اس وقت سب سے واضح مئوقف جمعیت علماء اسلام اور عوامی نیشنل پارٹی نے اختیار کیا ہوا ہے
گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف جہاں پی ٹی آئی آدھی خوش آدھی غائب نظر آرہی ہے وہیں مولانا فضل الرحمن اور ایمل ولی خان نے دو ٹوک الفاظ میں اس اقدام کی نہ صرف مذمت کی بلکہ مئوثر مخالفت بھی کررہے ہیں
Oct 17, 2026 · 1:39 PM UTC
33
65
459
7,855



































