کچھ صحافی حضرات جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کو عین آئین کے مطابق کہہ رہے ہیں وہ اپنے اُن بزرگوں سے تھوڑا بہتر ہیں کہ جنھوں نے جنرل ضیا الحق کے مارشل لأ کو برملا سپورٹ کرتے ہوئے جیلوں میں پڑے کوڑے کھاتے اپنے صحافی بھائیوں کے پیٹھ میں چُھرا گھونپا تھا اور اپنی الگ تنظیم بنا لی تھی۔