Bleed Green 🇵🇰 RT's are not endorsements. Pakistan Zindabad.. Imran Khan Zindabad.. Pak Army Zindabad 🇵🇰🇵🇰

World
Baloch 🇵🇰 retweeted
17 لاکھ آبادی پر مشتمل انتہائی حساس ضلع بنوں تحریک انصاف کے منتخب رکنِ قومی اسمبلی عالمِ دین اور ساوتھ ریجن کے ایک بہت بڑے درسگاہ المرکز الاسلامی کےمہتمم مولانا نسیم علی شاہ الہاشمی کو ان کے رہائش گاہ سے غیرقانونی طور پر بنوں پولیس نے اٹھا لیا ہے.
13
822
2,379
15,110
کنجرو آپ تو دہشتگردی ختم کرنے آئے تھے ۔۔ دو تہائی اکثریت والی منتخب حکومت زور بازو ہٹا کے بھی ابھی تک سکون نہیں ملا؟؟ @Governor_KP
بنوں سے پی ٹی آئی ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کوگورنر سرکار اور ان کے سرپرستوں نےاغوا کیا ،یہ فاشزم ہے،منتخب ممبران اسمبلی کو گرفتار،اغواء اور جبری گمشدہ کرنا یہ جمہوریت نہیں فسطائیت ہے۔۔۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو یہ قرض چکانا ہوگا۔۔۔ عظیم ہیں وہ لوگ جو امتحان اور آزمائش کے اس دور میں حسینی راستے پر ثابت قدم رہتے ہیں اور یزید وقت کے ہاتھ پر بیعت نہیں کرتے۔۔۔ جمہوریت زندہ باد مزاحمت زندہ باد آمریت مردہ باد
1
Baloch 🇵🇰 retweeted
ایک غدار نے یورپ میں جائیداد بنانے کے بجائے کراچی میں تیسرا کینسر ہسپتال مکمل کر دیا ۔
4
115
502
2,205
Baloch 🇵🇰 retweeted
ایک ہفتہ گذر گیاہے۔۔ خیبر پختون خواہ کا وزیر اعلی اور سپیکر اغواء ہیں!!
67
359
1,879
10,443
Baloch 🇵🇰 retweeted
چئیرمین نیب جنرل نذیر بٹ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت کیخلاف مقدمات کھل چکے ہیں صرف تشہیر نہیں کر رہے
4
74
661
4,794
Baloch 🇵🇰 retweeted
جے یوآئی نے خیبرپختونخوا بلوچستان پنجاب میں عمران خان کے دور اقتدار میں 14 ملین مارچز کئے عمران خان کی حکومت نے کسی بھی صوبے میں نہ جے یوآئی کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا نہ ہی شیلنگ کی نہ کارکنان کو گرفتار کیا عمران خان کا دور اقتدار اس حوالے بڑا شاندار رہا
66
331
1,594
19,073
Baloch 🇵🇰 retweeted
خیبر پختونخوا کی منتخب حکومت کا خاتمہ جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ پر سنگین حملہ ہے۔ آپ تحریک انصاف کے مخالف ہو سکتے ہیں، لیکن گزشتہ 13 برسوں میں خیبر پختونخوا میں ہونے والی ترقی کو جھٹلانا ممکن نہیں۔ پرویز خٹک سے محمود خان اور پھر سہیل آفریدی تک، تحریک انصاف کو عوام نے بار بار ووٹ دے کر اقتدار میں پہنچایا۔ اگر عوام مطمئن نہ ہوتے تو اپنے ووٹ کے ذریعے فیصلہ سنا دیتے۔ خیبر پختونخوا میں تعلیمی معیار بہتر ہوا تو اس کامیابی کو تسلیم کرنے کے بجائے اس کے خلاف بھی پراپیگنڈا کیا گیا۔ حقیقت یہ ہے کہ جس حلقے سے نواز شریف دو مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، وہاں ان کے ادوار میں کوئی یونیورسٹی، اسکول یا کالج قائم نہیں کیا گیا، جبکہ ایبٹ آباد میں پہلی یونیورسٹی، یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایبٹ آباد، تحریک انصاف کے دور میں قائم ہوئی۔ یہ فرق ہے دعووں اور عملی اقدامات میں! عوام نے اپنی رائے ووٹ کے ذریعے دی ہے، اس لیے ان کے فیصلے کو تسلیم کرنا جمہوریت کا بنیادی تقاضا ہے۔ حکومتیں ختم کرنے سے عوامی سوچ ختم نہیں ہوتی۔ خیبر پختونخوا میں عوامی جذبات کو دبانے کی کوشش کی گئی تو یہ خاموشی آگے چل کر ایک بڑے سیاسی بحران کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔
2
5
17
1,019
Baloch 🇵🇰 retweeted
مائنس عمران۔۔ مائنس مراد۔۔ مائنس سہیل آفریدی۔۔۔ نظام کی ڈیمانڈ لسٹ!
اسوقت بھی حکومت میں تحریک انصاف کے بارے میں سنجیدہ خواہش موجود ہے وہ کہتے نا کہ صبح کا بھولا شام کو واپس آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہتے ! حذیفہ ۔۔ کیا کرے تحریک انصاف ؟ ماریہ میمن ۔۔ سہیل آفریدی سے لاتعلقی کریں ! حذیفہ ۔۔
36
413
2,056
15,916
Baloch 🇵🇰 retweeted
بار سکیم سواتی سہیل آفریدی جنید اکبر احسان طور غائب ہیں۔ اغواہ ہیں۔ گرفتار ہیں۔ کدھر ہے ہمارا KP میں ILF وکلا۔ لیبر ونگ۔ کیا ہر روز انکے غائب کئیے جانے پر ایک ایک پریس کانفرنس۔ یا والک نہیں ہو سکتی۔ وکلا بھی غائب۔ ظالمو کوئی چھوٹا موٹا چراغ تو جلاؤ۔ پنجاب کے 100 MPA. کیا ایک پریس کانفرنس؟ ایم این اے۔ سینیٹر۔ ایک والک سپریم کورٹ تک ؟ کوئی رہ تو نہیں گیا۔ ؟
225
2,736
8,793
95,094
Baloch 🇵🇰 retweeted
تحریک کے انصاف کے ورکر کو بتانا تھا اپ کا لیڈر ڈٹا ہے تو پھر مایوسی کیسی ۔ جدوجہد عمران خان کے لیے تھی، عمران خان کے ساتھ شروع ہوئی تھی، پھر سہیل آفریدی ہو یا گنڈاپور، یہ سب ثانوی ہیں۔ مایوسی کیسی؟ جس قائد کے لیے سب کچھ داؤ پر لگایا، وہ آج بھی اپنے مؤقف پر ڈٹا ہوا ہے۔
31
400
1,526
11,654
Baloch 🇵🇰 retweeted
More than a week has passed, and there is still no official confirmation of the whereabouts of the elected Chief Minister and Speaker of the Khyber Pakhtunkhwa Assembly. The people of KP deserve answers, not silence. Their elected representatives have simply disappeared from public view.
41
577
1,460
25,042
Baloch 🇵🇰 retweeted
🚨یہ کیسی پولس ہے جو نہ گولی چلا رہی ہے اور نہ ہی نو مئی کے طرز پر لوگوں پر پرچے درج کر رہی ہے
1
55
237
5,685
Baloch 🇵🇰 retweeted
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے بنائی گئی ترقیاتی کونسل میں سے چار پانچ ممبران مستعفی ہو گئے ہیں اور ایک سیٹ پر ہی فوت شدہ بندا لگا دیا تھا، تو بہتر ہے کہ ان خالی سیٹوں میں سے ایک پر غریدہ فاروقی صاحبہ کو لگا دیں کیونکہ ویسے بھی تو اس وقت کے پی کے حوالے سے تمام اہم انفارمیشن ان کے ٹویٹر پر آ رہی ہے
25
1,166
4,732
68,034
Baloch 🇵🇰 retweeted
اسی لئے تو سیانے کہہ گئے پاکستان امریکہ کی اک کالونی ہے اور آرمی چیف انکا منشی جی اخے سہیل آفریدی دہشتگردی کے خلاف تعاون نہیں کر رہا تھا اور یہ تعاون اب سب کو نظر آ چکا ہے
55
1,037
1,964
31,302
Baloch 🇵🇰 retweeted
میلو چلا ہوا کارتوس،سیاسی یتیم اور جعلی انقلابی
میلو! بس اتنی ہی غیرت تھی ؟؟؟ سافٹویئر اپڈیٹ ہونے کے بعد کا بیان 🤣
21
201
922
6,159
Baloch 🇵🇰 retweeted
آپریشن رد الفتنتہ المنصوبہ البورڈ المردود
شدید بارش کے باوجود کے پی میں آپریشن جاری ہے ۔۔۔۔اب تک 620 منصوبوں کو موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے ، آپریشن کے تین ہتھوڑے، دو چھنننیاں اور ایک بیلچہ اس میں زخمی ہوچکی ہییں، لیکن پرعزم انداز میں کہیں کوئی تختی، بورڈ، پنیافلکس، تصویر نہیں رہنے دینا اگلے 3ماہ میں پورے صوبے میں لال اور سرخ رنگ ختم کرنے کا عزم۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
29
2,094
6,618
56,739
RT @aniqnaji: سب کو ختم کر کے زیادہ سے زیادہ طاقت اور اختیار حاصل کرنے کی ہوس بہت مہنگی پڑتی ہے۔ کیوں ؟ اس لیے کہ جیسے جیسے آپ دوسروں کو خت…
119
Baloch 🇵🇰 retweeted
خدارا یہ بکتر بند گاڑیاں 12 اضلاع کیلئے خریدیں گئیں تھیں کہ پولیس کی شہادتیں ہورہی ہیں۔ ان کو پشاور شہر میں گھمانے سے جانوں کا ضیاع ہورہا ہے۔
شہر بھر میں سیکیورٹی کے مؤثر انتظامات، خصوصی پٹرولنگ اور مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں جاری ہیں۔ پشاور پولیس امن و امان کے قیام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے الرٹ ہے۔
19
355
1,374
31,926
Baloch 🇵🇰 retweeted
امیر مقام کے جلسے کا دوسرا رخ بھی قوم کے سامنے رکھتا ہوں ،،،،
13
279
715
8,754
Baloch 🇵🇰 retweeted
🚨🚨 مُنا مُنادی کی ڈیوٹی پر
علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ کچھ اچھا نہیں ہوگا۔۔۔ جسٹس منیب فاروق نے پہلے ہی ممکنہ فیصلہ سنا دیا۔
74
517
2,875
27,282