واہ کمال نہیں کر رہے ہمارے ججز ۔۔۔👇👇
عدالتی نظام اور 26 27 ترمیم کے نتیجے میں آنے والے ججز تو کمال ہی کر رہے عمران خان کی تینوں بہنوں کو 30 روز کے لیے تھری ایم پی او کے تحت جیل میں بند کیا گیا ۔ 30 دن مکمل ہوچکے لیکن رہائی نہیں ہوئی کیونکہ ڈی سی لاہور اور پنجاب حکومت کو معلوم ہے یہ عدالتیں ہمارا کیا ہی کر سکتی ہیں ۔ رہائی نہ ہونے کیخلاف عدالت سے رجوع کیا جانا تھا جو انکے وکلاء نے کیا ماشااللہ سے لاہور ہائیکورٹ کی جج صاحبہ اس نکتے پر پھنسی ہوئی تھیں کہ آپ نے ڈی سی کو فریق نہیں بنایا اور اب سماعت 28 تاریخ تک ملتوی کردی گئی ہے یعنی مزید ایک ہفتہ تینوں خواتین جیل میں رہیں بغیر کسی وجہ یا قانونی آرڈر کے عدالت کو اس چیز سے بھی کوئی مسئلہ نہیں ملک میں جب مارشل لاء اور پی سی او ججز ہوتے تھے وہ بھی اس سے بہتر act کرتے تھے
8
Muhammad Oneeb Zafar retweeted
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
529
3,614
13,341
164,211
Muhammad Oneeb Zafar retweeted
خان کی بیماری کا کیس تین قیدی اور شاہراہ دستور پر موجود بڑی عدالتیں : اڈیالہ جیل کے 3 میں سے 2 قیدیوں کی اپیلوں میں بیماری کی urgency کی وجہ سے وفاقی آئینی عدالت نے دو دن لگاتار 14 اور 15 ستمبر کیس سنا تھا اگر چہ اس وقت ابھی چھٹیاں تھیں اس دوران سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار کا نکتہ آئینی عدالت کے سامنے اٹارنی جنرل کی جانب سے اتھا کہ یہ اس قسم کے بنیادی حقوق کے تحفظ پر عمل درآمد کے کیسز سپریم کورٹ سن سکتی ہے یا صرف وفاقی آئینی عدالت کا ہی اختیار ہے وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سے عمران خان شفا منتقلی والی فائل اپنے پاس منگوا لی فائل آئی نہیں آئی وہ سوال الگ ہے سوال یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے وفاقی آئینی عدالت کی اس حرکت کی وجہ سے سماعت 16 ستمبر کو بغیر کاروائی آگے بڑھانے تین ہفتوں کے لئے ملتوی کر دی تین ہفتے گزرنے کے باوجود سپریم کورٹ میں کیس نہیں لگا کیونکہ وفاقی آئینی عدالت درمیان میں ہے وفاقی آئینی عدالت جس نے بیمار قیدیوں کی اپیلوں میں urgency کی وجہ سے دو دن یعنی 24 گھنٹے میں ایکشن کیا تھا 15 ستمبر سے 10 اکتوبر تک وہ بھول ہی گئی کہ کیس دوبارہ بھی لگانا تھا کیونکہ پہلی بار قیدیوں کی بیماری کی urgency کی وجہ سے کیس لگا تھا کیا دوسری بار وہ ختم ہو گئی ؟؟؟ تین قیدی جو اس وقت ستمںر میں جلدی میں تھے ان کی جانب سے بھی اب کوئی جلدی نہیں جلد سماعت کی کوئی درخواست 15 ستمبر سے 10 اکتوبر تک دائر نہیں ہوئی یوں نظام انصاف پھل پھول رہا ہے
41
911
2,788
57,746
Muhammad Oneeb Zafar retweeted
اہلِ کوہاٹ کا خلوص اور استقبال قابلِ ذکر رہا۔ لانگ مارچ میں بڑی تعداد میں شرکت کرنے والے تمام شہریوں نے ثابت کر دیا کہ کوہاٹ کے لوگ مہمان نواز اور امن پرست ہیں۔ #شکریہ_کوہاٹ #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
18
561
2,378
25,049
واہ کسی نے کیا خوب کہا تھا انکا کانٹینٹ دیکھیں ۔۔۔۔!
اقبال کا شاہین - گدھوں سے جو لڑا ہے جیتے گا اکیلا ہی جسے سب نے ڈسا ہے
15
😂😂
ان کے پیسے کاٹو بھئی!😬
14
اس میں تو ایک بھی مطالبہ ایسا نہیں جو غیرقانونی ہو 👇👇👇
مزاکراتی کمیٹی کو میرا بھیجا گیا ڈرافٹ یہ ہے جسے میں اپنی قوم کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ پوری قوم کو یہ علم ہونا چاہئیے کہ ان میں سے ایک ڈیمانڈ بھی غیر آئینی و قانونی نہیں ہے۔ ہمیں دوسرے درجے کا شہری سمجھا جا رہا ہے۔ ہمارے ساتھ ریاست ہر قابض لوگ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے۔ یہ ہمارے ڈیمانڈز تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ملک میں سیاسی استحکام، آئین و قانون کی بالادستی، جمہوری عمل کے تسلسل، قومی یکجہتی، امن و امان کے قیام اور تمام سیاسی و قومی معاملات کو باہمی مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے درج ذیل امور پر اتفاقِ رائے کیا جائے گا: 1۔وزیرِ اعظم پاکستان اور دونوں ایوانوں میں قائدینِ حزبِ اختلاف کے درمیان باقاعدہ ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا، جس میں ملک کو درپیش تمام اہم سیاسی، قومی، آئینی، قانونی اور جمہوری معاملات، بالخصوص زیرِ التوا امور، پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ فریقین اس امر کے پابند ہوں گے کہ باہمی مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے مذکورہ امور کے حل کے لیے دو ماہ کے اندر مؤثر اور قابلِ عمل پیش رفت یقینی بنائی جائے۔ 2۔وزیرِ اعظم پاکستان حکومتی اتحاد، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن جماعتوں کے نمائندگان پر مشتمل ایک مشترکہ سیاسی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیں گے۔ یہ کمیٹی اپوزیشن کے ساتھ قومی و سیاسی معاملات، باہمی اختلافات اور دیگر اہم امور پر مسلسل مذاکرات کرے گی اور باہمی اتفاقِ رائے سے قابلِ عمل حل تلاش کرے گی۔ جمہوریت، سیاست، عدالت اور صحافت کی مکمل آزادی ہوگی۔ کمیٹی اپنے قیام کے بعد ایک ماہ کے اندر مذاکرات اور حل کے حوالے سے قابلِ ذکر پیش رفت یقینی بنائے گی اور اپنی سفارشات متعلقہ قیادت کے سامنے پیش کرے گی۔ 3۔ جیل مینول، آئینِ پاکستان اور مروجہ قوانین کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کو حاصل تمام قانونی، انسانی اور طبی حقوق بلاامتیاز فراہم کیے جائیں گے۔ ان کے علاج و معالجے کے سلسلے میں، جہاں قانوناً قابلِ اطلاق ہو، ان کے ذاتی/نامزد ڈاکٹروں کی طبی رائے، ہدایات اور مشوروں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ضروری طبی سہولیات اور علاج معالجے کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ 4۔جیل مینول اور متعلقہ قوانین کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اپنے اہلِ خانہ، نامزد وکلاء اور مجاز/نامزد رفقاء سے ملاقات کا حق فراہم کیا جائے گا۔ ملاقاتوں کا انعقاد قانون اور جیل قواعد و ضوابط کے مطابق ہوگا۔ تاہم ملاقات کی سہولت کو کسی بھی فریق کی جانب سے ایسے سیاسی یا دیگر مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا جو قانوناً ممنوع ہوں۔ 5۔عمران خان، بشریٰ بی بی، خواتین، معمر اور بیمار قیدیوں سمیت تمام زیرِ حراست افراد کی جانب سے سزاؤں کے خلاف دائر درخواستوں اور دیگر قانونی درخواستوں پر آئین و قانون کے مطابق دس دن کے اندر غور کا عمل شروع/مکمل کیا جائے گا، جہاں قانوناً ایسا ممکن ہو۔ تمام مقدمات کا فیصلہ متعلقہ عدالتیں اور قانونی فورمز آئین، قانون، شفاف عدالتی طریقۂ کار اور انصاف کے اصولوں کے مطابق، بلاجواز تاخیر کے بغیر، کریں گے۔ خواتین جو سیاسی قید کاٹ رہی ہیں جن میں بزرگ یاسمین راشد اور بشری بی بی سرفہرست ہے اُن کو انسانی ہمدردی دکھاتے ہوئے جلد رہا کیا جائے۔ 6۔خیبر پختونخوا میں جاری دہشت گردی کے خاتمے، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور مستقل و پائیدار امن کے قیام کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مؤثر، مسلسل اور بامعنی مشاورت کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے موجودہ پالیسیوں اور اقدامات کا باقاعدہ جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق ان میں مناسب ترامیم کی جائیں گی۔ وفاقی اور صوبائی حکومت کے مجاز نمائندگان 72 گھنٹوں کے اندر باقاعدہ اجلاس منعقد کرکے باہمی مشاورت سے امن و امان کے قیام کے لیے ایک واضح، جامع اور قابلِ عمل حکمتِ عملی مرتب کریں گے۔ اس حکمتِ عملی پر آئین و قانون کے دائرۂ کار میں رہتے ہوئے عمل درآمد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مشترکہ ذمہ داری ہوگی۔ 7۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مذکورہ بالا یقین دہانیوں اور طے شدہ اقدامات پر مؤثر عمل درآمد کی تحریری یقین دہانی کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف موجودہ لانگ مارچ کو منسوخ کرنے کا اعلان کرے گی۔ تاہم اگر وفاقی حکومت طے شدہ یقین دہانیوں، مذاکراتی عمل یا آئینی و قانونی تقاضوں کی خلاف ورزی کرے یا مذاکراتی عمل کو بلاجواز تعطل کا شکار کرے تو پاکستان تحریکِ انصاف آئین و قانون کے مطابق اپنے پُرامن، جمہوری اور قانونی احتجاج کے حق کو محفوظ رکھے گی۔
28
Muhammad Oneeb Zafar retweeted
چار سال پانچ ماہ بعد بھی وہی ایک شخص سب سے اہم ہے
37
241
1,689
65,994
RT @aniqnaji: اچھا ہے عقل آ گئی ، جیسے بھی آئی۔ کے پی، کے عوام کو، سہیل آفریدی کو، صدر زرداری کو اور ہر اس کو انسان کو سلام پہنچے جس نے صرف…
603
فیک نیوز دینا بنتا ہے
ملاکنڈ: وزیر اعلی خیبر پختوانخوا محمد سہیل آفریدی اور صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کا دورہ ملاکنڈ
8
او تیری خیر ہو جائے ۔۔۔ ایسے ہی نہیں کانپیں ٹانگ رہیں
سواری نہ ہوئی تو پیدل جائینگے لیکن پانچ اکتوبر کو عمران خان کا جنم دن اسلام آباد میں منائیں گے ،،سہیل آفریدی
8
لانگ مارچ موخر کرنے کا فیصلہ بم بن کر گرا ہے، تبھی ٹاوٹوں سےسہیل آفریدی کو دہشتگرد قراردینے کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں! 🤪🤣 #sohailafridi #chiefminister #Longmarch #PTIofficial
12
Muhammad Oneeb Zafar retweeted
سہیل آفریدی مینیج نہیں ہوپارہے آج بھی سیاسی کمیٹی کی ادھوری میٹنگ چھوڑ کر چارسدہ چلے گئے تھے جو بھی انہیں کرسی سےاترنے کی دھمکی یا خوف دلاتا ہے تو آگے سے کہتے ہیں کرسی کی کوئی پروا نہیں،کل میرے ذرائع نے خبر دی کہ سہیل آفریدی کی نااہلی کےلئے چیزیں اکٹھی کی جارہی ہیں تو خبر دی تھی کہ سہیل آفریدی کو ہٹانے کےلئے مشاورت شروع کردی گئی ہے آج کی نیوز کانفرنس کے بعد ایک مہم شروع کرا دی گئی کہ سہیل آفریدی اب خطرہ بن چکے ہیں۔۔۔ چلیں آپ نے عمران خان کو ہٹایا تھا پورے پاکستان نے اسے عزت دی عمران خان نے گنڈا پور کو ہٹایا بیچارہ کہیں کا نا رہا اب آپ سہیل آفریدی کو ہٹانے کی کوشش کررہے ہیں تو کرلیں نتیجہ پہلے جیسا ملے گا۔۔۔
پولیس ایکٹ میں ترمیم کے بعد اسلام آباد نے وزیر اعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کو ہٹانے کےلئے مشاورت شروع کردی ہے،آج ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد کرا کر ٹریلر دیا ہے ہوسکتا ہے کچھ دن بعد علی امین گنڈا پور کی قسمت جاگ جائے،اس صورتحال پر تفصیلی وی لاگ کیا جو میرے یوٹیوب چینل پر موجود ہے
13
262
1,504
60,087
Once for all نہیں مانیں گے، سہیل آفریدی کا محسن نقوی کو جواب
19
1,320
4,229
48,161
RT @hafeezullah_k: “خاکم بدہن، کیا ملک “پُگ” چکا ہے۔ عمران خان کی باقی دو بہنوں کو بھی علی الصبح گرفتار کر لیا گیا ہے۔” فریسٹریشن ایک بیمار…
468
Muhammad Oneeb Zafar retweeted
صوبائی وزیر شکیل خان کو سول میں لوگ گرفتار کرنے پہنچے تو فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا ہے آج
51
1,383
7,829
101,689
Muhammad Oneeb Zafar retweeted
سپیکر خیبر پختونخوا بابر سلیم سواتی کا قابل فخر کارنامہ اور شرمناک عمل کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس سائوتھ افریقہ میں سپیکر بابر سلیم سواتی نے ’’اکوالٹی اینڈ ڈائورسٹی ایوارڈ‘‘ جیت لیا یہ ایوارڈ خیبر پختونخوا اسمبلی میں ادارہ جاتی اصلاحات اورتنوع لانے کے اعتراف میں دیا گیا خواتین،بچوں ، اقلیتوں اور واٹر اینڈ سینی ٹیشن کیلئے پارلیمانی کاکس قائم کیا گیا جو ایشیا میں اپنی نوعیت کی پہلی کاکس ہے لیکن یہ ایوارڈ وصول کرنے کیلئے بابر سلیم سواتی سائوتھ افریقہ نہ جا سکے بابر سلیم سواتی کا پاسپورٹ بلاک ہے اور وہ ملک سے باہر نہیں جا سکتے
44
1,073
3,407
280,984
Muhammad Oneeb Zafar retweeted
صرف حسنین رفیق نہیں ۔ وزیر آباد پولیس نے حسنین رفیق کے گھر کے ساتھ ملحقہ سابق صدر وزیر آباد بار شہباز چیمہ کے گھر پر بھی ریڈ کی اور گھر کو تہس نہس کر دیا، شہباز چیمہ کی بیٹی گھر کی بربادی دکھا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق سی ایم کے پی شہباز چیمہ کے گھر بھی رکے تھے ۔شہباز چیمہ پی ٹی آئی کے متحرک کارکن ہیں
28
445
976
99,337
افسوسناک صورتحال
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟ ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
9
Muhammad Oneeb Zafar retweeted
پہلی خبر 2024-25 میں 2 بڑی فرٹیلائزر کمپنیوں کو سستی گیس کی مد میں 84 ارب 49 کروڑ روپے کی سبسڈی دی گئی دوسری خبر دونوں فرٹیلائزر کمپنیوں نے 2025 میں 190 ارب 94 کروڑ روپے خالص منافع کمایا تیسری خبر دونوں کمپنیوں نے اس سال اپنے ملازمین کو 15 سے 22 بونس دئیے اصل خبر کسان ڈی اے پی کی ہر بوری پر ہزاروں روپے اضافی دے کر بلیک میں خریدنے پر مجبور #pakistan
53
914
1,935
70,050