پیرس احتجاج !!
لاکھوں لوگ 24اکتوبر ہفتے والے دن بھی اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر پُر امن احتجاج کرتے ہوئے ۔
یہ پیرس والے بھی عجیب کوئی مخلوق ہیں پتہ نہیں کون سا انصاف چاہیے انہیں، پورے پیرس کو آگ لگا دی، لوگوں کی دکانیں، پورے پورے مال لوٹ لیے ۔۔۔۔۔ پروٹسٹ کے نام پر عجیب لوٹ مار دیکھنے کو ملی ۔۔۔۔ زومبیز والا حال دیکھا، اب بھی ان کو سکون نہیں مل رہا اس وقت پھر سے لاکھوں لوگ سڑکوں پر ہیں، پیرس ایک بار پھر ٹرینڈ کر رہا ہے 🤷♀️🤣