Khuda Wanda main tere naam se aagaaj karta hu, Tera Banda hu Teri rahmaton pe naaz karta hu,,

Korba (C.G.)
Assalamu Alaikum Warahmatullahi wabarakatahu Subhun Noor WALA NUDEEU AZRAL MUH SE NEEN Aur ALLAH nekon kennel jaye(barbaad) Nahi krta.(p-13, suraye yusuf, ayat 56,)
52
9
85
6,708
🍁نہ رکھ اُمّید 🙏بندوں سے یہ دِل کو توڑ دیتے ہیں خُشی میں ساتھ ہو کرغم میں تنہا چھوڑ دیتے ہیں-تعلّق، واسطے، رِشتے، سبھی مطلب کی باتیں ہیں نکل جائے جومطلب تو یہ چہرہ بھُول جاتے ہیں-یہاں ہرایک اِنساں میں چُھپی لاکھوں ادائیں ہیں جہاں منزل ملی فورن یہ رستہ بھول جاتے ہیں🍁
7
2
21
109
اسلامُ علیکُم 🌺صبح الخیر جمعہ مبارک🌺 🌻🤲ائے کائنات کے پالنہار جس طرح تورات کو دن میں اور دن کورات میں بدلتا ہے،اُسی طرح ہماری ہرمشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرُستی میں،نفرتوں کو محبّتوں میں، اورغموں کوخُشیوں میں جمعہ کے صدقے میں بدل دے🤲🥀 صل اللہُ علیہ وصلّم
8
1
15
133
👄اسلامُ علیکُم و رہمتہ اللہ و بر کاتہ👄 🌷سہر بخیر🌷 🌻🤲اِن پھولوں کی طرح آپ سب کی مُشکان اور مہک کبھی کم نہ ہو۔ربِّ کریم آپ کو وہ سب عطا فرمائے جو آپ کے خوابوں خیالوں میں میں بھئ نہ ہو, نکیرین سےاور میزان پر ہماری امداد فرمائےہمارےگناہوں پر پردہ پوشی فر مائے🤲🌻
11
3
16
106
🤦‍♀️اسلامُ علیکُم ورہمتہ الللہ و بر کاتہ🤦‍♀️ ♥️صبحُ الخیر والسعا دہ (صل الللہُ علیہ وصلّم)♥️ 🙏میرے عزیز بہن اور بھائیوں تھوڑی میری رہنمائ فرما دیں اِس پوسٹ میں کتنے لوگ ہیں گِن کر 🙏
16
7
20
127
🤦اسلام علیکُم و رہمتہ الللہ و بر کا تہ🤦 🌸سہر بخیر🌸 🌷ضروری نہی کہ ہر کوئ آپ کوسمجھ پائے ترازو صرف وزن بتا تا ہے معیار نہی 🌷 (اسلئے ایک دوسرے کو سمجھنے کے لئے معیار کا اہم مقام ہے) 🌻صل الللہ علیہ وصلّم🌻
18
5
23
164
اسلام علیکُم 🌷🤲ایک دوسرے پر صُلہ رہمی کیا کرو اِس سے رزق اور عمریں دراز ہوتی ہیں یقین رکھو حساب صرف عبادتوں کا ہی نہی بلکہ اُس لمہے کا بھی ہوگا جب تُم کسی ضرورت مند کی مددکر سکتے تھے مگر تم نے نہی کی کرو مہربانی تم اہلِ زمیں پر خُدا ہوگا مہر باں عرسِ بریں پر🤲🌷ص ع وص
13
6
20
121
🤦🤲ربِّ قائنات ہم سب کے نصیبوں میں وہ بہاریں عطا فرماجن پرکبھی خزا کا سایہ نہ پڑے- خُدا ہم سب کے قدموں میں خیر کے وہ موتی بچھا، جو ہرطوفان سےمحفوض ہوں-اور اپنے قربِ کےخاس بندوں کی صحبت عطا فرما جو تیری یاداور ایمان میں مجبوتی کاسب بنیں🤲🤦 (صل الللہُ تعلیٰ علیہ وصلّم )🌸
11
6
23
136
🌷اسلام علیکُم سہر بخیر🌷 🌻🤲کہ آپ کو بےقرار کریگی صدا غریبوں کی، مقدّس آنکھوں سے تارِ اشق بندھا ہوگا، ۔عزیز بچّوں کو ماں جس طرح تلاش کرے، خُدا گواہ یہی حال آپ کا ہوگا۔گنہگاروں پہ جب لطف آپ کا ہوگا۔ کیا، بغیر کیا، بے کیا، کیا ہوگا 🤲🌻 🌸صل الللہُ علیہ وصلّم 🌸
6
5
21
126
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌷جمعہ مبارک🌷 🤲صبح النور🤲 🌸صل الللہُ تعالیٰ علیہ وصلّم🌸 قرآن پاک کے ساتھ گزرنے والا ہر لمہ دُنیاں کی ہر مصروفیت سے زیادہ قیمتی ہے جو قرآن اور نماز پر عمل پیرا ہوگا وُہ کبھی گمراہ نہ ہوگا (حدیثِ نبوی)
11
5
29
214
♥️🤲رب العلمین مجھے توفیق عطا ر کہ میں تیری نعمتوں کا شکراداکرسکوں اور ہماری وُہ دُعائیں 🤲قبول فرما جنھیں ہم کبھی لفضوں میں نہی اداکرپائے ہروقت اپنی پناہ عطا فرماشکونِ دل اور خیر عطا فرما اپنے حبیب کے نقشے قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما (صل الللہُ تعالیٰ علیہ وصلّم )🤲♥️
12
7
25
152
🌷🌻بہترین انسان وُہ ہے جو دوسروں کے لئے فائدے مند ہو اِسکی بہترین مثال ولی الللہ ہیں جو اپنے حیات میں بھی لوگوں کےلئے نافع بخس ہیں اور پردہ فرمانے کے بعد بھی اپنی اپنی قبروں میں زندہ رہ کر لوگوں کو نفع پہچاتے ہیں اور نماز 🧎‍♂️پڑھتے ہیں 🌷🌸 صل الللہُ علیہ وصلّم🌸🌷
5
3
17
144
🌷🌻بولے گئے الفاض معاف تو کیئے جا سکتے ہیں پر بھلائے نہی جا سکتے اسلئے بنا اجازت بولنے سے بچیں، اور بولیں تو ماپ تول کر بولیں، رب العلمین ہم سب کو بولنے سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطا فر مائے🌻❤️ 🌸صل الللہُ تعالیٰ علیہ وصلّم🌸
8
5
21
131
اسلام علیکم سہر بخیر 🌷قرآن سمجھ کر پڑھاکرو یہ اپنے قاری کی شفاعت کرائیگا- قرآن ہانتھ میں ہو اور زندگی میں نہ ہوتوہدایت کا مقصدادھورارہ جاتا ہےلہدمیں مُنکر نَکیرکےسوالوں سے اپنے قاری کی حفاضت فرمائیگااور جو بیمار کی عیادت کو جائے تو واپس آنے تک جنّت کےباغوں میں رہتا ہے🌷
6
3
17
126
آپ کی رائے- آپ کی چائے☕️👍 اسلامُ علیکُم ہو جائے🤦 🌹وُہ رنگ روپ بخشا ہےتم کوخالق نے-تم جدھر سے گزرو تمہیں راستہ شلام کرے، تمہارے قدموں میں جُھکتے ہیں پھُول کلیاں بھیں۔بہارکس کو تمہارے سواشلام کرے، تمہاری زلف جو بکھریں تو گھٹا شلام کرے۔نظرجواُٹھا دو تو میکدہ شلام کرے🌹
14
4
29
310
اسلام علیکُم 🌷اپنی اپنی بی بیوں کا دِل سے احترام کریں انھیں کبھی رسوا نہ کریں ورنہ مرد کا گلشن اُجڑتے دیر نہی لگتی🌷 🤲♥️تجھ پر شبِ وصال کی راتیں حرام ہوں، تو شمّہ جلا جلاکے بُجھائے خُدا کرے۔منزل کبھی بھی پیار کی تُجھ کو نہ مل سکے، تو در بدر کی ٹھوکریں کھائے خُدا کرے♥️🤲
10
3
21
210
اسلام علیکم 🌷جمعہ مبارک، صل الللُُ تعالیٰ علیہ وصلم🌷 🤲ائے الللہ ہماری زبانوں کو ذکرُاللہ سے ترکر دے ہمیں قرآن دیا ہے تو ہدایت بھی عطاکر دے ہماری زبان کو جھوٹ اور خیانت سے پاک کردے ائے رحیم ہمیں تنہائ میں تسلّی، مایوسی میں اُمّیدیں اور دل کے ہر درد کوسُکون میں بدل دے🤲
18
4
30
230
اسلام علیکُم 🌻چائے بخـــــــــــیر🌻 🌹اچھی چائے ☕️اور اچھی رائے کے لئے کسی کومنا نہی کرنا چاہئے جب ملے لے لینا چاہئیے-ایک اچھی چائے اورکسی اپنے کی رائے زندگی کا نظر یہ بدل دیتی ہے-اچھی چائے اور اچھی رائے ہنستی کھیلتی زندگی ہے ۔چائے مشروبات ہی نہی ایک احساس بھی ہے🌹
15
1
23
190
اسلام علیکُم 🌸سہربخیر🌸 🌷سب سے سُندر ہمرے آقا کا دربا لاگے لا- یعنی طیبہ نگر میں جنّت کے بازار لاگے لا۔پسینہ آقا کا جومسلَن- تو مہکےلاگلا دُلہن اوکے گود کا ہر بچّہ خُشبودار لاگے لا۔ جو ہوا آلے نبی کادیوانہ اوکا جنّت بھواٹھکانہ🌷سب سے سُندر۔۔ 🌻صل لل الللہ علیہ وصلّم 🌻
7
2
17
176
اسلامُ علیکُم صبح النور 🌷🧕جہاں عورت کی قدر ہوتی ہے وہاں خُدا پناہ لیتا ہے مرد کا چمن عورت کی خُشبوسےمہکتاہےعورت کادل بہت خُوبصور ت ہوتا ہےعورت گھر کی خوبصو رتی اور جان ہے ہرعورت امّی خدیجتہ الکبریٰ کی طرح مالامال ہوتی ہےعورت علمُ وحُنر کا بہترین پیکر ہےحوصلہ ہے 🧕🌷
15
7
27
319
♥️اسلام علیکُم و رہمتہ الللہ و بر کا تہ ♥️ 📖صبح الورد📖 🌷جن حالات کو آپ بدل نہی سکتے اُن کو دیکھنے کا نظریہ بدل لیں کہیں صبر کر لیں کہیں شکر کر لیں 🌷 یقین جانیں قادرِ مُطلق کسی کا حق جائے نہی ہونے دیتا 🌸صل الللہُ علیہ وصلّم🌸
7
2
9
135