🦋🌸 سفر جاری ہے​🦋 🦋 🌺 بے نام حسرتوں کے ساتھ 🌸🦋

*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
اللہ ﷻ نے عمـــــل کے قبول ہونے کو مخفی رکھا ہے تاکـــــہ دِلوں میں خــوف باقی رہے اور توبہ کا دروازہ کـُــــــھلا رکھا ہے تاکہ کوئ اُمــــــید کا دامـــــن نہ چھوڑے۔ #رازٍ_مومن دوپــــــــہر بخــــــــیر
4
4
8
48
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
حالت حال میں کیا رو کے سناؤں تجھ کو تو نظر آئے تو پلکوں پہ بٹھاؤں تجھ کو اب مرا عشق دھمالوں سے کہیں آگے ہے اب ضروری ہے کہ میں وجد میں لاؤں تجھ کو کیوں کسی اور کی آنکھوں کا قصیدہ لکھوں کیوں کسی اور کی مدحت سے جلاؤں تجھ کو #متاعِ_دل #شاری
🌸 السلام علیکم اہلِ متاعِ دل 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے۔ #متاعِ_دل
16
16
26
136
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
خود اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا اور کہتے ہیں کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دینگے 😂 #متاعِ_دل
4
7
18
109
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
1
1
1
8
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
درود کے دیے جلے ہیں، ہر طرف نور ہی نور، دل کے آنگن میں مہکتی ہے محبت کی خوشبو۔ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ 🤍 ﷺ #درود_پاک #درود_کے_دیے #عشق_رسول 🪔✨
2
3
4
44
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
دِل ایک ٹریفک لائٹ کی مانند ہے رہنمائی کرتا ہے، وارننگ دیتا ہے اور خبردار کرتا ہے لیکن حادثات روک نہیں پاتا
16
22
56
462
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
اچھا جی
بات کو سمجھو ۔۔۔۔!!✨ تم اچھے ہو لیکن 🤌🏻 میں تم سے زیادہ اچھی ہوں۔۔۔🤍🥀 🥴🦋🌷🤌🏻🎀😜 #قومی_زبان
1
1
15
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
Good afternoon to all my twitter family 💚❤️💙🌷🌷🍁🍁🍁🌴🌴🌴🌴☕☕☕☕☕ @1_2BA
5
3
11
69
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یارب العالمین اپنے سوا کسی کو مختاج نہ کر امين صباح الخير 🌿🌱🌱🌱❣️
44
15
51
236
RT @With_Love_1: اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ🌴 صبح بخیر🌹 اے ہمارے ربّ! ہمیں دنیا میں بھی حَسَ…
15
14
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا با کردار انسان دنیا میں کوئی نہیں
11
2
23
378
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
, اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌹 نبیِ کریم ﷺ پر ایک بار درود بھیجیں، دل کو سکون اور زندگی کو برکت ملے۔ اللّٰہ ہمیں کثرت سے درود شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
20
3
25
128
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
🕌 نماز کی پابندی: نماز پڑھنے کی ہدایت اور اس کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ 🤲 خدا کا قرب: نماز پڑھنے سے چاہے اور کچھ ملے یا نہ ملے، اللہ تعالی (خدا) کا قرب اور رضا حاصل ہو جاتی ہے۔
3
3
6
52
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💙 صبح بخیر زندگی💙 #دل_کی_آواز #قومی_زبان 💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 💙ﷺ💙ﷺ💙 💙ﷺ💙 💙ﷺ💙ﷺ💙 💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙
10
12
16
80
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں #درود_وسلام درود پڑھیں۔ اپنی دنیا اور آخرت سنواریں فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه..💚 صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ... #متاعِ_دل
8
8
16
200
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے پروردگار ! ہماری زندگی کا اختتام ہماری زندگی کے بہترین عمل پر فرما ہماری آخری بات کلمۂ توحید اور آخری کیفیت اپنی رضا والی عطا فرما اور ہمیں ایمان کے ساتھ اپنے حضور واپس آنے والوں میں شامل فرما۔ آمین
51
23
67
503
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
1
28
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
1
1
1
28
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
اور ابھی تیز دوڑنا ہے مجھے زندگی دور کی صدا ہے مجھے ہوں مسلسل سفر میں مثل ہوا خود سری میری رہنما ہے مجھے #متاعِ_دل
2
4
4
40
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
پھول روتے ہیں تو دیتی ہے دہائی تتلی تُو نے کیا سوچ کے پھولوں سے اڑائی تتلی مجھ گُلِ ہجر زدہ کو تو ہوا نے روندا مجھ سے ملنے کو بڑی دیر سے آئی تتلی میری وہ رات بھی رو رو کے کٹی جب اُس نے قید مٹھی میں مجھے کر کے دکھائی تتلی #متاعِ_دل
رنگ چرا کر سارے میرے وہ مجھے مرنے کے لیے چھوڑ گیا۔۔۔۔ مردہ تتلیاں جمع کرنا تو اس کا محبوب مشغلہ تھا۔۔۔۔۔۔۔ 🥀💔 #متاعِ_دل
2
5
6
53