پاکستان میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے، اس کے پیچھے عاصم منیر کا ہاتھ ہے۔ اس کے سامنے کسی کی نہیں چلتی۔ سہیل آفریدی اور اس کے ساتھیوں نے لڑے بغیر ہی سرنڈر کر دیا۔ ہم سب جانتے ہیں کہ اٹک پل سے آگے بڑھنے کی صورت میں کیا کچھ ہو سکتا تھا، لیکن کم از کم صوابی تک تو مزاحمت کرتے، عوام کے ساتھ کھڑے رہتے اور اپنا مؤقف ڈٹ کر پیش کرتے۔ اس فرعونیت کے سامنے اگر کوئی ڈٹ کر کھڑا دکھائی دیتا ہے تو وہ صرف عمران خان ہے۔ باقی سب کی بہادری کے دعوے اپنی جگہ، لیکن اصل امتحان مشکل وقت میں کھڑے رہنے کا ہوتا ہے۔
38
241
926
13,448
سمجھ سے باہر ہے ،،،،، فورا ہی غدار بنا دیئے جاتے ہیں سب ۔۔۔۔
Oct 15, 2026 · 3:30 PM UTC
24

