میرے خیال میں یہ صرف 27 ستمبر کے لیے نہیں ہے، چاروں صوبوں کے آئی جیز چیف سیکرٹریز کو بولانا، یہ صوبوں کے معاملے پر احتجاج ہوگا سندھ میں بلوچستان میں پنجاب میں یہ ان سب کو ایک ہی لائن میں کھڑا کر رہے ہیں، ایک ہی فیصلے سے سب کو کنٹرول کیا جائے، اسٹبلشمنٹ اگے کی چال چل چکی ہے۔
پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دے دیا
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر ، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل لارجر بنچ 10 ستمبر کو سماعت کرے گی