A proud feminist, Liberal, Secular, Pluralist, Humanist, thinking above religious affiliations, Heroes; Asma J, Malala. #MeraJismMeriMerzi.

Quetta, Pakistan
Steps like conversion of Hagia Sofia into mosque will only add fuel to religious fanaticism n widen gaps among religions. Seems like this conversion is gonna be the last nail in the coffin of Turkish secularism/kamalism.
2
2
4
sheikh niazi retweeted
اپنی جگہ بنانے کے لیے کسی دوسرے کو گرانے کی خواہش رکھنا بد اخلاقی کی اعلی ترین مثال ہے.
3
27
334
sheikh niazi retweeted
ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں بارہویں کھلاڑی کی طرح ہوتے ہیں جب اُنہیں کوئی اور موجود نہ ہو تب ہمیں چُنا جاتا ہے…
20
103
2,531
sheikh niazi retweeted
کنٹرول بہت ضروری ہے اگر آمدنی نہیں تو اخراجات پر اگر معلومات نہیں تو الفاظ پر
29
59
207
2,673
sheikh niazi retweeted
مجھے فقط چار چیزیں پسند ہیں تم، تمہاری خوشی، تمہارا مسکرانا اور تمہاری آواز
66
68
271
3,471
sheikh niazi retweeted
حقیقت صرف اِتنی ہے کہ سب سے خُوبصورت وہ چہرہ ہے جِسے مشکل میں آواز دینا آسان لگے باقی یہ دراز قد، جِھیل آنکھیں، گوری رنگت سب بے معنی ہیں
22
51
202
3,179
sheikh niazi retweeted
یادیں اور عادتیں یہ دونوں ہی محبت سے کئی زیادہ خطرناک ہوتی ہیں
39
63
217
2,871
دعائیں مانگ مانگ کر حاصل کیے گئے لوگ دوائیاں کھا کھا کر بھلانے پڑتے ہیں
13
102
507
10,519
Some feelings don’t need words; the heart understands what the lips cannot say.
21
sheikh niazi retweeted
طوطا تو مِرچی کھا کر بھی میٹھا بولتا ہے لیکن افسوس ہے اِنسان اتنی مہنگی چینی کھانے کے باوجود بھی کڑوا ہی کیوں بولتا ہے
34
36
105
1,250
Human attachment is dangerous, not because we love, but because we sometimes lose ourselves in what we love.
13
اصل ساتھ وہ ہے جو ہنسی میں مسکرائے نہیں، بلکہ خاموش آنکھوں کے آنسو بھی سمجھ لے۔ خوشیوں میں تو سب اپنے ہوتے ہیں، آزمائش میں جو ٹھہر جائے وہی اپنا ہے۔
14
کبھی کتے کو اپنے خوف اور انسان کو اپنی ضرورت کی بو نہ آنے دیں، دونوں کمزوری سونگھ کر کاٹتے ہیں۔
1
14
انسان اپنے اصولوں کا دعویٰ بہت کرتا ہے، مگر اصل امتحان وہاں ہوتا ہے جہاں خواہش سامنے کھڑی ہو۔ کیونکہ خواہش اور کمزوری کے بیچ فاصلہ بہت کم ہے انسان اپنے ارادوں پر جتنا ناز کرے، آزمائش اُسے اتنا ہی بے نقاب کر دیتی ہے۔
1
1
22
Nobody cares about your story until you win, so win, by whatever means, just win!
12
Be humble enough to accept criticism, but strong enough to walk away from disrespect.
13
Fuck what they think. Take the risk. Break the comfort zone. Win, and you’ll have a reason to celebrate. Lose, and you’ll have a lesson they could never teach you. Either way, you don’t lose.
11
اصل اختیار کی پہچان یہ ہے کہ بادشاہ خود میدان میں نہ اترے، بساط پر مہرے اُس کی حفاظت میں لڑیں۔ جب بادشاہ کو خود مہرہ بن کر چلنا پڑے تو سمجھ لیجیے، اقتدار صرف نام کا باقی رہ گیا ہے۔
شطرنج کی بساط میں جب بادشاہ کو خود چال چلنی پڑ جائے تو سمجھیں کہ بازی بادشاہ کے ہاتھ سے نکل گئی !
13
ہر خاموش شخص بےحس نہیں ہوتا، کچھ لوگ اپنے اندر کے ہجوم میں تنہا ہوتے ہیں۔ اس لیے لوگوں کو سمجھنے سے پہلے، ان کے بارے میں اچھا گمان رکھنا سیکھیں۔
12
تم یوں ہی ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتا ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین۔۔۔۔ نشیلے تھے غلام محمد قاصر #urdu_bazm
السلام علیکم و رحمة اللّہ محبانِ اردو 💐💐 آج کی بزمِ اردو کا موضوع بسلسلہ یوم پیدائش ❤ بزم غلام محمد قاصر ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
4
4
25
385
sheikh niazi retweeted
قہقہہ ایک انتہائی سیاسی عمل ہے۔ غلط جگہ اور غلط لوگوں پر لگایا گیا قہقہہ جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔
11
27
274
5,207