لاہور تاجپورہ ایل ڈی اے سکیم میں اربوں روپے سے تعمیر شدہ واٹرٹینک بھی ناقص پالیسیوں کی نظر ہوگیا، تازہ صورتحال 👇لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ۔۔۔ لاکھوں کا سامان تباہ
اچھا تو یہ کیا ہے پھر؟؟؟؟ 👇👇
حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ تعلیمی اداروں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان
پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں اب جمعہ کے روز بھی چھٹی ہوگی۔
تمام تعلیمی ادارے اب ہفتے میں صرف 4 دن (پیر سے جمعرات) کھلا کریں گے۔
خدا کے لیے تاجپورہ ایل ڈی اے اسکیم میں چکر لگائیں ، بہت بری صورتحال ہے ۔۔۔ لوگوں کے گھروں میں بارش کا 2، 2 فٹ پانی جمع ہوچکا ۔۔۔ حالات انتہائی کشیدہ ہیں 🙏🏻
خدا کے لیے تاجپورہ ایل ڈی اے اسکیم میں چکر لگائیں ، بہت بری صورتحال ہے ۔۔۔ لوگوں کے گھروں میں 2، 2 فٹ بارش کاپانی جمع ہوچکا ۔۔۔ حالات انتہائی کشیدہ ہیں 🙏🏻
خدا کےلیے ایک چکر تاجپورہ ایل ڈی اے اسکیم میں بھی لگا لیں ۔۔۔ شاید مشینری کام کرلے اور پانی نکل جائے، لوگوں کے گھروں میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہے ، حالات شدید خراب ہیں