More of a sportsman than a chartered accountant

Islamabad, Pakistan
Instrumental cover of Pirates of the Caribbean and Game of Thrones by Malangaan the band in Kumrat Valley. Its so soulful and mesmerising. Twitter do your magic and promote them. Part 2 to follow. #PiratesoftheCaribbean #GOT #Malangaan #Rabab #Guitar #NatureBeauty #kumratvalley
13
82
174
حارث retweeted
گرفتاری کیوں کی گئی ؟؟ اسپیکر سے اجازت لے لی گئی ؟؟
پی ٹی آئی ایم این اے مولانا نسیم شاہ گرفتار
24
411
1,347
14,574
حارث retweeted
یہ کوئی دہشت گرد گرفتار نہیں ہوا، بلکہ پاکستان تحریکِ انصاف سے تعلق رکھنے والا ایک منتخب رکنِ قومی اسمبلی گرفتار ہوا ہے، جسے 60 سے 70 ہزار لوگوں نے اپنے ووٹ دے کر اپنے حلقے کا نمائندہ منتخب کیا۔
11
432
975
6,300
حارث retweeted
بنوں : پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے مولانا نسیم شاہ گرفتار کر لیا ، گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی @naseem_mna خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
148
554
5,879
کہاں ہے شہباز شریف کا غزہ پیس بورڈ؟ 100 سے زائد عالمی تنظیموں، جن میں ایمنسٹی انٹرنیشنل، سیو دی چلڈرن، آکسفیم اور ناروے کی پناہ گزین کونسل شامل ہیں، کے مشترکہ بیان کے مطابق 10 اکتوبر 2025ء کو جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 1,471 فلسطینی شہید اور 5,189 زخمی ہو چکے ہیں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ میں جنگ بندی کے ایک سال بعد بھی اسرائیلی فوج کی پرتشدد کارروائیاں، حملے، شہادتیں اور امدادی پابندیاں جاری ہیں۔ امدادی سامان، ادویات، ایندھن اور تعمیرِ نو کے مواد کی قلت نے انسانی بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے، جبکہ غزہ کے تمام 36 اسپتال بھی مکمل صلاحیت کے مطابق کام نہیں کر رہے۔ غزہ پیس بورڈ فراڈ ہے۔۔ غزہ کو مت بھولو۔۔
5
249
580
7,169
حارث retweeted
Despicable arrests continue of elected representatives. But whatever happened to the emergency action against terrorists? Wasn’t there supposed to be some kind of immediate crack down that will rid the province of terrorism immediately?
MNA Maulana Nasim Ali Shah abducted
13
511
1,472
14,467
حارث retweeted
خیبرپختونخوا میں لاقانونیت اور بربریت کا کھیل جاری۔ ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو بنوں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے وقت کی پولیس کی بدتمیزی دیکھیں کیسے ایک عوامی نمائندے کو دھکے مار کر لیجایا جارہا ہے۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
29
851
2,254
29,029
غیر قانونی گرفتاری سے پہلے پولیس کی وردی کا استعمال کیا گیا، 8 پولیس گاڑی استعمال کئے گئے، سب نے منہ چھپائے رکھے تھے، پولیس کے وردی میں دھاوا کس نے بولا؟ بدترین فسطائیت، لیکن یاد رکھیں کسی صورت عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور بنوں گل کے عوام کے ساتھ بے وفائی نہیں کریں گے۔
19
1,220
3,288
35,301
پاکستان کے نام ایک اور اعزاز، غذآئی بحران میں میانمار نائیجیریا اور سوڈان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔۔
15
243
556
8,387
حارث retweeted
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی اور کو موردِ الزام ٹھہرانے اور ان پر تنقید کرنے کے جال میں نہ پھنسیں اور نہ ہی اس میں الجھیں۔ یہ بیانیہ حکومت کی جانب سے اس مقصد کے تحت آگے بڑھایا جا رہا ہے کہ ہمیں ایک ایک کرکے نشانہ بنایا جا سکے۔ زلفی بخاری @sayedzbukhari خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
9
210
766
7,328
حارث retweeted
خیبر پختونخواہ میں گورنر راج دوسرے ھفتے میں داخل ہو گیا ہے، Counter terrorism plan ابھی تک سامنے نہیں آیا فوکس تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو نشانہ بننا ہے ہے کوئ دھشت گردوں کے خلاف بھی پلان آئے گا؟
65
302
1,966
46,619
حارث retweeted
ایم این اے ، مولانا نسیم علی شاہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔۔۔۔
69
215
1,651
حارث retweeted
عوام کے منتخب نمائندے کی گرفتاری ملاحظہ ہو۔ اللّه کا شکر ہے کہ ابھی بروقت ویڈیو ثبوت سامنے آ گیا ورنہ انہوں نے ماننا ہی نہیں تھا کہ گرفتار کیا ہے۔ یہی کہنا تھا کہ اپنی مرضی سے کہیں چھپ گئے ہوں گے۔
MNA Maulana Nasim Ali Shah abducted
10
866
2,544
30,341
بنوں سے پی ٹی آئی ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو زبردستی اغوا کر لیا گیا۔
11
207
533
3,702
حارث retweeted
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے بنائی گئی ترقیاتی کونسل میں سے چار پانچ ممبران مستعفی ہو گئے ہیں اور ایک سیٹ پر ہی فوت شدہ بندا لگا دیا تھا، تو بہتر ہے کہ ان خالی سیٹوں میں سے ایک پر غریدہ فاروقی صاحبہ کو لگا دیں کیونکہ ویسے بھی تو اس وقت کے پی کے حوالے سے تمام اہم انفارمیشن ان کے ٹویٹر پر آ رہی ہے
25
1,166
4,732
68,034
MNA Maulana Nasim Ali Shah abducted
92
1,665
4,344
164,758
حارث retweeted
ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ صاحب کو اغواء کر لیا گیا @naseem_mna
40
545
1,691
16,659
حارث retweeted
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں۔ ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔ ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد! مونس الٰہی @MoonisElahi خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
3
117
575
5,711
شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی کیس کتنا مضبوط کیس تھا جو نیب کے قانون کے ترمیم کروا کے ختم کروایا گیا۔ ماہرقانون عبدالمعز جعفری کی ڈھائی منٹ کی یہ گفتگو سن کر آپکو پورا کیس اور کہانی سمجھ آجائے گا۔
31
2,153
5,203
48,499
حارث retweeted
فسطائیت، ظلم و جبر کی انتہا! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، (@SohailAfridiISF ) اسپیکرِ صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی (@BabarSaleemSwat )اور صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان (@JunaidAkbarMNA )کے بارے میں مبینہ طور پر سات روز سے کوئی اطلاع نہیں۔ اہلِ خانہ بے خبر، پارٹی قیادت رابطے سے محروم—آخر یہ کیسا نظام ہے جہاں منتخب قیادت کے بارے میں بھی جواب نہیں دیا جا رہا؟ آئین و قانون کی دھجیاں اڑانے، بنیادی حقوق کو پامال کرنے اور عوامی اختیار کو دبانے سے جمہوریت نہیں چلتی! اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ طاقت عارضی ہے، مگر آئین کی پامالی اور عوام کے سوالات تاریخ میں درج رہتے ہیں۔ یہ ظلم و جبر ناقابلِ قبول ہے لاپتا قائدین کے بارے میں فوری اور واضح جواب دیا جائے، ان کی خیریت سامنے لائی جائے اور قانون کی بالادستی یقینی بنائی جائے۔
13
537
1,490
9,385
حارث retweeted
یہ تو میں بھی سوچتا ہوں کہ وہ وکلاء کدھر رہ گئے جنہوں نے وکلاء تحریک چلانی تھی، ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن جیتا ہے، نواز شریف سیاستدان ہوتا تو یاسمین راشد کو سیٹ واپس کر دیتا لیکن یہ تو بہت نیچ نکلا، بیرسٹر اعتزاز احسن
5
560
1,589
11,434