🤦🤲ربِّ قائنات ہم سب کے نصیبوں میں وہ بہاریں عطا
فرماجن پرکبھی خزا کا سایہ نہ پڑے- خُدا ہم سب کے قدموں
میں خیر کے وہ موتی بچھا، جو ہرطوفان سےمحفوض ہوں-اور
اپنے قربِ کےخاس بندوں کی صحبت عطا فرما جو تیری یاداور
ایمان میں مجبوتی کاسب بنیں🤲🤦 (صل الللہُ تعلیٰ علیہ وصلّم )🌸
Sep 27, 2026 · 2:28 AM UTC
11
6
23
136












