یہی تو عورت کی خاموش طاقت ہے کہ درد سہہ کر بھی مسکرا دیتی ہے،
اپنے آنسو چھپا کر اپنوں کے لیے دعائیں کرتی ہے،
وہ ٹوٹ بھی جائے تو بکھرنے نہیں دیتی خود کو،
کیونکہ عورت صرف صبر نہیں کرتی… صبر کو جینا سکھا دیتی ہے۔
بے شک عورت میں صبر زیادہ ہے، کیونکہ وہ اُن تکلیفوں کو اپنے دِل میں برداشت کر جاتی ہے جن کو برداشت کرنے کے لیے مرد کو نشہ کرنا پڑتا ہے۔!!!