Truth Above Fear 🇵🇰ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ایمان کا حصہ ہے۔ |QUAidian |Journalist •Social Activist • Columnist | Passionate About Reviewing World Affairs🌍

Islamabad, Pakistan
سوال یہ ہے کہ قوم کس کے خط، کس کی آواز اور کس کے مؤقف کے ساتھ کھڑی ہے دیکھ لیتے ہیں آج🤭؟؟؟ میں، رابعہ ملک، Proud Wife of Dr. Shabbir Ali Qureshi، سابق وزیر اور موجودہ منتخب رکنِ قومی اسمبلی NA-179، ضلع کوٹ ادو کی تقریباً 15 لاکھ عوام کی نمائندگی کرنے والے اپنے شوہر اور اپنے خاندان کے ساتھ گزشتہ کئی دہائیوں سے عوامی خدمت کے سفر کا حصہ ہوں۔ میری فیملی گزشتہ تقریباً 30 سال سے منتخب ہو کر عوام کی خدمت کرتی آ رہی ہے۔ میں خود بھی، بغیر کسی معاوضے، عہدے یا ٹائٹل کے، اپنے شوہر اور اپنے خاندان کے ساتھ مل کر اپنے لوگوں کی خدمت کر رہی ہوں۔ میں ایک فخر کرنے والی سماجی کارکن اور انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار خاتون کی حیثیت سے اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہوں۔ اسی جذبۂ انسانیت اور عوامی خدمت کے تحت، میں یہ خط DG ISPR اور Chief Justice of Pakistan کے نام بھی پیش کر رہی ہوں، تاکہ عوام کی آواز، ان کے جذبات اور ان کے مؤقف کو بھی سنا اور سمجھا جا سکے 🇵🇰
59
71
162
9,215
Replying to @rabiatalks
عمران خان کی کرکٹ کے میدان میں بھی یہی حکمتِ عملی ہوتی تھی۔حریف کو مسلسل دباؤ میں رکھنا،خاص طور پرجب بلے بازوکٹ پر جم جائے،اس پرمسلسل دباؤ بڑھاناکہ وہ غلطی کرے۔ پھرفوراً فائدہ اٹھایا جاتا۔ صبر، مسلسل دباؤ اور صحیح وقت پر وار—یہی وہ حکمتِ عملی تھی جس کی آپ نے بات کی ہے
1
1
1
70
اس وقت سوشل میڈیا پر گورنر راج کی باتیں ہو رہی ہیں، سنسنی پھیلائی جا رہی ہے کہ کچھ بڑا ہونے والا ہے۔ میرے خیال سے سب خیر ہوگی، اتنا آسان نہیں ہے یہ سب کرنا اور حالات اس نہج پر لے جانا کہ ملک دوبارہ کبھی سنبھل ہی نہ سکے ,ذمہ داروں کا عوام عبرتناک انجام کر دے گی، ایسا ممکن نہیں ایک منتخب وزیراعلیٰ (CM) اور پوری کے پی (KP) حکومت کو ختم کیا جا سکے کسی بھی طاقت کے بل بوتے پر ۔۔۔۔۔
14
17
83
1,190
Rabia Malik retweeted
کہتے ہیں اگر دشمن سفاک ہو، کم ظرف ہو، گھٹیا ہو تو اسے بھگا بھگا کے مارو، تھکا تھکا کے ۔مجھے تو یہ بلی چوہے والا کھیل اچھا لگا، کم ظرف دشمن کو مارنے کے لیے ہتھیار کی نہیں، صرف اعصاب کے کھیل کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسے تھکاؤ، الجھاؤ اور تماشا دیکھو! جب بغیر کچھ کیے اگلا باؤلا ہو جائے تو سمجھو تیر درست نشانہ پر لگا ہے۔۔۔ جس کو نہ بات سمجھ آئے میں کچھ نہیں کر سکتی، اس کی اپنی مرضی 🤭 #Once_for_all 🤣
20
43
144
2,222
یہ حکومتی نمائندوں اور صحافتی ٹاؤٹس کی چیخیں کیوں نکل رہی ہیں بھائی، وجہ؟ 🤣🤭 لانگ مارچ پی ٹی آئی نے آگے کیا ہے، ہمارا مارچ ہماری مرضی! ہم جب بھی اسلام آباد کا رخ کریں 😎 تم لگائے رکھو ٹین ڈبے' کیلیں! پولیس والوں کو بھی بٹھائے رکھو پل پر،انتظار کرو، مارچ تو ہوگا لازمی بس ہماری مرضی سے✌️ #once_for_all
10
22
62
1,005
ایک گلہ تو ہے مجھے سہیل آفریدی صاحب 😔، اتنی جلدی اعلان نہیں کرنا تھا۔ ابھی حکومت کو مزید کیلیں ٹھونکنے دینی تھیں دو دن! 🤣 ویسے عطاء تارڑ سے پوچھنا تھا، وہ 'ٹین ڈبے' کا کیا کرنا ہے اب؟ 🤭 #once_for_all
12
12
85
1,040
Rabia Malik retweeted
معذرت کے ساتھ میرے بھائی! کمپنی بالکل ایسا نہیں چاہتی، بلکہ کمپنی تو یہ چاہتی ہے کہ کوئی تاخیر نہ ہو اور احتجاج اسی وقت ہو تاکہ وہ ہمیشہ کے لیے سب کو خاموش کروا سکے۔ اگر کمپنی واقعی التوا چاہتی ہوتی، تو ملک اس وقت حالتِ جنگ کے مناظر پیش نہ کر رہا ہوتا اور نہ ہی وہ ملک کو بند کرنے اور رکاوٹیں کھڑی کرنے پر اتنے زیادہ وسائل صرف کرتی عقل مند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے، اس سے زیادہ میں کچھ نہیں کہوں گی۔ باقی ہم سے زیادہ کون ذہنی اور ہر لحاظ سے تکلیف میں ہو سکتا ہے؟ جس پر گزرتی ہے اسے ہی معلوم ہوتا ہے ۔ خان صاحب کے باقی تمام مخلص کارکنان کی طرح سب سے زیادہ انتظار ہمیں بھی ہے کہ ہمارا لیڈر آزاد ہو، سچائی کی فتح ہو، ہماری سیاسی اہمیت بحال ہو، ہمارے حلقے کے ترقیاتی کام ہوں اور ملک میں سیاسی استحکام آئے!
کمپنی یہی چاہتی ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ میں تاخیر کی جائے۔۔۔۔۔ ٹاؤٹ صحافیوں سے بھی لانگ مارچ میں تاخیر کا بولا جا رہا ہے۔۔۔۔۔ اگر اس بار کسی کو خوش کرنے کی خاطر یا کسی کے پریشر میں آ کر یا کسی جھوٹے وعدے میں آ کر تاریخ میں تاخیر کی گئی تو اس کا بہت بڑا نقصان ہو گا۔۔۔۔۔۔
7
6
45
1,854
سہیل آفریدی صاحب، زبردست حکمتِ عملی! 👏👍🏻 آپ نے بر وقت اور دانشمندانہ فیصلے سے بے شمار معصوم کارکنان کو ایک بہت بڑے نقصان اور سانحے سے بچا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اس بار حکومت ایک نہایت گھناؤنا اور خطرناک کھیل رچانے کی تیاری میں تھی، تاکہ تمام تر ملبہ پی ٹی آئی پر ڈال کر پارٹی کو مستقل طور پر کرش کر دیا جائے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ایک غلیظ جنگ کا ماحول بنا رکھا تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ سیاسی میدان میں جیت اب بھی پی ٹی آئی ہی کی ہوئی ہے۔ احتجاج کی محض ایک کال اور اس کے شدید حکومتی دباؤ نے ثابت کر دیا کہ حکمتِ عملی مکمل طور پر کامیاب رہی۔ ایسی صورت حال میں تاریخ کو آگے بڑھانا ایک بہترین، تدبیری اور محفوظ فیصلہ (Safe Exit) ہے۔ جب حالات موافق ہوں گے اور تمام رکاوٹیں ختم ہوں گی، تب پرامن عوام کا ایک ایسا تاریخی سمندر سڑکوں پر ہوگا جس کے آگے یہ جعلی حکومت نہیں ٹھہر سکے گی۔ جیت انشاء اللہ یقینی ہے! #once_for_all @SdqJaan @SHABAZGIL @salmanAraja @SohailAfridiISF @PTIofficial @ShafiJanPTI @ShahidkhattakSk
9
30
115
3,669
Rabia Malik retweeted
میری نظر میں پی ٹی آئی کو لانگ مارچ فی الحال آگے بڑھا دینا چاہیے، اسی سے بہترین نتائج سامنے آئیں گے۔ دیکھا جائے تو پی ٹی آئی کا مقصد پہلے ہی پورا ہو چکا ہے کیونکہ حکومت نے خود پورے ملک کو بند کر کے اپنے لیے مشکلات پیدا کر لی ہیں۔ حکومت اتنے لمبے عرصے تک ملک بند رکھنے کا خرچہ اور دباؤ برداشت نہیں کر سکتی۔ اس صورتِ حال کا براہِ راست فائدہ پی ٹی آئی کو ہوگا اور حکومت پر سیاسی و معاشی دباؤ شدید ہوتا جائے گا، جس کے بعد اس کے پاس مطالبات تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہے گا۔ اگر بالفرض مطالبات پھر بھی پورے نہ ہوں، تو راستے کھلنے اور حالات معمول پر آنے کے بعد دوبارہ ایک موثر کال دی جا سکتی ہے۔ اس سے عوام کی شرکت کہیں زیادہ ہوگی، کارکنان جانی و مالی نقصان اور تشدد سے محفوظ رہیں گے اور ایک منظم و کامیاب لانگ مارچ ممکن ہو سکے گا۔ میرے نزدیک یہ ایک نہایت جامع اور دانشمندانہ حکمتِ عملی ہے @SdqJaan @ImranRiazKhan @SHABAZGIL @PTIofficial @ShandanaGulzar @ShakirAwan88 @ShahidkhattakSk @ShafiJanPTI @YarMKNiazi
22
11
66
2,170
سنا ہے حکومتی ٹاؤٹس اور کمپنی کی چیخیں نکل رہی ہیں، اوہ ہو! اتنے ٹائم سے جنگ کی تیاری کر رہے تھے ۔ once for all 🤭😅 PTI نے ساری محنت پر پانی پھیر دیا۔ بہت بری بات، ایسے نہیں پریشان کرتے کسی کو 🤦‍♀️
13
27
143
1,412
Rabia Malik retweeted
جب تک کنٹینر لگے ہوئے ہیں، احتجاج کی تاریخ آگے کرتے رہیں۔ احتجاج کرنے والے گھر میں ہوں گے اور احتجاج سے ڈرنے والے سڑکیں بند کر کے بیٹھے ہوں گے۔
جمہوریت کا نانگا ناچ پوری دنیا نے دیکھ لیا، جعلی حکمرانوں نے خود کو ایکسپوز کر دیا۔ ایک پی ٹی آئی کے احتجاج کا اتنا خوف کہ پورے ملک کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا، ایسا لگتا ہے جیسے جنگ ہونے والی ہو۔ ویسے پی ٹی آئی نے تاریخ رقم کر دی، لانگ مارچ کی صرف ایک کال سے ہی حکومت کی ٹانگیں کانپ گئیں اور پورا ملک بند کر کے بیٹھ گئے۔ اب کیا ہی زبردست ہوگا کہ اس لانگ مارچ کی تاریخ 2 ہفتے آگے بڑھا دی جائے، رزلٹ ڈبل ہو جائے گا! 🤣😎 عوام کی اپیل ہے سہیل آفریدی صاحب، اب تاریخ آگے کرنے کا اعلان کریں۔✌️ @ShahidkhattakSk @PTIofficial @SHABAZGIL @ShakirAwan88 @balochi5252
1
1
2
50
سنا ہے سرکاری ملازمین اور اسکول کے بچوں کی بھی یہی خواہش ہے کہ مارچ کی تاریخیں بڑھتی رہیں تاکہ اسلام آباد مسلسل بند رہے اور سب چھٹیاں مناتے رہیں۔ افسوس 🙄🤦‍♀️
9
2
70
986
کون کون یہ چاہتا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھا دی جائے؟ عوام کی رائے جان لیتے ہیں ؟؟
47
9
75
3,055
سہیل آفریدی صاحب نے اپنی معزز عوام کی اپیل قبول کرتے ہوئے اگلے چند گھنٹوں میں لانگ مارچ کی تاریخ آگے کرنے کا اعلان کرنا ہے۔ 😎😅 ایک لانگ مارچ پہلے ہی کامیاب ترین ہو چکا ہے، ویسے بھی تو جلدی کس بات کی! اب حکومت اگلے تک انتظار فرمائے۔🤭
20
18
92
3,911
جمہوریت کا نانگا ناچ پوری دنیا نے دیکھ لیا، جعلی حکمرانوں نے خود کو ایکسپوز کر دیا۔ ایک پی ٹی آئی کے احتجاج کا اتنا خوف کہ پورے ملک کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا، ایسا لگتا ہے جیسے جنگ ہونے والی ہو۔ ویسے پی ٹی آئی نے تاریخ رقم کر دی، لانگ مارچ کی صرف ایک کال سے ہی حکومت کی ٹانگیں کانپ گئیں اور پورا ملک بند کر کے بیٹھ گئے۔ اب کیا ہی زبردست ہوگا کہ اس لانگ مارچ کی تاریخ 2 ہفتے آگے بڑھا دی جائے، رزلٹ ڈبل ہو جائے گا! 🤣😎 عوام کی اپیل ہے سہیل آفریدی صاحب، اب تاریخ آگے کرنے کا اعلان کریں۔✌️ @ShahidkhattakSk @PTIofficial @SHABAZGIL @ShakirAwan88 @balochi5252
19
35
96
1,488
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ ہمارے بزرگوں نے بے شمار قربانیاں دے کر اور اپنے خون کے نذرانے پیش کر کے اس ملک کو آزاد کروایا تھا تاکہ ان کی آنے والی نسلیں اس گھر میں عزت، وقار اور تحفظ کے ساتھ رہ سکیں۔ اس کو اسلامی جمہوریہ پاکستان ہی رہنے دیں۔ یہ کسی ایک گروپ، قبضہ مافیا، بدمعاش یا اوباش لوگوں کا ملک نہیں ہے، بلکہ ہم سب کا ۔۔۔۔ 25 کروڑ عوام کا ملک ہے۔ جب جمہوریت ہر فردِ واحد کو آزادیِ اظہارِ رائے اور اپنے حقوق کے لیے پرامن احتجاج کا حق دیتی ہے، تو پھر خوف کس بات کا ہے؟ ماؤں اور بیٹیوں کو اغوا کیوں کیا جا رہا ہے؟ منتخب نمائندوں کو کیوں اٹھایا جا رہا ہے؟ اپنے ہی شہریوں کو بے گناہ یرغمال کیوں بنایا جا رہا ہے؟ آج بچے، بزرگ، مائیں اور بہنیں کوئی بھی اس چھت کے نیچے محفوظ کیوں نہیں ہے؟ یہ تمام تیاریاں کس لیے ہیں؟ اسلام آباد کو اس ملک کو اسطرح کیوں بنا دیا گیا ہے جیسے جنگ کا ماحول ہو؟ سب کچھ نارمل کیوں نہیں رہنے دیا جا رہا؟"
16
34
95
1,439
Rabia Malik retweeted
جس شخص کو تم چور اور غدار کہتے ہو، اس کے پیچھے 25 کروڑ عوام کھڑی ہے، اور جسے تم ایماندار اور محبِ وطن کہتے ہو، اس سے 25 کروڑ عوام نفرت کرتی ہے۔
1
6
22
788
بھائی آغا سرور کے لیے اواز ضرور اٹھائیں ۔۔۔یہ لوگ مظلوم ہیں ناحق قید ہیں تو کیا ہم ان کے لیے اواز تک نہیں اٹھا سکتے ؟؟
1
14
28
474