ہر کامیاب شخص کے پیچھے نفرت کرنے والوں کی ایک لمبی قطار ہوتی ہے

Sep 22, 2026 · 9:50 AM UTC

34
50
186
2,226
Sort replies: Relevant Recent Liked
Replying to @_1Anu
مطلب وہ خاتون کے ہاتھ والی بات جھوٹی تھی...............🤭🤭🤭🤭🤭🤭
1
1
25
بالکل 😂😂
1
18
Replying to @_1Anu
میں تو اس وجہ سے مزید خسارے میں جا رہا ہوں
1
1
15
انشاء اللہ بہتر ہوگا
1
1
15
Replying to @_1Anu
لکین یہ تصویر تو کچھ اور ہی بیان کر رہی ہے ۔۔ مجھے تجھ کو دیکھے بغیر سکون آتا نہیں اس جہاں میں چاہے اس ظالم سماج کے بندھن میں کیوں نہ جکڑی ہو میں۔ #اردوقومی_زبان
1
2
2
24
Replying to @_1Anu
کامیابی کی اصل پہچان یہ نہیں کہ کتنے لوگ تالیاں بجاتے ہیں، بلکہ یہ ہے کہ کتنے لوگ آپ کی خاموش ترقی سے بے چین ہوتے ہیں۔
1
2
10
Replying to @_1Anu
ویسے بات تو آپ نے ٹہیک کہی ہے بلکل 👍👌
1
10
Replying to @_1Anu
بلکل 💯
1
9
Replying to @_1Anu
To some extent true
1
10
Replying to @_1Anu
ایسا کیوں ہوتا
12
Replying to @_1Anu
جو ان نفرتوں کو نظر انداز کر کے اگے بڑھتے ہیں وہی کامیاب ہوتے ہیں درست کہا
17
Replying to @_1Anu
ہاتھ سے ناپتا ہوں دردکی گہرائی کو یہ نیا کھیل ملا ہےمری تنہائی کو تھا جو سینےمیں چراغ دل پر خوں نہ رہا چاٹیے بیٹھ کےاب صبر و شکیبائی کو دل افسردہ کسی طرح بہلتا ہی نہیں کیا کریں آپ کی اس حوصلہ افزائی کو خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو
7
Replying to @_1Anu
ہاں یہ تو ہے
14
Replying to @_1Anu
بلکل خاصدین کے حصے سے بچنا چاہیے
20
Replying to @_1Anu
🫶🌹✨💯
17
Replying to @_1Anu
Haqeeqat 🥀
7
Replying to @_1Anu
Aap srf muhabbat kare q k insan jo karta hay wahi oske jolee min agerty hy
15
Replying to @_1Anu
نفرتوں کی قطاریں پیچھے رہ ہی جاتی ہیں کامیاب لوگ تو ہمیشہ آگے بڑھ جاتے ہیں
11
Replying to @_1Anu
ساتھ جو تھا کبھی زندگی کا حصہ، آج درد کا سب سے پیارا نشان ہے۔ 💙
9
Replying to @_1Anu
بلکل صحیح فرمایا
9
Replying to @_1Anu
آپ تو بالکل سچ بول دئیے
12
Replying to @_1Anu
بلکل صحیح کہا آپ نے 💯
14
Replying to @_1Anu
محبت بھی ھوتی ھے جبھی کامیابی ملتی ھے
11
Replying to @_1Anu
Agree
1
4
Replying to @_1Anu
بلکل🤌💯
1
13
Replying to @_1Anu
ابسلوٹلی یس
1
4
Replying to @_1Anu
So true 👍
3
Replying to @_1Anu
آھو 😊
10