Long Live Resistance!!! RT≠Endorsement

آج وال چالکنگ اور پوسٹرز پر رنگ مارنے کا ٹاسک ہے
گورنر راج لگایا تو دہشتگردی ختم کرنے کیلئے تھا، صبح سے گورنر راج حکام سے پتہ چلا ہے کوڑا اٹھا رہے ہیں، سبزی منڈی ٹھیک کی ہے، تجاوزات ختم ہو رہی ہیں، ساتھ ساتھ ضروری ترین کام بھی جاری ہے، PTI کے MNA مولانا نسیم علی شاہ بھی ’چُکے‘ گئے ہیں۔ پتہ نہیں آج بورڈ ’پُٹے‘ یا نہیں
6
335
1,029
7,297
Resistance retweeted
گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ بہت پہلےہوچکاتھا،مذاکرات صرف optics کیلیےکیےگئے،ہم بھی پتہ تھا کہ ایمرجنسی یا گورنر راج لگا دیں گے ہم نے آپس میں بات کی کہ یہ opticsکےلئے کررہے ہیں ہم نے بھی opticsکے لئے کرناہے کل کو کوئی یہ نہ کہے کہ پی ٹی آئی مزاکرات پر یقین نہیں رکھتی، اسد قیصر
1
12
97
5,973
Resistance retweeted
نواز شریف سیاستدان ہوتا تو ڈاکٹر یاسمین راشد کو سیٹ واپس کر دیتا لیکن یہ تو بہت نیچ نکلا!! بیرسٹر اعتزاز احسن
69
764
4,029
21,827
Resistance retweeted
From 1988 to 2026, Nawaz Sharif and PML N politics in a nutshell, always in the shadow of the boots.
7
176
640
9,788
Resistance retweeted
ذہنی مریض پشاور جا رہا ہے۔ معدنیات پر بڑی میٹنگ ہو رہی ہے۔ جس کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اس کے آنے پر ، پر امن احتجاج کیا جانا چاہیئے۔
310
2,907
10,994
83,388
Resistance retweeted
گورنر راج لگایا تو دہشتگردی ختم کرنے کیلئے تھا، صبح سے گورنر راج حکام سے پتہ چلا ہے کوڑا اٹھا رہے ہیں، سبزی منڈی ٹھیک کی ہے، تجاوزات ختم ہو رہی ہیں، ساتھ ساتھ ضروری ترین کام بھی جاری ہے، PTI کے MNA مولانا نسیم علی شاہ بھی ’چُکے‘ گئے ہیں۔ پتہ نہیں آج بورڈ ’پُٹے‘ یا نہیں
6
454
1,619
16,224
Resistance retweeted
U want the Almighty to deliver justice while ur party is partnering in the injustice being meted out to Imaan & Hadi one fake case after another! Wah Chan sahab wah! Why have a Constitution, laws & a legal system when they have all been made redundant - again abetted by your Party!
میڈم آپ کا دکھ جائز ھے۔ افسوس آپ کی بیٹی اور داماد کے لیے ھم کچھ نہی کرسکے۔ مولا ضرور عدل کرے گا۔
19
153
666
15,557
Resistance retweeted
ایک وزیراعلی ایک سپیکر اسمبلی پارٹی کا صوبائی صدر اغواء ہیں۔ ان کی حالت کسی کو معلوم نہیں۔ ان کی سیاسی جماعت انکے لیے پریس کانفرنس تک نہیں کرپائی۔ بلکہ بلاوجہ کی اندرونی لڑائیوں میں مصروف ہیں گویا سہیل آفریدی سے جان چھڑوا کر بہت اچھا ہوا۔ سوشل میڈیا ایسے موقعوں پر کمان سنبھال لیتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ بھی سرٹیفکٹیس بانٹنے میں مصروف ہوگئے اور اصل موضوع بہت پیچھے رہ گیا۔ اسی کے ساتھ عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ عمران خان کی اہلیہ اور بہنیں قید میں ہیں۔ یہ گویا اب نہ عمران خان کی جماعت کا مسئلہ رہا ہے نہ ہی اسکے سوشل میڈیا کا مسئلہ رہا ہے۔ افسوسناک ، افسوسناک۔
69
1,088
2,955
31,225
Resistance retweeted
ایک اور اغوا ۔۔ تحریک انصاف کے جو لیڈر سامنے آتا ہے یا چھپتا نہیں ہے اسے اغوا کرلیا جاتا ہے یا جیل ڈال دیا جاتا ہے ۔۔ میرا نہیں خیال دنیا میں کوئی ایسی مثال مل سکتی ہے جہاں پر کسی پارٹی کے لیڈران اتنی بڑی تعداد میں گرفتار/اغوا ہوئے ہوں یا گرفتاری سے بچنے کے لئے مفرور ہوں ۔۔
MNA Maulana Nasim Ali Shah abducted
5
87
221
1,723
Resistance retweeted
اسی بہانے پٹواریوں نے خیبرپختونخواہ کی ترقی دکھانی شروع کردی ہے پانچ دن پہلے تک یہ تباہ شدہ صوبہ تھا کھنڈر تھے کوئی ترقیاتی کام نہیں ہورہا تھا اب یہ آپکو خود ہی دکھا رہے ہیں کہ دیکھو ہر طرف ترقی ہی ترقی ہے ۔۔ کیونکہ سبکو پتہ ہے یہ سارے کام پچھلے 13 سالوں میں ہی ہوئے ہیں
صرف 8 دن میں پشاور کا بدلا ہوا منظر، صفائی بھی، اسٹریٹ لائٹس بھی اور بہترین سیکیورٹی بھی۔ پشاور واقعی خوبصورت شہر ہے، پھولوں کا شہر پھر سے آباد اور اپنی رونقیں بحال کرتا نظر آ رہا ہے۔ امن بھی آئے گا اور ہزاروں سال کی تاریخ رکھنے والے اس عظیم شہر کی خوبصورتی بھی بحال ہوگی۔ ان شاء اللہ پشاور پھر سے امن، روشنیوں اور خوشحالی کا شہر بنے گا۔
7
291
908
10,310
Resistance retweeted
کیا کوئی تصور بھی کرسکتا ہے کہ دنیا کے ایک”جمہوری” ملک کی فوج نےایک سیاسی جماعت کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم کو تین سال سے قید میں ڈال رکھا ہو، بیوی بھی جیل میں اور بہنیں بھی۔ خاندان اور وکیلوں سمیت کسی سے ملاقات کرنے کی بھی اجازت نہ ہو۔ کونسا ملک ہوسکتا ہے بھلا؟
113
1,063
3,727
27,259
RT @aniqnaji: بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص اسد خان۔
61
1
Resistance retweeted
پاکستان نے ایران کےساتھ حالات کے پیش نظر اپنے تمام تجارتی راستے بند کر دیے، پاکستان کے چین کے علاوہ اپنے تمام ہمسائیہ ممالک سے تجارتی راستے بند ہو چکے ہیں
70
804
2,731
26,532
Resistance retweeted
Stopping trade with Iran at US behest wrong… next week Trump may just buy Iranian oil…
94
177
1,574
68,889
Resistance retweeted
سہیل آفریدی کل کا بچہ ہے وزیراعلی نامزدگی سے پہلے میرے جیسے پرانے خرانٹ انصافیوں کو اسکا پتہ بھی نہیں تھا ۔ لیکن آج بلاول شریف فیملی اور آئی ایسپیار سہیل آفریدی کے خلاف زہر اگل رہے ہیں ۔ کیونکہ کوئی مانے نہ مانے سہیل آفریدی اور پارٹی نے ملک پر قابض مافیا جو ٹف ٹائم دیا ہے
بلاول بھٹو سہیل آفریدی کو بزدل کہہ رہے ہیں ، بزدل تو وہ ہوتے ہیں جو اقتدار کے لئے جوتے پالش کرتے ہیں جیسے آپ کا خاندان کر رہا ہے سہیل آفریدی نے اقتدار کے لیے اپنے لوگوں کا سودا نہیں کیا ۔۔
4
62
300
2,857
Resistance retweeted
انہوں نے ہاؤس میں ایک بیان معدنیات پر بھی دیا تھا پھر کچھ گھنٹے گھومنے پھرنے کے بعد آ کر اس بیان کی وضاحت کی تھی کہ مجھے اب سمجھ آ گئی ہے.
ایمل ولی کے مؤقف میں اچانک تبدیلی! 😂 پرسوں اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو کر گورنر راج اور ایمرجنسی کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مخالفت کا اعلان، اور آج گورنر سے ملاقات کے بعد کہنا کہ ’’ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں، ہمیں ان لوگوں سے امیدیں ہیں، انہیں جو ذمہ داری ملی ہے وہ قومی بقا کی ذمہ داری ہے!‘‘ سوال یہ ہے کہ آخر ایسا کیا ہوا کہ مؤقف ہی بدل گیا؟ 🤔 عوام تو یہی پوچھیں گے کہ کل تک جس اقدام کی مخالفت تھی، آج اسی کے ذمہ داروں سے امیدیں کیوں وابستہ ہو گئیں؟ 😂
29
614
2,681
57,527
Resistance retweeted
ایمل ولی کے مؤقف میں اچانک تبدیلی! 😂 پرسوں اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو کر گورنر راج اور ایمرجنسی کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مخالفت کا اعلان، اور آج گورنر سے ملاقات کے بعد کہنا کہ ’’ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں، ہمیں ان لوگوں سے امیدیں ہیں، انہیں جو ذمہ داری ملی ہے وہ قومی بقا کی ذمہ داری ہے!‘‘ سوال یہ ہے کہ آخر ایسا کیا ہوا کہ مؤقف ہی بدل گیا؟ 🤔 عوام تو یہی پوچھیں گے کہ کل تک جس اقدام کی مخالفت تھی، آج اسی کے ذمہ داروں سے امیدیں کیوں وابستہ ہو گئیں؟ 😂
87
314
906
72,578
Resistance retweeted
What's wrong with the 2 per cent? lol
82
77
625
20,158
Resistance retweeted
Bad situation. No trade with 3 out of 4 neighbors.
Wow! Another record! Probably, for first time in history, Pakistan’s borders with 3 out of 4 neighbours are closed for trade: India, Afghanistan & now Iran! Thank God for People’s Republic of China, whose borders remain open, Pakistan’s time-tested, reliable, all weather FRIEND!
38
264
923
11,208
Resistance retweeted
Replying to @irfijournalist
Yeh jalsa hai 🤣😂 Isse zyada log to Murad Saeed apne nomination paper jamaa karane saath laya tha
1
7
79
4,526