جیسے اپ کو عزت عزیزھے ایسے دوسرے کو بھی عزت عزیز ھوتی ھے اگر اپ پہل کریں گے تو ممکن ھے اپ کو سامنے سے مایوسی نہیں ھو گی
41
13
72
5,163
ALTAFKHAN retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم ورحمتہ اللہ درود نبی کریم ﷺ سے اظہار محبت ہے۔ پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #سرمایہ_زیست @Hudaa_1122
89
50
332
1,776
ALTAFKHAN retweeted
درد سینے سے نکلتا ہوا حلق تک پہنچ آتا ہے مولا پھر تیرے کن کی تسلی مجھے رونے نہیں دیتی
6
4
51
754
ALTAFKHAN retweeted
زندگی اُستاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے اُستاد سبق دے کر اِمتحان لیتا ہے اور زندگی اِمتحان لے کر سبق دیتی ہے #HappyTeachersDay
24
54
196
2,407
کہتے ہیں صبح صبح پھولوں کو سلام کہنے سے محبت بڑھتی ہے اسی لیے تو ہم بهی پھول جیسے دوستوں کو سلام کہتے ہیں 🥀🥀اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🥀🥀
5
9
91
ALTAFKHAN retweeted
﷽ السلام علیکم ورحمة الله و برکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے اللہ! میرے لیے ہدایت آسان فرما اور جو مجھ پر زیادتی کرے اسکے مقابلے میں میری مدد فرما۔ اے اللہ! مجھے اپنا بہت زیادہ شکر گزار، تجھے بہت زیادہ یاد کرنے والا، اور تجھ سے ڈرنے والا بنا۔ آمین
24
11
40
450
ALTAFKHAN retweeted
اسلام و علیکم ورخمة اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک ہو خوش رہیں شاد و آباد رہیں آمین یارب العالمین
14
3
22
198
🥀🥀اسلام علیکم ورحمۃ اللہ صبح بخیر 🥀🥀جب بھی غلطی کا احساس ہو تب ہی معافی مانگ لیا کرو زندگی ہر بار شب برات تک پہنچنے کا موقع نہیں دیتی
6
9
87
ALTAFKHAN retweeted
دنیا کو بدلنے کی خواہش سے پہلے اپنے سوچنے کا انداز بدلنا ضروری ہوتا ہے🖤
2
3
11
183
اسلام علیکم ورحمۃاللہ صبح بخیر
14
1
26
240
🥀🥀 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ صبح بخیر🥀🥀 اُس خالق سے محبت کرو جو تمہیں تخلیق کرکے بھولا نہیں بلکہ وہ ہر لمحہ تمہاری ضرورتوں کا بندوبست کررہا ہے اور تمہیں نئی شان سے پروان چڑھا رہا ہے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
5
1
10
115
💞اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد💞
21
7
47
385
ALTAFKHAN retweeted
دو طرح سے دیکھنے میں چیزیں چھوٹی لگتی ہیں ایک دُور سے اور دُوسرا غُرور سے
29
54
184
2,847
ALTAFKHAN retweeted
اگر موقع ملے تو وہ کردار ضرور ادا کرنا، جو مشکل وقت میں کوئی تمہارے لیے ادا نہ کر سکا...!!
1
2
17
273
ALTAFKHAN retweeted
وہ اچھے دل جو دوسروں کی خیر چاہتے ہیں۔ لفظوں سے کسی کو نوچنے سے ڈرتے ہیں۔ اُن میں سے ہمیشہ خیر ہی نکلتی ہے..!! *وہ سفید پھول کی طرح خالص ہوتے ہیں...*✨
4
8
18
293
ALTAFKHAN retweeted
Replying to @Altaf3344
1
1
2
17
ھر دم یار نوں ویکھاں میں بس یار دی ھو کے بہہ گئ ھاں
3
10
166
🥀🥀اسلام علیکم ورحمۃ اللہ صبح بخیر 🥀🥀
18
1
23
171
ALTAFKHAN retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم ورحمتہ اللہ ایسی محبت کسی نبی نے اپنی امت کے ساتھ نہیں کی جیسی نبی کریم ﷺ کرتے تھے۔ اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #سرمایہ_زیست @Hudaa_1122
88
45
208
1,106
ALTAFKHAN retweeted
اے کندھوں کے فرشتوں تمہیں خدا کا واسطہ میری مجبوریاں بھی لکھنا میرے گناہوں کے ساتھ
5
14
92
1,263
ALTAFKHAN retweeted
دل بھی ایک ٹریفک لائٹ کی طرح ہوتا ہے؛ کبھی راستہ دکھاتا ہے، کبھی رکنے کا اشارہ دیتا ہے اور کبھی خطرے سے خبردار کرتا ہے۔ مگر آخرکار حادثہ روکنا ہمارے اپنے فیصلوں پر منحصر ہوتا ہے۔ 🖤
4
1
13
213