ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﺴﻨﺪ ﺫﺍﺕِ ﻣﺤﻤﺪ ﮐﻮ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﻻﺋﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﯽ ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ❤❤

United States
ہر منافق شخص بھیڑیے کیساتھ مل کر شکار کرتا ہے اور چرواہے کیساتھ بیٹھ کر آنسو بھی بہاتا ہے
54
18
124
20,177
جسم میں طاقت ہو یا نہ ہو مگر ضمیر کا طاقتور ہونا ضروری ہے کیوں کہ ضمیر اگر غلام ہو جائے تو طاقت کوئی معنی نہیں رکھتی۔
24
حاجی بھائی کا برتھ ڈے retweeted
♥️اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❤️
3
3
7
68
بِے زبان مخلوق جب آپ سے نہ ڈرے تو یہ آپ کے کِردار کی سب سے خوبصورت گواہی ہے۔
1
5
125
سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد بھائی @Hajiology_ اللہ تعلٰی آپ کو ہمیشہ خوش وخرم اور اپنے حفظ وامان میں رکھے اور اللہ تعلٰی آپ کو ہمیشہ من چاہی خوشیاں نصیب کرے ۔ آمین 🤲 ❤️Happy Birthday ❤️
1
3
4
55
طاقت ہر معاملے میں خود کو حق پر سمجھتی ہے، یہی طاقت کی واحد خامی ہے...!!
2
1
6
111
حاجی بھائی کا برتھ ڈے retweeted
♥️اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❤️
2
10
17
115
"مٹی سب کی ایک ہی ہے،مگر روحیں مختلف ہوتی ہیں۔کچھ انسان بیماری کی طرح ہوتے ہیں، اور کچھ دوا کی طرح۔ @Jadoon_hu
2
1
5
101
بس ایک وصل کا لمحہ نہیں بنا، ورنہ زمینیں سات بنیں، آسماں سات بنے۔ @assi_gilani
1
6
119
"منفی سوچ ” غلط نمبر کی عینک“ کی طرح ہوتی ہے۔ہر منظر دھندلا ہر راستہ ٹیڑھا اور ہر چہرہ بگڑا ہوا ہی نظر آتا ہے۔
2
2
4
102
حاجی بھائی کا برتھ ڈے retweeted
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔ ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔ ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟ میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
334
7,348
17,007
138,949
حاجی بھائی کا برتھ ڈے retweeted
♥️اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❤️
3
11
23
153
دَس​ت بَستہ ہ​وں، شِکَس​تَہ ہ​وں، بہت خَس​تَہ ہ​وں۔!! لَاج رکھ لیں کہ حضور ﷺ آپ سے وابَستَہ ہوں ۔۔
1
2
8
140
ہم عام دماغوں کا اثاثہ ہی نہیں تھے یاقوت طبعیت تھے ، تمہیں راس نہ آئے @Jadoon_hu
1
1
6
147
حاجی بھائی کا برتھ ڈے retweeted
♥️اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❤️
4
9
67
حاجی بھائی کا برتھ ڈے retweeted
بُھلایا حادثہ جاتا ہے سانحہ تو نہیں تُو یاد آتا رہے گا مجھے قیامت تک @maharsialbwp #اردو_زبان
3
9
17
643
حاجی بھائی کا برتھ ڈے retweeted
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں ہمارا کوئی نہیں ہے، حضور ﷺ دیکھیں نا
3
8
21
203
حاجی بھائی کا برتھ ڈے retweeted
گلُاب دے پُھل لے لے اللہ چا توفیق دیووے بندہ سجناں نوں مُل لے لے @NusCa2042 #ماں_بولی_پنجابی
3
6
18
425
حاجی بھائی کا برتھ ڈے retweeted
کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا سہنے والے کمال کرتے ہیں @NusCa2042 #اردو_زبان
6
5
29
426