عقل نہیں تے موجاں ای موجاں۔۔۔ قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر نمبر 103 میں واضح طور پر درج ہے کہ کریمینل کیس میں بھی کسی رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری سے پہلے سپیکر قومی اسمبلی کی منظوری درکار ہو گی۔ خیر، جن کا اصل میرٹ صرف یاری دوستی ہو، ان سے آئین و قانون کی بحث بے معنی ہو جاتی ہے
Now in Khyber Pakhtunkhwa, even if an MPA is accused of a criminal offence, the police must first seek the Speaker’s permission before arresting him. What next? If an MPA kills someone, will the police first wait for the Speaker’s permission to arrest him? What an extraordinary version of “equality before law.” Well done. Keep it up! And this is Riyasat-e-Madina?

Sep 26, 2026 · 11:35 AM UTC

68
1,311
3,989
103,290
Sort replies: Relevant Recent Liked
Replying to @majidsnizami
یہ سمجھتا ہے مسجد میں بیٹھ کر شراب پئیے گا تو حلال ہو جائے گی ۔😆
17
1,016
Replying to @majidsnizami
کیوں نہ محسن نقوی پر خیبرپختونخوا میں مقدم درجہ کیا جائے تاکہ اس کو پتہ چلا کہ آئین قانون کیا چیز ہے جو یہ دوسروں کو بتا رہا ہے اپنی مرضی کا آئین، ایک آئینی عہدے پر بیٹھ کر ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کو دھمکیاں دی وانس فار ال جیسے الفاظ استعمال کیے کروائی تو یہاں بھی بنتی ہے
15
438
کیا kpk اسمبلی نے کوئی غیر ضروری قانون سازی کر دی ہے جو اتنی پریشانی ہو رہی ہے جب کہ وہ قانون پہلے سے قومی اسمبلی موجود ہے !
5
294
Replying to @majidsnizami
سر وہ تو باقی پارٹیوں کے لیے ہیں۔۔۔پی ٹی آئی کے لیے قانون بدل جاتا ہے، تشریح بدل جاتی ہے، اخلاقی اصول بدل جاتےیں۔۔۔۔۔
3
708
Replying to @majidsnizami
اس کی تشریح بھینہوخکی ہے نظامی صاحب، اجازت نہیں اگاہ کرنا ضروری ہے اور یہ تشریح اسد قیصر صاحب کے زمانے میں ہوئی تھی
2
3
14,201
Replying to @majidsnizami
Even a government official above grade 20 cannot be arrested without prior approval of Chief secretary
2
143
Replying to @majidsnizami
یہ منتخب ہو کر آتے تو انہیں معلوم ہوتا قومی اسمبلی کے کیا رولز ہیں۔
1
242
Replying to @majidsnizami
آئین کی بات وہ کر رہیں ہیں جن کے اپنے دور میں پارلیمنٹ کے اندر سے لوگ اٹھائے جاتے تھے ۔ اور منتخب سنیٹر غائب کر دئیے جاتے تھے ۔ یہ اپوزیشن میں ا کر ہی کیوں ان کو آئین کی بالادستی یاد آتی ہے ۔ یہ سوال میرا ہر جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد سے ہے ۔
1
302
Replying to @majidsnizami
نظامی صاحب۔۔ ٹھیک کہا۔۔ ان کی موجاں ہی موجاں۔ پورے ملک میں بد امنی ھے۔ کرکٹ تباہ ھے لیکن نقوی سے کوئ سوال نہی ھو گا۔ اسلام آباد میں کرائم بڑہ چکا لیکن ان کی موجاں ای موجاں۔ ملک جل رہا ھے لیکن امریکہ ایران اور سعودیہ کے معاملات دیکھنے ھیں اور سب باہر بیٹھ کر موجیں کر رھے ھیں۔تالی۔
1
431
Replying to @majidsnizami
اس میں پولیس رپورٹ، چلان اور تفتیش کا ذکر نہیں ہے۔ سپیکر سیاسی جماعت کا کارکن ہے اسے پراسیکیوشن اور پولیس کے کام میں مداخلت کی اجازت دینا ایک مذاق ہے
266
Replying to @majidsnizami
Naqal k lie aqal, own goal by so called choosen people.
1
237
Replying to @majidsnizami
مان لیا کے پی سے اغوا شدہ ممبرز صوبائی اسمبلی کریمنل ہیں کیا کسی عدالت میں ابھی تک انکو پیش کیا گیا ہے؟
16
Replying to @majidsnizami
آپکا میرٹ بغض نواز ہے؟
11
تاحیات استثنیٰ لینے والوں کے فرنٹ مین کی باتیں سنو۔
46
Replying to @majidsnizami
اسے کیا پتہ وہ لوں سا قانون کے مطابق آیا ہے
43
ڈکٹیٹر کے پیشاب نقوی جیسے جاہل سے بندا کیا بحث کرے
79
Replying to @majidsnizami
Yeh mutar hai dicdatator Asim munir ka
14
Replying to @majidsnizami
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ۔۔
29
Replying to @majidsnizami
یاری دوستی اور موصوف کا اپنا میرٹ رشتہ داری ہے
21
Replying to @majidsnizami
Naqvi SB yeh paro likhon wali batain app rehney hi dain app dakhla k Eazir Hain danda chalain tweet waghsira app k bas Ka Rog nahi
20
Replying to @majidsnizami
اس سے اندازہ لگائیں کہ سسٹم کتنا فیل ہو چکا ہے، اور سسٹم کے ساتھ چمٹے ہوئے بھی ہیں ہم، 🤪🤪🤪
14
Replying to @majidsnizami
ایف اے پاس پھدو دماغوں کے ایجنٹس کی اتنی ہی عقل ہے۔ان کے ہاتھ میں پورے ملک کا اختیار ہے
35
Replying to @majidsnizami
پوری کے پی حکومت ملک دشمنی کر رہی لیکن دلال صحافی رنگ بازی سے باز نہیں آرہے۔
120
Replying to @majidsnizami
وہ کونسا سیاسی بندہ ہے جع رولز کا پتہ ہوگا
95
Replying to @majidsnizami
Army ka Koi Qanoon nai Hota
53
Replying to @majidsnizami
قومی اسمبلی کے رولز آف پروسجر میں تو ہے کیا صوبائی اسمبلیوں کے رولز آف پروسجر میں یہ ہے کہ نہیں؟
132
Replying to @majidsnizami
مسئلہ یہ نہیں بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ یہی لوگ ریاست مدینہ بنانے کے نعرے بھی لگاتے تھے۔
159
لیکن استسثنا کا بھی پوچھنا تھا
232
بڑی ہمت کی نقوی کو بے عقل کہہ دیا
83
Replying to @majidsnizami
بھائی صاحب پیراشوٹ سے ابھی ابھی نازل ہوئے ہیں انہیں زیادہ قوانین کا علم نہیں ہے
149
Replying to @majidsnizami
اب قاتل بھی آداب قتل سکھائیں گے مناسب ہوگیا
104
Replying to @majidsnizami
Speaker KP assembly gave him best response.
142
یہ صاحب خود فارم ۴۷ کی پیداوار ہیں ان کو کیا پتہ ؟؟
68
Replying to @majidsnizami
عسکری سینیٹر کو یہ بات نہیں سمجھ آ سکتی
150
بھائی آپ قومی اسمبلی کی بات کر رہے ہی وہا جو مرضی قانون پاس ہوں خیر ہے لیکن یہ قانون تو Kpk میں پاس ہوا ہیں اس لیے یہ قرآن و سُنا کے خلاف تصورہوگا
657
He is biased enough that he doesn’t know the rules that already exist. He is right that system is finished when such persons are at helm of affairs
83