غیر ملکی خاتون کے کیس میں معاملہ سنگین ہو گیا " جج پر ضمانت دینے کے بدلے رشوت لینے کا الزام ہے " ایسا کہا گیا ہے اس وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ایکس پوسٹ میں اس رشوت معاملے کی تحقیقات کا آرڈر لاہور ہائیکورٹ کو کرنا چاہیے
In a recent rape case, it was revealed that the accused’s wealthy family allegedly offered 1.5–2 crore to the victim in exchange for withdrawing her allegations, despite her statement already having been recorded under Section 164. It was further alleged that the judge who granted bail to the accused had also been bribed. If these allegations are true, they raise deeply disturbing questions about the integrity of the justice system and the vulnerability of rape survivors to financial pressure and the misuse of power. I will continue to keep a close eye on such cases to ensure that no rapist or perpetrator escapes justice simply because he has money, influence, or connections. Justice must never be for sale, and no one should be above the law.
13
281
1,415
37,660
کیا ایک جج پر رشوت لینے کا الزام لگانے پر میڈم سی ایم کو نوٹس ہوسکتا ہے؟؟؟؟
225
واہ کمال نہیں کر رہے ہمارے ججز ۔۔۔👇👇
عدالتی نظام اور 26 27 ترمیم کے نتیجے میں آنے والے ججز تو کمال ہی کر رہے عمران خان کی تینوں بہنوں کو 30 روز کے لیے تھری ایم پی او کے تحت جیل میں بند کیا گیا ۔ 30 دن مکمل ہوچکے لیکن رہائی نہیں ہوئی کیونکہ ڈی سی لاہور اور پنجاب حکومت کو معلوم ہے یہ عدالتیں ہمارا کیا ہی کر سکتی ہیں ۔ رہائی نہ ہونے کیخلاف عدالت سے رجوع کیا جانا تھا جو انکے وکلاء نے کیا ماشااللہ سے لاہور ہائیکورٹ کی جج صاحبہ اس نکتے پر پھنسی ہوئی تھیں کہ آپ نے ڈی سی کو فریق نہیں بنایا اور اب سماعت 28 تاریخ تک ملتوی کردی گئی ہے یعنی مزید ایک ہفتہ تینوں خواتین جیل میں رہیں بغیر کسی وجہ یا قانونی آرڈر کے عدالت کو اس چیز سے بھی کوئی مسئلہ نہیں ملک میں جب مارشل لاء اور پی سی او ججز ہوتے تھے وہ بھی اس سے بہتر act کرتے تھے
8
سینئر صحافی ثمینہ پاشا کے سسر اور سینئر صحافی خرم پاشا کے والد رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز بدھ، صبح 10 بجے سوئی گیس سوسائٹی، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ @pasha_samina
13
67
709
14,029
یہ خرم پاشا نہیں ۔۔۔۔ شہزاد پاشا ہیں
168
Muhammad Oneeb Zafar retweeted
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
529
3,614
13,341
164,697
یہ چیز دماغ میں رکھ لو۔ عمران خان ایک ہی ہے۔ مت کوشش کرو کسی اور کو اس کا substitute بنا کر پیش کرنے کی۔ مت کرو یہ نئی نئی لانچیں۔ عمران خان کو یہ مقام کسی شعبدہ بازی سے نہیں ملا کہ آپ اپنی فنکاری سے یہ مقام کسی اور کو دلوا لیں۔ کوشش کریں آپ کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا
239
2,905
9,883
114,688
آپ کے خیال میں تحریک انصاف میں سے کس کس کو عمران خان بنانے کی سازش ہورہی ہے؟ کیا آپ کو ایسی کسی چیز کا علم ہے تو اسے ابھی ایکسپوز کریں۔ ایسے اشاروں کنایوں سے تو لوگ بلاوجہ کنفیوز ہوجاتے ہیں۔ آپ کو سیدھی بات کہنے سے کیا ڈر۔
52
68
484
13,079
اس وقت سب سے واضح مئوقف جمعیت علماء اسلام اور عوامی نیشنل پارٹی نے اختیار کیا ہوا ہے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف جہاں پی ٹی آئی آدھی خوش آدھی غائب نظر آرہی ہے وہیں مولانا فضل الرحمن اور ایمل ولی خان نے دو ٹوک الفاظ میں اس اقدام کی نہ صرف مذمت کی بلکہ مئوثر مخالفت بھی کررہے ہیں
33
65
459
7,855
ایمل ولی مکر گیا ہے ۔۔۔
12
دوست ممالک کا خان صاحب کے معاملے میں آنا بڑی خبر ہے۔ لگتا ہے دوست ممالک بھی چاہتے ہیں سیاسی استحکام ہو تبھی خطے میں بڑھتے چیلنجز کا بہتر مقابلہ ہو سکے گا۔
23
90
600
53,968
اگر بٹ صاحب کی جگہ کسی اور کی خبر ہوتی تو سوچا جا سکتا تھا ۔۔۔۔
2,205
گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں۔ یہ وہی سیاستدان ہیں جو ماضی میں کئی دہائیوں تک اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرتے رہے۔ ان کا یہ حال تھا کہ اپنی سیاسی جماعت کے ہوائی ٹکٹ بھی اسٹیبلشمنٹ سے بنواتے تھے۔ ایسے سیاستدانوں کو آج دوسروں پر انگلیاں اٹھانا زیب نہیں دیتا۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن غیر شائستہ زبان اور الزام تراشی کی بجائے دلائل اور حقائق کی بنیاد پر بات ہونی چاہیے، وزیر داخلہ محسن نقوی کی لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
11
80
617
54,153
کیا یہ مولانا کے بارے میں بات ہو رہی ہے ؟؟؟
1
752
سفر چل پڑا ہے قصور کی ایک بستی سے شروع ہوا ملتان تک پہنچا اور اب ملتان سے سرگودھا ہوگا، مولانا فضل الرحمن کا 26 نومبر 2026 کو سرگودھا میں بڑے جلسے کا اعلان
12
205
1,612
14,427
26 نومبر بہت دور ہے ۔۔ سکون ڈاٹ کام
شہباز گل کے سوالات دو چار دن کی حد تک رہنے تھے اور سب نے آگے بڑھ جانا تھا مگر چاپلوسیے سہیل آفریدی کو مذید گندہ کروا کر ہی چھوڑیں گے ، باتوں سے باتیں نکلیں گی اور چاپلوسیے اور پھنستے جائیں گے بلکل ایسے جیسے گنڈاپور اور شیر افضل پھنستا چلا گیا ۔ جب پتا ہو کہ اپنے بندے کی غلطی ہے نااہلی ہے تو چھلانگیں کیسی ؟ غلطی نااہلی کہہ کر آگے بڑھو اصل مقصد پر توجہ دو بجاۓ اس کہ اب جگہ جگہ اس کو گندہ کروا رہے ہو ! اور یہ پارٹی وارٹی کو نقصان ہو رہا ہے اس بیغرتی سے باہر آجاۓ پارٹی صرف ایک شخص ہے اور اڈیالہ میں قید ہے باقی سب دلال ہیں مطلب دلے ہیں ۔۔۔
92
326
1,497
24,059
بات غلطی ۔۔۔ نااہلی کی ہو تو ٹھیک ۔۔۔ مگر دھوکے باز کا الزام بہت سنگین ہے
19
بٹ صاحب یہ تو پھر عجیب نہیں ہو گیا۔۔۔ گویا حکومت سے دوست ممالک نے عمران خان سے معاملات بہتر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ۔۔۔ حکومت نے اس کے 'بدلے' عمران خان کی خیبرپختونخواہ حکومت کو ہی برطرف کردیا جس اسپیس ان کے پاس تھی وہ بھی کم کر دی
اہم ترین Exclusive کچھ دوست ممالک نےبھی عمران خان سےمعاملات کو بہترکرنےکی خواہش کا اظہارحکومت سے کیا ہےکیونکہ وہ دوست ہیں اور انکےInterestsبھی ہیں اسی لیےباربار اپکو رپورٹ کررہےہیں کہ خان صاحب اپنےمعاملات خود دیکھ رہےہیں۔جیل سےباہروالوں سےوہ پرباش ہیں🙏 youtu.be/17W_HkVaF3w?si=kjO1…
60
382
2,204
93,186
بٹ صاحب بھی رات کو خواب دیکھتے ہیں اور صبح آکر وی لاگ کر دیتے ہیں اس پر ۔۔۔
12
جب لانگ مارچ شروع ہوا سہیل خان آفریدی نے گرجنا برسنا شروع کیا مجھے دوستوں نے کہا کہ لانگ مارچ کی سپورٹ کریں، سہیل آفریدی کی تعریف کریں۔ میں خاموش رہا۔ شدید خواہش تھی کہ لانگ مارچ کامیاب ہو لیکن اندر سے خوفزدہ تھا کیونکہ حقیقت کا کچھ فہم حاصل ہوگیا تھا۔ سہیل آفریدی نے جب عہدہ سنبھالا تو سب سے اہم کام تھا عمران خان کی رہائی۔ اس کے لئے اس نے زیرو کاوش کی۔ اچانک سہیل آفریدی نے جو کچھ شروع کیا تھا وہ نیچرل نہيں تھا۔ اس بات کا خدشہ تھا کہ اس سے عمران خان کو کوئی فائدہ نہيں ہو گا۔ خان صاحب جیل میں ہی رہیں گے۔ عمران خان کے ساتھ بہنوں کے علاوہ کوئی مخلص نظر نہيں آیا۔ یہ ہے وہ تلخ سچ جس کی بےپناہ تکلیف ہے۔ بہنیں عمران خان کی رہائی کے لئے جدوجہد کر رہی ہیں۔ تحریک انصاف کے لوگ اپنے ادنی مقاصد کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ خان کے نام پر کوئی سیاسی مستقبل درخشاں کرنا چاہتا ہے۔ کوئی منسٹر بننا چاہتا ہے۔ کوئی سینٹر بننا چاہتا ہے۔ اور کوئی ان کے نام پر مال بنانا چاہتا ہے۔
96
634
2,576
41,213
غلط تبصرہ ۔۔۔۔ یہ بھی بتایا جائے وہ کیا حکمت عملی ہوسکتی تھی؟؟؟
10
جس دن اسحاق ڈار اور محسن نقوی آن ریکارڈ کہ رہےتھے کہ سہیل آفریدی کو ہٹا دو تو KP میں ایمرجنسی نہیں لگائیں گے اسی دن گیم واضح ہو گئی تھی۔ سہیل سے انہیں کیا مسلہ تھا۔ پورا سال ڈرون پر خاموشی۔ فوج آپریشن پر 22 ارب سہیل نے دئیے۔ اور فوجی آپریشن چلتے رہے۔ بجٹ پاس کر دیا۔ معدنیات نکالے جا رہے تھے۔ جیو ARY ایکسپرس پر انٹرویو ہو رہے تھے۔ خان قید تنہائی میں رہا۔ گیارہ ماہ خاموشی۔ خان کی بہنیں قید میں۔ پولیس ایکٹ پاس نہ ہوا۔ دفعہ 144 کوئی قانون سازی نہیں چادر چار دیواری پر کوئی قانون سازی نہیں۔ کے پی میں پہلے دن سے آخری دن تک انکے افسران لگے رہے۔ کیا کیا ایک سال میں جو وہ ہٹانا چاہتے تھے۔ یہ فرمائشی بیان تھے۔ اور کچھ نہیں۔
427
2,176
8,066
184,572
انتہائی غیر مناسب ۔۔۔ افسوسناک صورتحال ۔۔۔ لوجی اب لگتا ہے پارٹی کے آخری دن آگئے یا ایسے کہیں ،،، پارٹی اب ہومیوپیتھک والے ہی چلائیں گے
80
پاکستان میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے، اس کے پیچھے عاصم منیر کا ہاتھ ہے۔ اس کے سامنے کسی کی نہیں چلتی۔ سہیل آفریدی اور اس کے ساتھیوں نے لڑے بغیر ہی سرنڈر کر دیا۔ ہم سب جانتے ہیں کہ اٹک پل سے آگے بڑھنے کی صورت میں کیا کچھ ہو سکتا تھا، لیکن کم از کم صوابی تک تو مزاحمت کرتے، عوام کے ساتھ کھڑے رہتے اور اپنا مؤقف ڈٹ کر پیش کرتے۔ اس فرعونیت کے سامنے اگر کوئی ڈٹ کر کھڑا دکھائی دیتا ہے تو وہ صرف عمران خان ہے۔ باقی سب کی بہادری کے دعوے اپنی جگہ، لیکن اصل امتحان مشکل وقت میں کھڑے رہنے کا ہوتا ہے۔
38
241
926
13,446
سمجھ سے باہر ہے ،،،،، فورا ہی غدار بنا دیئے جاتے ہیں سب ۔۔۔۔
24
فیصل کنڈی کو دن کو فیصل واوڈا وارننگ دے رہے تھے کہ کام کرنا ہے ورنہ گھر جانا ہو گا، شام کو اجلاس میں گئے تو بلاول زرداری نے باہر نکال دیا، ساتھ بولا ہے لہجے میں عاجزی لاو، تکبر اچھا نہیں (ARY)۔ MNA اور میئر کا الیکشن PTI نہیں جیتنے دیتی، گورنر صیب کی بھی کیا لائف ہے
18
301
1,658
15,962
یہ صرف رنگبازی کی گئی ہے اپنی طرف سے جمہوری بننے کی حالانکہ بلاول اور زرداری نے بھرپور ساتھ دیا گورنر راج لگانے میں ۔۔۔ آج منظوری بھی دیکھنا کیسے دیتے
1
5
291
پی پی اپنے اوپر آنے والی تنقید سے گھبرائی ہے یا اس بات پر کہ اگلی باری ان کی بھی ہو سکتی ہے؟ اب اپنا داغ دھونے کی بے کار کوششوں کا مقصد کیا ہے؟
23
345
2,332
12,026
رنگبازی صرف رنگبازی ۔۔۔ آج سب سے آگے ہو کر منظوری دیں گے
20
نعیم اشرف بٹ لکھتے ہیں کہ چند روز قبل پاکستان کا دورہ کرنے والی عالمی ادارے کی اہم بڑی شخصیت کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے اوریا مقبول جان لکھتے ہیں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ میں پہلے ہی عمران خان کی قید کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے رکھا تھا یہی وجہ ہے جب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل Antonio Guterres پاکستان آئے تو انہوں نے ائیرپورٹ سے براہ راست اڈیالہ جیل جانے کا کہا ان کی یہ فرمائش رد کرنا مشکل تھا اس لئے یہ عمران خان سے قید تنہائی میں ملنے والا پہلا عالمی رہنما بن گیا سہراب برکت
13
138
666
20,050
یہ نعیم اشرف بٹ مجھے رانا عظیم صاحب کے شاگرد لگتا ہے ۔۔۔
69
بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ پیپلز پارٹی بھی گورنر راج کے معاملے پر پوری طرح راضی نہیں تھی ان سے یہ کام کسی نے زبردستی کروایا ہے
14
125
577
6,633
یہ سب رنگبازی ہے ،،، یہ خود بھی فارم 47 والے ہیں اور کل دیکھنا سب سے آگے پیپلزپارٹی ہوگی منظوری دینے میں ۔۔۔۔۔
42
جتنی دیر یہ مزاحمت لمبی ہوگی، اندر سے ہی مخالفت اٹھے گی۔ 60 گھنٹے بھی نہی ہوئے تھے کے اسٹبلشمنٹ نے فیصل واڈا کو میدان میں اتارا، اور سارا بوجھ گونر (پی پی پی) پر ڈالا اب جواب میں پی پی پی بھی اس بوجھ کو کسی کا تحفہ سمجھ کر عمل کر رہی ہے۔ جان چھڑا رہی ہے۔ اگلے 48 سے 72 گھنٹے اگر یہ مزاحمت رہی تو انشاللہ امید ہے ہم سرخرو ہو جائیں گے
19
1,258
5,198
133,675
سب رنگبازی ۔۔۔ ابھی کل ہی پارلیمنٹ میں یہ منظوری دینے والوں میںسب سے آگے ہوں گے
1
772
فیصل واوڈا والی قسط بس آج کی ہی تھی یا ناظرین مزید انتظار کریں ؟
16
38
474
17,741
لگتا ہے پروگرامز میں بھی جلواگر ہوں گے
273