یہ پشاور میں نا جائز تجاوزات کے خلاف کیے جانے والے آج کے دن کی جھلک ہے ۔ تیرا سالوں میں ان ناجائز تجاوزات کے عوض تحریک انصاف کے کرپٹ ٹولے نے اربوں روپے کا مال بنایا ۔ اندازہ کریں کیسے خیبر پختونخوا کو لوٹا گیا ۔ سڑکوں کے آدھے آدھے حصے پر یہ تجاوزات موجود تھی جنہیں اب مسمار کیا جا رہا ہے
سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ایڈووکیٹ ذوالفقار خان نے کہا کہ مشکل وقت میں منتخب نمائندے خاموش ہو کر چھپ گئےلیکن میں چھپنے والوں میں سے نہیں ہوں ان شاء اللہ مردان کے عوام کے ساتھ ڈٹ کر میدان میں کھڑا رہوں گا اور اپنے لوگوں ضلع مردان اور خیبر پختونخوا کی خدمت ہر حال میں جاری رکھوں گا
بلوچستان میں دہـشـت گـردوں کے خلاف آپریشن کے دوران میجر وجاہت وحید شـہـید
آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر کے علاقے شادی کور، تحصیل پسنی میں دہـشـت گـردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی اگلی ٹیم دیسی ساختہ بـم (IED) کا نشانہ بنی، جس کے نتیجے میں 34 سالہ میجر وجاہت وحید نے جامِ شـہـادت نوش کیا۔
میجر وجاہت وحید کا تعلق لاہور سے تھا۔ وہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران اپنے فرائض کی ادائیگی میں شـہـید ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دہـشـت گـردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں، جبکہ سیکیورٹی فورسز ملک سے غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہـشـت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔
Big news! NAB has summoned ex Chairman Sehat Sahulat Card KPK for investigating into billions of rupees corruption carried out through manipulating health data.
🚨🚨شہداء کی تصاویر پر ہنسی کے ری ایکشنز،جعلی ٹرینڈز کا کھیل بے نقاب !
کیسے غیر ملکی اکاؤنٹس سے آنے والے لائکس اور ری ایکشنز کو پی ٹی آئی کی مقبولیت ظاہر کرنے کے لیے
اور فوج کے خلاف پرپیگنڈے کے لیے استمعال ہورہاہے،جانئے اس رپورٹ میں
@FarhanKVirk
پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کو بار روم میں خطاب کرنے کی اجازت نہیں دی، بار ایسوسی ایشن کا موقف ہے کہ موجودہ صورتحال میں بار کو متنازعہ نہیں بنانا چاہتے تھے
#PeshawarHighCourt
کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کا رکشے میں شہر کا خفیہ معائنہ، فٹ پاتھوں پر قبضوں اور غیر قانونی پارکنگ کے خاتمے کے لیے 24 گھنٹے کی مہلت، خلاف ورزی پر جیل اور ایک لاکھ روپے جرمانے کا حکم
Another young life lost in the recent clashes along the Pakistan-Afghanistan border. Fazalullah, from my village, paid with his life. How many more families must bury their sons? May Allah grant him Jannat-ul-Firdous. Ameen.
یعنی جواب نہیں ہے اپکے پاس؟ بقول اپکے ایمرجنسی لگائی ہے کارکردگی نہ ہونے کی وجہ سے۔ کہ تحریک انصاف نے 13 سال میں ڈیلیور نہیں کیا۔
ایمرجنسی جنہوں نے لگائی انکی اپنی کارکردگی کیا ہے؟ صرف یہ پوچھا ہے۔ یہ کیسے بہتر کر سکتے ہیں خیبرپختونخوا کو؟ جنہوں نے ملک کا یہ حال کردیا ہو۔
صرف اس سوال کا جواب دے دیں۔ پلیز!