دل کی بات لکھتی ہوں جو چھو جائے 💕 تنہائی، امید اور درد کی شاعری ✨🦋 یہاں دل کی آواز سنائی دیتی ہے 🕊️

دل کی گلیوں میں 💕✨
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
ہم ہیں غربت میں گزارے ہوئے ایام جنہیں لوگ جب تخت پہ آتے ہیں ، بُھلا دیتے ہیں ۔
4
6
13
149
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
ڈاکٹر: بتاؤ کہاں درد ہے مریض: اگر فیس کم کرتے ہو تو بتاتا ہوں ورنہ خود ہی ڈھونڈ لو😜😂😅
4
8
47
533
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
Ek Asli Mard Lakhon Aurton Se Mohabbat Nahi karta, Balki Wo Apni Aurat Se Lakhon Tareeke Se Mohabbat Karta hai ❣️😍💯
12
18
37
421
حقیقت صرف اِتنی ہے کہ سب سے خُوبصورت وہ چہرہ ہے جِسے مشکل میں آواز دینا آسان لگے باقی یہ دراز قد، جِھیل آنکھیں، گوری رنگت سب بے معنی ہیں
11
16
65
670
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
اس ہاتھ سے زیادہ شفیق کوئی نہیں، جو اپنے درد کے باوجود تمہارا زخم بھرے۔ #ایک_کپ_چائے
2
3
9
99
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
زمین پر موجود سارا فلسفہ بھی اس شخص کو تسلی نہیں دے سکتا جس نے کسی اپنے عزیز ترین انسان کو کھو دیا ہو...
1
1
5
65
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
"حقیقت کا بوجھ انسانوں کے لیے بہت بھاری ہے؛ اس لیے وہ فریب کرائے پر لیتے ہیں اور اسے خوشی کا نام دے دیتے ہیں۔"
2
10
139
زندگی میں ہر شخص کوچھوڑنا ضروری نہیں۔۔ لیکن ہر شخص کو قریب رکھنا بھی۔۔ ضروری نہیں۔🥀🌺 #متاعِ_دل
السلام علیکم پیارے لوگو شب بخیر عشق، پیار اور تنہائی کی جب پوسٹیں دیکھیں ٹویٹر پر ہم نے ہنس کے کہا یا رب ان کو کوئی کام دھندا ہی دلا دے #نگاہ_الفت #متاع_دل #قافلہ_ادب
2
8
10
164
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
اے خوبصورت دل!! مسکراؤ کہ تم بہت خوبصورت ہو۔ کیوں کہ تمہیں تخلیق کرنے والا اس کائنات کا خالق و مالک ہے!! 🕊️🫀
2
2
10
93
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
وقت بدلتے ہی رشتوں کے چہرے بھی بدل جاتے ہیں۔
3
3
12
319
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
دن کی طرح تُم چڑھتے آنا۔۔ شام کے جیسے ڈھلنا تُم۔۔
8
1
25
421
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
آپ کا سارا فلسفہ،تحقیق، دلیل، الفاظ ، تحریر سب ردی ہے اگر سامنے والا کباڑیہ ہے 🧠
1
5
12
151
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
میں بھی کہوں کہ اٹکا ہوا ہے کہاں دماغ تم کو بھی بھولنا تھا مجھے یاد آ گیا_🔥 جاوید صبا #قومی_زبان
7
4
61
۔ مجــھ کو بھی نـــظر بھر کے دیــــکھو پــــھر نـــــظر کی ہر نـــظر سے دیکھو قــــدم رکھو مــــنزل کی طرف لیــــکن تم راہِ محبت سے بھی گُزر کے دیکھو ملـــے گا تــم کو جو چاہو گی ســــــب تم مجھ ســـے محبت تو کر کے دیکھو #متاعِ_دل #شــــــب_بخـــــــــیر 💖🕊️💫🥀
6
10
22
260
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
ڈھونڈو نہ ہمیں دنیا کے رنگین فضا میں ہم لوگ کسی یاد ۔۔۔۔ پرانی میں ملیں گے #نواۓخوگر
7
7
23
427
پھر یوں ہوا کہ دل کو تسلی نہیں رہی پھر یوں ہوا کہ آنکھ میں نمی نہیں رہی پھر یوں ہوا کہ شہر میں تنہا رہ گئے پھر یوں ہوا کہ لوگ بھی اپنے نہیں رہے پھر یوں ہوا کہ یاد نے چین چھین لیا پھر یوں ہوا کہ رات بھی اپنی نہیں رہی۔۔ 🥺🫰🏻❤️‍🩹 #متاعِ_دل
25
21
47
425
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
😥😥😥
2
3
41
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
Replying to @jiya87697
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی #اردو_زبان
1
8
10
39
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
"ایسے معاملات میں حق پر ہونا خطرناک ہے جن میں صاحبِ اقتدار غلطی پر ہوں."💯🔥 ~والٹیئر #اردوقومی_زبان
1
4
63
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
برا ہوں جس قدر اے راز یہ میں جانتا خود ہوں مگر ان کو میرا مٹنا گوارا ہو نہیں سکتا #متاعِ_دل
5
7
45