General Practitioner

United Arab Emirates
مقام افسوس ہے۔ یہی اصل وجہ ہے اور اسی کی جستجو ہے کہ سول حکمرانی کا حق تسلیم کیا جائے جو فی الوقت قبول نہیں کیا جا رہا۔
یہ پختون خواہ حکومت کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ انکا ماتحت ایک میونسپل کا ادارہ بھی ان سے کنٹرول نہیں ہو رہا،، ہنگو میں 27 ستمبر کے لگائے گئے بینرز اور سٹمیرز جس دیدہ دلیری کا ساتھ اتارے جا رہے ہیں وہ مناظر آپ خود دیکھیں
1
Dr. A Hussain retweeted
اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کا اندازہ لگائیں۔۔۔ وزارتِ انسانی حقوق کے ایک ڈپٹی سیکرٹری آئی ایٹ میں اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ مرکز جانے کیلئے پیدل نکلے، گلی میں ہی موٹر سائیکل سوار 2 افراد نے گن پوائنٹ پر روک کر لوٹ لیا، ان سے پیسے لے گئے، ان کی اہلیہ کی 2 سونے کی چوڑیاں اور بچوں کے 2500 روپے بھی چھین کر فرار ہوگئے۔
8
47
168
4,883
Dr. A Hussain retweeted
🚨🚨 By the way when they legislates lifetime immunity for the two top offices where was this argument? “What an extraordinary version of “equality before law.”
عقل نہیں تے موجاں ای موجاں۔۔۔ قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر نمبر 103 میں واضح طور پر درج ہے کہ کریمینل کیس میں بھی کسی رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری سے پہلے سپیکر قومی اسمبلی کی منظوری درکار ہو گی۔ خیر، جن کا اصل میرٹ صرف یاری دوستی ہو، ان سے آئین و قانون کی بحث بے معنی ہو جاتی ہے
12
395
1,596
18,793
Dr. A Hussain retweeted
Statement by Imran Khan’s Sister, Rubina Khan, on the Recent Arbitrary Detentions of Aleema Khan @Aleema_KhanPK , Dr. Uzma Khan @DrUzma_KhanPK and Noreen Niazi @Noreen_KhanPK @ImranKhanPTI #imrankhan #ArbitraryDetention #HumanRights
36
2,575
4,763
43,155
‼️🔥‼️Hunger strike by Imran Khan's sisters, very unfortunate! 😔🫩😢‼️
عمران خان کی تینوں بہنوں نے پچھلے 36 گھنٹے سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔ عالیہ حمزہ، صنم جاوید اور فلک جاوید بھی آج سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔
7
Dr. A Hussain retweeted
عقل نہیں تے موجاں ای موجاں۔۔۔ قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر نمبر 103 میں واضح طور پر درج ہے کہ کریمینل کیس میں بھی کسی رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری سے پہلے سپیکر قومی اسمبلی کی منظوری درکار ہو گی۔ خیر، جن کا اصل میرٹ صرف یاری دوستی ہو، ان سے آئین و قانون کی بحث بے معنی ہو جاتی ہے
Now in Khyber Pakhtunkhwa, even if an MPA is accused of a criminal offence, the police must first seek the Speaker’s permission before arresting him. What next? If an MPA kills someone, will the police first wait for the Speaker’s permission to arrest him? What an extraordinary version of “equality before law.” Well done. Keep it up! And this is Riyasat-e-Madina?
66
1,202
3,604
80,419
Dr. A Hussain retweeted
کارکنان بالکل راضی ہیں، کارکنان کو پتا ہے کہ یہ ٹیسٹ میچ ہے۔ کارکنان اس بات پر مطمئن رہیں کہ ہمارا لانگ مارچ، یعنی ٹیسٹ میچ، تقریباً شروع ہو گیا ہے۔ ٹاس ہم نے جیتا ہے، اب ہماری مرضی ہے کہ ہم پہلے بیٹنگ کریں یا فیلڈنگ کریں، یہ اختیار ابھی ہمارے پاس ہے۔ ہم لانگ مارچ اپنے مطالبات منوانے کے لیے کر رہے ہیں۔ ہم سیاسی لوگ ہیں۔ ہمارے لیڈر پوری دنیا کو کہتے ہیں کہ تمام مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، تو ہم بھی یہی چاہتے ہیں۔ لانگ مارچ کے بعد بھی ڈائیلاگ ہوں گے۔ لیکن یہ بات ہم بھی جانتے ہیں، پاکستان تحریک انصاف بھی جانتی ہے اور اسٹیبلشمنٹ بھی جانتی ہے کہ اس دفعہ جو لوگ نکلنے ہیں، وہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھی نہیں نکلے۔ اس دفعہ لوگوں کی آنکھوں میں جو غصہ اور نفرت پایا جا رہا ہے، وہ اپنی تقریباً 18، 20 سالہ سیاست میں، میں نے کبھی نہیں دیکھا۔ اس دفعہ بہت زیادہ ہے۔ اس دفعہ 4 اکتوبر کو جو لوگ نکلیں گے، میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں کہ وہ پھر کسی کے کنٹرول میں نہیں ہوں گے۔ وہ پُرامن طریقے سے اپنے مطالبات منوائے بغیر وہاں سے کسی صورت واپس نہیں ہوں گے۔ @SohailAfridiISF #LongMarchOnOctober4th #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
63
1,457
5,793
79,723
Dr. A Hussain retweeted
چھولوں سے بدبو آرہی نہ روٹی کے نہ پانی ہے نہ واش روم لانگ مارچ روکنے آئے پولیس اہلکار کی ویڈیو
Faisal Abbas Khar
29
311
796
16,902
RT @Ghafffar9: حیدر سعید، تم ہوتے کون ہو کہ پارٹی کے فیصلوں، پولیٹیکل کمیٹی اور لانگ مارچ کی تاریخ تک پر فتویٰ صادر کرتے پھرو؟ پارٹی میں ای…
16
Dr. A Hussain retweeted
'حکومت کو دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے لگائے گئے 1,550 کنٹینرز کے مالکان کو روزانہ 4 کروڑ 65 لاکھ روپے ادا کرنا ہوں گے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد پولیس کی جانب سے سیکیورٹی انتظامات کے لیے مانگی گئی رقم میں مؤثر طور پر تقریباً دگنا اضافہ ہو جائے گا، جبکہ احتجاجی ریلی تقریباً ایک ہفتے کے لیے ملتوی کیے جانے کے باعث قومی خزانے پر اس کا بوجھ ایک ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان'
The government will pay Rs46.5 million per day to the owners of 1,550 containers arranged to counter the PTI protest in the capital. Sources in the police said the amount requested by the capital police for security arrangements to counter the PTI’s protest would effectively double and was likely to cost the exchequer more than Rs1 billion as the political party has postponed the protest rally for about a week. dawn.com/news/amp/2032649
19
242
1,044
33,556
یہ انفرادی فعل نہیں بلکہ پورا نظام ہی بگڑا ہوا ہے۔ اس کرپشن کے خاتمے کے لیے ایک ملنگ پچھلے تین سال سے قربانی دے رہا ہے اور عوام یہ سمجھتی ہیں اسی لیے اس کے ساتھ ہیں۔
اندازہ کریں اتنی انی مچی ہوئی ہے پاکستان میں کہ سائبر کرائم والوں نے جنرل فیصل نصیر کی نیکٹا تعیناتی پہ تجزیہ کرنے کی وجہ سے گرفتار ہونے والے سینئر صحافی اور جنگ اخبار کے کالم نگار بلال غوری سے (ہتھ ہولا رکھنے کے عوض) ایک لاکھ روپے رشوت طلب کی۔ سینئر صحافی بلال غوری نے اپنے حالیہ وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک تفتیشی نے کہا کہ ویسے تو وہ دس لاکھ روپے لیتے ہیں لیکن وہ یعنی بلال غوری ایک لاکھ روپے ہی دے دیں۔ اس حد تک ہٹ دھرمی مچی ہوئی ہے کہ رشوت مانگنے والوں کو زرا بھی ڈر نہیں تھا کہ بندہ صحافی ہے باہر جاکر بتا سکتا ہے اور وزیر داخلہ جس کے ماتحت NCCIA ہے وہ بھی کوئی ایکشن لے سکتا ہے۔ @mbilalghauri @MohsinnaqviC42 @NCCIAOFFICIAL
3
کیا کیا سنو گے، کیا کیا سناؤں۔ ہزاروں ہی دکھڑے ہیں۔ ہزاروں ہی داستانیں ہیں۔
سابق جج جسٹس انوار الحق پنوں نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف پنڈی جی ایچ کیو کیس میں پراسیکیوشن کے پاس کچھ بھی نہیں تھا اوپن کورٹ میں پراسیکوشن سے پوچھا تھا ہم نے چھپا کے تھوڑا ہی فیصلہ کیا تھا۔ خیر یہ تو جسٹس پنوں نے انکشاف کیا میں آپ کو سپریم کورٹ ایک کیس کی روداد بتاتا ہوں وہ کیس نو مئی کا ہوتا ہے۔ پانچ ملزمان کی ضمانت کا ان پر الزام ہوتا ہے حمزہ کمیپ پر انھوں نے حملہ کیا ان ملزمان میں ایک نوجوان جس کا تعلق راولاکوٹ سے ہوتا ہے وہ CA کر کے انٹرن شپ کر رہا تھا قصور فقط اس کا یہ تھا کہ جس ادارے کے ساتھ وہ انٹرن شپ کر رہا تھا اس کا دفتر حمزہ کمیپ سے ملحقہ تھا اسے بھی نو مئی کیس میں جیل میں بند کر دیا گیا جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہوتا ہے پراسیکیوٹر سے عدالت ثبوت مانگتی ہے تو پراسیکیوٹر کے پاس ثبوت کوئی نہیں ہوتا عدالت برہم ہوتی ہے اور جسٹس جمال مندوخیل کہتے ہیں کہ کیا ہم ایک حوالدار کے کہنے پر سابق وزیراعظم کو غدار کہہ دیں یہ نہیں ہو سکتا۔
3
‼️😔🫩😢‼️
تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کے لئیے حسن ابدال اٹک اسپیشل ڈیوٹی پر آۓ ڈیرہ غازی خان سے ذوالفقار کانسٹیبل وفات پا گئے..!!
1
Dr. A Hussain retweeted
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی معتبر سیاسی رہنما کے طور پر ابھر رہے ہیں آج کے دن انہوں نے سول سیکرٹریٹ پشاور میں سیکورٹی تھریٹ پر ملازمین کی اچانک چھٹی اور سیکرٹریٹ کی بندش کے بعد جس طرح معاملات کو اپنے ہاتھ میں لے کر سیکورٹی تھریٹ کے غبارے سے ہوا نکالی وہ قابل ستائش ہے وزیر اعلی خود جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے لئے بغیر پروٹوکول کے مسجد پہنچ گئے وہ حیران کن تھا خیبر پختونخوا کی کئی مساجد میں جمعہ کے روز خودکش حملوں کی تاریخ ہے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے جس جرات اور ہمت کا مظاہرہ کیا وہ دیگر وزرائے اعلیٰ کے لئے ایک مثال ہے زندہ باد سہیل آفریدی سینئر صحافی محسن رضا خان
7
522
2,538
27,651
احتجاج کرنے کے کچھ محرکات ہوتے ہیں، کسی مسئلے، مشکل یا ناانصافی کے بارے میں دنیا کو آگاہ کرنا ہوتا ہے۔ جب یہ کام گھر بیٹھے ہی ہو جائے تو سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں۔ بس تاریخ پر تاریخ دیتے رہیں، کام ہو جائے گا۔ اس کو پنجابی کی ایک کہاوت ایسے ہے کہ ”نہ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی اور رنگ بھی چکھا آئے“۔
3
ہمارا مارچ، ہماری مرضی۔ جنید اکبر
2
Dr. A Hussain retweeted
لانگ مارچ کدھر ہے؟ حکومت کو کام پر لگا کر میں سوتا رہا سوتا رہا
6
107
516
7,123
لانگ مارچ ایک ٹیسٹ میچ ہے جس کا ٹاس ہم نے جیتا ہے۔ اب فیصلہ کرنا ہے کہ پہلے فیلڈنگ کریں یا بیٹنگ۔ سہیل آفریدی کے ماسٹر اسٹروک نے پی ٹی آئی کارکنوں کا دل جیت لیا۔
4
Dr. A Hussain retweeted
27 ستمبر والا لفظ مجھے لا کر دو تا کہ میں ابھی یہاں سے اُٹھ جائوں، میں نے کہا لانگ مارچ ہو گا، ہر صورت ہو گا، وہ 4 اکتوبر کو ہو گا، میں نے 27۔۔۔۔۔۔۔۔۔جعلی مسلط حکومت کا رونا دھونا، اُن کی اور ٹائوٹ صحافیوں کی چیخوں سے پتہ لگا ہو گا کہ اِس میں کتنی بڑی حکمت تھی، سُہیل آفریدی
17
965
5,628
150,409
Dr. A Hussain retweeted
سہیل آفریدی صاحب، زبردست حکمتِ عملی! 👏👍🏻 آپ نے بر وقت اور دانشمندانہ فیصلے سے بے شمار معصوم کارکنان کو ایک بہت بڑے نقصان اور سانحے سے بچا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اس بار حکومت ایک نہایت گھناؤنا اور خطرناک کھیل رچانے کی تیاری میں تھی، تاکہ تمام تر ملبہ پی ٹی آئی پر ڈال کر پارٹی کو مستقل طور پر کرش کر دیا جائے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ایک غلیظ جنگ کا ماحول بنا رکھا تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ سیاسی میدان میں جیت اب بھی پی ٹی آئی ہی کی ہوئی ہے۔ احتجاج کی محض ایک کال اور اس کے شدید حکومتی دباؤ نے ثابت کر دیا کہ حکمتِ عملی مکمل طور پر کامیاب رہی۔ ایسی صورت حال میں تاریخ کو آگے بڑھانا ایک بہترین، تدبیری اور محفوظ فیصلہ (Safe Exit) ہے۔ جب حالات موافق ہوں گے اور تمام رکاوٹیں ختم ہوں گی، تب پرامن عوام کا ایک ایسا تاریخی سمندر سڑکوں پر ہوگا جس کے آگے یہ جعلی حکومت نہیں ٹھہر سکے گی۔ جیت انشاء اللہ یقینی ہے! #once_for_all @SdqJaan @SHABAZGIL @salmanAraja @SohailAfridiISF @PTIofficial @ShafiJanPTI @ShahidkhattakSk
11
31
125
4,007