انہیں جس سے عبرت ہو، ایسی سزا دو انہیں۔ #freeimrankhan
1
بہادر شاہ ظفر نہ بنیں خود کو ٹیپو سلطان بنائیں سٹبلشمنٹ کے ٹٹو نہ بنیں عمران خان کے نظریے پر عمل کریں.. #releasimrankhan
1
Khalid Khan retweeted
ہم پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے مقبول سیاسی جماعت ہیں۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، جس کا آئین ہمیں پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔ 4 اکتوبر کو گنڈی چوک، لکی مروت سے عوام کا سمندر اپنا سفر شروع کرے گا اور پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کی بحالی تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔ تحریکِ انصاف کے تمام مطالبات آئین اور قانون کے مطابق ہیں۔ اس سے پہلے گیدڑوں کو ہر طرح سے غیر قانونی طور پر فیسلیٹیٹ کیا گیا، لیکن ایک لیڈر سے خوف اتنا ہے کہ اسے اور اس کے اہل خانہ اور ورکرز کو جائز قانونی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے۔ پاکستان پر جن لوگوں کا زبردستی قبضہ قائم رکھوایا ہوا ہے، وہ چاہتے ہیں کہ خدانخواستہ ہمارا پاکستان ٹوٹ جائے۔ جن کو ہندوستان سے خطرہ نہیں، لیکن پاکستانی عوام سے خطرہ ہے- جنہوں نے ڈان لیکس کروائے، جنہوں نے میمو گیٹ اسکینڈل کیا، جنہوں نے ۵۳۰۰ ارب کی IMF سے تصدیق شدہ کرپشن کی، جنہوں نے فوج کے بارے میں کہا کہ انہوں نے ہماری ہڈیاں تک کھا لی ہیں، جنہوں نے پاکستان پر دوبارہ دہشت گردی مسلط کی، جن کا جعلی وزیرِ اعظم کسی شہید کے جنازے میں نہیں گیا، جن کا بھگوڑا قائد اور اس کی بیٹی انڈیا سے جنگ کے دوران خاموش رہے، جن کی پوری جماعت پاکستان کے پختونوں کو دہشت گرد کہتی ہے، اور جنہوں نے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، وہ اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے پاکستان میں آگ لگا رہے ہیں۔ دہشت گردی خیبر پختونخوا اور پاکستان کے عوام کے لیے کسی “بیانیے کی جنگ” نہیں ہے، اس سے ہر شہری متاثر ہے- عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر ملٹری آپریشنز کرنا اور انہیں بےگھر کرنا کسی مسئلے کا دیرپا حل نہیں ہے۔ ڈرون اٹیکس اور نام نہاد “کولیٹرل ڈیمج” سے دہشت گردی بڑھتی ہے۔ میں اس بات پر چٹان کی طرح قائم ہوں۔ آج خیبر پختونخوا میں یہ صرف PTI کا موقف نہیں رہا، بلکہ ہر سیاسی و مذہبی جماعت اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے شخص کا یہی موقف ہے، جس کے دستخط صوبائی اسمبلی کے جرگے میں بطور ثبوت موجود ہیں۔ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبرپختونخوا Terrorism نہیں Tourism کے لیے جانے جاتے تھے- رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخوا پر مسلط کیا گیا۔ جب 2022 کی گرمیوں میں ہم نے آواز اُٹھائی تو آپ نے ہی ہمیں جھوٹا کہا، لیکن آج اُسی دہشت گردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔ جب میں کہتا ہوں کہ خیبر پختونخوا میں ۱۰۰ دن کے اندر امن آ سکتا ہے اور آپ نے صرف پالیسی میں تبدیلی لانی ہے، کیونکہ آپ کی موجودہ پالیسی کامیاب نہیں ہے، تو اُس بات پر عمل نہیں کیا جاتا۔ تو دہشت گردی کی سہولت کاری کون کر رہا ہے؟ ہمارے وزیروں اور کارکنوں کو اپنے “گُڈ” لاڈلوں کے ساتھ مل کر کون اُٹھا رہا ہے؟ ہمارا خریدا ہوا اسلحہ کون ہماری پولیس تک نہیں پہنچنے دے رہا؟ ہماری پولیس بغاوت کرنے پر کیوں مجبور ہو گئی ہے؟ بلوچستان اور وفاقی حکومت ایک پیج پر ہیں، پھر وہاں بھی امن کیوں نہیں آ رہا؟ دہشت گردی میں پاکستان پہلی بار پہلے نمبر پر کیوں آ گیا ہے؟ کیونکہ خود کو عقلِ کل سمجھنے والے پہلے بھی غلط تھے، آج بھی غلط ہیں، اور جب تک اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کرتے، تب تک غلط ہی رہیں گے۔ باقی، ہم ۹ مئی کو دوبارہ نہ ہونے دیں گے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے۔ جس نے CCTV فوٹیجز چُرائیں، اُسی نے ۹ مئی کروایا۔ 4 اکتوبر، گنڈی چوک، دن ایک بجے۔ سب پاکستانی یاد رکھیں !!
1,500
10,928
24,944
933,430
Khalid Khan retweeted
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اہل خانہ سے گفتگو (یکم جولائی، ۲۰۲۵) (نوٹ: یہ ٹویٹ یکم جولائی 2025 کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے) ”جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے چھبیسویں کے بعد ستائیسویں ترمیم لانے کا تکلف کرنے کی بجائے کھل کر “بادشاہت” ڈکلئیر کر دینی چاہییے، کیونکہ ملک پر اس وقت مکمل طور پر ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے- پاکستان کی بنیاد “لا الہ الا اللہ” ہے- یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کی غلامی سے آزادی دیتا ہے- پاکستان کو بڑی قربانیاں دے کر انگریز سے آزاد کروایا گیا تاکہ ایک ایسا ملک بنے جہاں ہر شہری کو شخصی آزادی حاصل ہو- مگر یہاں حالات بالکل برعکس ہیں اور ایک مافیا پوری قوم کو غلامی میں مبتلا رکھنا چاہتا ہے۔ میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟ علامہ اقبال کا شاہین اونچا اڑتا ہے، وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا- پوری قوم خصوصاً تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک میں جاری ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کا آغاز کریں۔ میرے لیے اس غلامی کے نظام کو قبول کرنے سے بہتر موت ہے۔ میری آواز ہر طرح سے دبائی جا رہی ہے تا کہ لوگوں تک میرا پیغام نہ پہنچ سکے اور جبر کے خلاف کوئی کھڑا ہونے والا نہ بچے۔ لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا- اور میرا اپنے رب پر یقین ہے کہ پاکستان سے ظلم کا سایہ جلد ختم ہو گا- جمہوریت میں چار چیزوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے: ووٹ کا حق، قانون کی حکمرانی، اخلاقیات اور آزاد میڈیا- چھبیسویں آئینی ترمیم نے ان چاروں کو ختم کر کے رکھ دیا ہے- ۱: ووٹ کا حق: جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی تو وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے- جس طرح فارم 47 والی اسمبلیاں بنائی گئیں اور اب مخصوص نشستیں بانٹی گئیں اس سے عوام کو یہ احساس دلایا گیا ہے کہ ان کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ ۲: قانون کی حکمرانی: عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالتیں اپنی مرضی کے ججز سے بھر دی گئی ہیں اور آزاد ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے ہیں- ایسا صرف مارشل لاء میں ہی ہوتا ہے۔ ۳: معاشرے کی اخلاقیات: اس ترمیم سے معاشرے میں اخلاقیات دفن کر دی گئی ہیں۔ اسمبلیوں میں ایسے لوگ بٹھا دئیے گئے ہیں جو عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہیں- ارکان اسمبلی کی کھلے عام خرید و فروخت جاری ہے- اور عدلیہ بھی اسی مافیا کے انگوٹھے کے نیچے ہے- ۴: آزاد میڈیا: ڈکٹیٹرشپ میں میڈیا کو مکمل طور پر زنجیروں میں جکڑ دیا گیا ہے۔ آزادی اظہار رائے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ آزاد صحافیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور باقیوں کو خرید لیا گیا ہے- احتجاج بنیادی جمہوری اور آئینی حق ہے“
791
11,078
21,243
382,147
Khalid Khan retweeted
دھمکیوں سے تو محبت نہیں کروا سکتے تم ڈرا سکتے ہو عزت نہیں کروا سکتے چاند کا نام کتابوں میں اندھیرا رکھ دو پھر بھی تبدیل حقیقت نہیں کروا سکتے تم ہتھیلی پر میرا سر تو اٹھا سکتے ہو ہاں مگر ہاتھ پر بیعت نہیں کروا سکتے
25
591
2,105
33,940
Khalid Khan retweeted
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے حوالے سے فنڈ ریزنگ کے حوالے سے ویڈیو پیغام وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں بروز جمعہ 2 اکتوبر شام 4 بجے موجود ہوں گے۔ وہ تمام افراد جو حقیقی آزادی لانگ مارچ کے لیے اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں، براہِ راست فنڈ وزیراعلیٰ صاحب کو دے سکتے ہیں۔ #LongMarchOnOctober4th x.com/ShafiJanPTI/st…
Shafi Jan
43
2,055
6,997
89,919
Khalid Khan retweeted
"It’s gone to a different level." Imran Khan’s sisters have been arrested in what his former adviser @sayedzbukhari describes as a "brutal crackdown" on his party. Zulfi Bukhari tells @SkyYaldaHakim about the protest that sparked the crackdown in Pakistan. 🎧 Listen now 👇
120
3,602
7,623
1,175,798
Khalid Khan retweeted
What is happening in Pakistan? A widening crackdown has seen political figures and activists detained, while journalists describe intimidation and threats. I spoke to Imran Khan adviser @sayedzbukhari and Pakistani journalist @TahaSSiddiqui about the state of play - and where Pakistan goes from here. Watch now ▶️ youtu.be/vUUtha6X5BU #Pakistan
96
2,190
3,914
656,516
Khalid Khan retweeted
I want to thank people across Pakistan for coming out in such large numbers tonight to show solidarity with me & support for our struggle. Our Movement for Haqiqi Azadi is gaining an unstoppable momentum & InshaAllah we will succeed as long as we stay resolute & fearless.
2,747
25,650
71,398
Khalid Khan retweeted
پھیلاؤ سب اسکو
"It’s gone to a different level." Imran Khan’s sisters have been arrested in what his former adviser @sayedzbukhari describes as a "brutal crackdown" on his party. Zulfi Bukhari tells @SkyYaldaHakim about the protest that sparked the crackdown in Pakistan. 🎧 Listen now 👇
8
1,946
4,210
29,403
Khalid Khan retweeted
میری تیاری مکمل ہے۔ کیا آپ تیار ہیں؟ انشاءاللہ 4 اکتوبر۔
2,364
9,799
29,418
580,703
Khalid Khan retweeted
Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 speaks to CBC News- “It’s been 7 months since we last spoke to him on the phone.” 🧵 1/n
12
627
1,505
24,022
Khalid Khan retweeted
“The reason why the Pakistani establishment is putting so much pressure on the people is because of my father’s popularity and his party’s upcoming protest. The establishment are preparing what could be a bloodbath for that date. Spiked containers are lying in the streets while they’ve cleared space in hospitals in preparation for this peaceful protest.” - @Kasim_Khan_1999’s interview with @SBSNews #PakistanUnderFascism
12
1,768
4,110
56,246
Khalid Khan retweeted
ملک پرویز اقبال اموی ایڈووکیٹ صاحب کا اکاؤنٹ یہ ہے Muslim Commercial Bank ( MCB) IBAN: PK 25 MUCB 0497 8163 1101 2959 Pervaiz Iqbal
میرا کیس ملک پرویز اقبال اُموی یڈووکیٹ نے ہینڈل کیا۔ایک سال پہلے بھی انہوں نے ہی ہینڈل کیا تھا ملک صاحب ہزاروں ورکرز کی ضمانت کروانے کے علاؤہ سینکڑوں کے جیل ٹرائل اور کیسز فری میں لڑ رہے ہیں ۔ اس کیلئے جہاں اپنی پریکٹس قربان کردی وہیں قیادت کی طرف سے انہیں صفر سپورٹ ملی وہ نہیں کہیں گے مگر میں جانتا ہوں کہ چار سال کی اس جنگ میں انکی مالی حالت اتنی تباہ ہو چکی ہے کہ ان کیلئے باقی ماندہ کیسزلڑنا ممکن نہیں رہا ۹ مئی کے اہم ترین چھ مقدمات کا ٹرائل ابھی بینڈنگ ہے جن میں روزانہ کی بنیاد پر دہشت گردی عدالتوں میں پیش ہونا اس کے علاوہ جیل ٹرائل میں جانا شامل ہے پوزیشن یہ ہے کہ انہوں نے تھک کر سلمان اکرم راجہ ' بیرسٹر گوہر اور شیخ وقاص اکرم کو خط لکھا جواب میں سلمان راجہ نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ بیرسٹر گوہر نے ٹویٹر پر بلاک کردیا اور شیخ وقاص اکرم نے علیمہ آپا سے رابطے کا کہا یہ فرض تو پارٹی قیادت کا ہے کہ ان کو فنانشلی سپورٹ کرے اور پارٹی سے محبت کرنے والے لوگ جو صاحب حیثیت ہیں وہ ملک صاحب کی مدد کریں تاکہ وہ کم از کم ان مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے میں کامیاب رہیں۔اور وہ ورکر جو تحریک انصاف کے لیے جیلوں میں قید ہیں یا وہ اپنے ٹرائل فیس کر رہے ہیں ان کے لیے کوئی مشکلات پیدا نہ ہوں قانون کے میدان میں ان جیسے جنگجو کم ہی ہونگے مگر ایک جنگجو بھی خالی پیٹ آخر کب تک لڑ سکتا ہے @salmanAraja @BarristerGohar @SheikhWaqqas @SHABAZGIL
43
615
1,543
30,177
Khalid Khan retweeted
یہ فوج ہی پاکستان اور پاکستانیوں کو انڈیا سے زیادہ اپنا دشمن سمجھتی ہے۔ ہمیں کچلنے کے لیے دہشت گرد بناتی ہے۔ پختونخوا حکومت گرانے کے لیے اپنے ہی لوگوں کو کیوں مار رہے ہو؟ تمہاری یہ ذہنیت کب بدلے گی؟ مجھے افسوس ہے، نہیں بدلے گی۔ تمہاری پالیسی پہلے دن سے یہ ہے کہ امریکا کی دلالی کرو اور ڈالر گھر لے جاؤ۔ 9/11 کے بعد امریکا ہماری معاونت کرتا تھا کہ افغانیوں کو پکڑ کر ان کے حوالے کرو ۔ آج وہ معاونت ہمیں افغانیوں سے بچانے کے لیے کر رہا ہے۔ میں نے مشرقی پاکستان میں تمہیں نہتے بنگالیوں کو شکار کے شوق میں مارتے دیکھا ہے۔ وہ وزیرستان ہو یا تربت، سانحہ APS کا مجرم ہو یا دہشت گرد، وہ تمہارے گھروں میں پناہ لے رہے ہوتے ہیں! اپنی دہشت گردی سے باز آ جاؤ۔
292
5,344
13,540
310,121
Khalid Khan retweeted
🇵🇰 Heartbreaking... 💔 “I find it hard to imagine that I will see him again.” Imran Khan’s son says he hasn’t spoken to his father in more than 7 MONTHS. He wants to visit Pakistan, but says he fears he and his brother could be IMPRISIONED and used as leverage against their father... Khan remains behind bars, serving multiple sentences his family insists are politically motivated. WHERE IS THE JUSTICE IN THIS??? Source: Reuters / Writer: Samuel
164
4,278
8,698
220,363
Khalid Khan retweeted
Still no reason as to why they’re incarcerated. Please turn your attention towards Pakistan. It’s currently a state of chaos, with violent, vindictive criminals in charge. They only fear foreign intervention. People within Pakistan are oppressed, if they speak out, they put their families in life threatening danger. @andyburnham @Ed_Miliband, I implore you to take a stand. Urge this establishment to listen to reason and free those unjustly incarcerated.
🚨🇵🇰 Imran Khan’s sisters have now been on HUNGER STRIKE for 48 hours!!! They are REFUSING food inside prison to protest their ILLEGAL DETENTION and the reported mistreatment of female inmates. Authorities are already under fire over the handling of Khan’s relatives and supporters... They're NOT going to make it easy on them. Source: @ShazadAkbar / Writer: Samuel
414
6,809
14,038
141,401
Khalid Khan retweeted
عمران خان صاحب کی بھانجی ، نورین نیازی صاحبہ کی بیٹی حاجرہ نیازی صاحبہ کا ٹویٹ حاجرہ نیازی @Hajraniazi3 کہتی ہیں کہ ایک خاندان کی حیثیت سے ہم اپنی والدہ نورین نیازی اور خالاؤں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے بارے میں انتہائی فکر مند ہیں، جو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں غیر قانونی طور پر قید اور زیرِ حراست ہیں۔ ان کی گرفتاری کے بعد سے ہمیں ان تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے اور تشویشناک بات یہ ہے کہ ان کے وکلا میں سے بھی کوئی ان سے ملاقات یا رابطہ نہیں کر سکا۔ براہِ راست رسائی نہ ہونے کی صورت میں ہمارے پاس ان کی خیریت سے متعلق اس وقت گردش کرنے والی افواہوں اور رپورٹس کی آزادانہ طور پر تصدیق کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ یہ عمر رسیدہ خواتین ہیں اور انہیں طبی ضروریات لاحق ہیں، جن میں باقاعدگی سے ادویات کا استعمال بھی شامل ہے۔ ان کے اہلِ خانہ کا یہ بنیادی حق ہے کہ انہیں معلوم ہو کہ وہ محفوظ ہیں، انہیں درکار طبی سہولیات اور دیکھ بھال مل رہی ہے اور ان کے ساتھ انسانی اور باوقار سلوک کیا جا رہا ہے۔ ہم اپنے ماموں عمران خان کے معاملے میں بھی ایسا پہلے دیکھ چکے ہیں۔ جب ان کے اہلِ خانہ اور وکلا کو ان تک رسائی سے محروم رکھا گیا تو ان کی صحت کے بارے میں افواہیں اور متضاد رپورٹس بغیر کسی تصدیق کے گردش کرتی رہیں۔ جب ان کی حالت کا علم ہوا، اس وقت تک ان کی بینائی کو شدید نقصان پہنچ چکا تھا۔ ہم صرف اس چیز کا مطالبہ کر رہے ہیں جو ایک بنیادی اور مسلمہ حق ہونا چاہیے، یعنی ہماری والدہ اور خالاؤں تک رسائی۔ ان کے اہلِ خانہ اور وکلا کو ان سے ملاقات کرنے، ان سے بات کرنے اور خود یہ دیکھنے دیا جائے کہ وہ محفوظ ہیں اور انہیں درکار طبی نگہداشت فراہم کی جا رہی ہے۔ حاجرہ نیازی
23
1,763
3,684
49,541