مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے /۔ میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

Washington DC
PTI-USA retweeted
30 سال پہلے شوکت خانم ہسپتال کا بنیاد رکھنے والا شخص آج خود موت کی چکی میں بیٹھا علاج سے محروم ہے اور قوم بے بس 💔
37
1,798
5,965
28,022
PTI-USA retweeted
صوبیدار کے بیٹے کو تلوار دے رہے کہ جاؤ پاکستان ملٹری ایمپائیر کیلیے قربان ہو۔ اور عاصم خنزیر کا اپنا بھتیجااور داماد سول سروس میں چلا گیا۔
آرمی میں میرٹ کا بول بالا کل پی ایم اے پاسنگ آؤٹ پریڈ میں اعزازی شمشیر (سورڈ آف آنر) ایک صوبیدار میجر (بی پی ایس-16) کے بیٹے نے حاصل کی کل بہت سے آرمی افسران بشمول جنرل افسران (لیفٹیننٹ جنرلز سمیت) کے بیٹے بھی پاس آؤٹ ہوئے، لیکن اعزازی شمشیر ایک صوبیدار میجر کے بیٹے نے حاصل کی۔ اور یہ پہلی بار نہیں ہوا۔ یہی میرٹ ہے۔ امید ہے سویلین ادارے خاص طور پر سیاستدان بھی اس کی تقلید کریں گے اور خاندان کی بجائے اعلی عہدوں پر میرٹ پر تقرریاں کریں گے پاک آرمی زندہ باد
7
196
744
53,628
PTI-USA retweeted
9مئی پر اسٹبلشمنٹ نے یہ جعلی بیانیہ بنایا کہ یہ planned شازش تھی جس کا ماسٹر مائنڈ عمران خان تھا لہزا عمران خان سے لیکر پوری پارٹی کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے یہ بیانیہ عوام میں کافی پِٹ گیا اسٹبلشمنٹ کو درکار محبت بھی نہ ملی اور کسی نے یہ قبول نہیں کیا
لگتا ہے 9 مئی کے بعد آپ عمران خان کی پریس کانفرنس بھول گئی ہیں عمران خان اور پارٹی نے ایک بار بھی 9مئی احتجاج کو ڈِس اون نہیں کیا بلکہ صرف دو باتیں کہیں ایک یہ کہ ہم نے توڑ پھوڑ کا کوئی آرڈر نہیں دیا یہ عوامی ردعمل تھا دوسرا گرفتار ملزمان کو فئیر ٹرائل ملنا چاہیے
3
13
62
886
PTI-USA retweeted
ایسا لگتا ہے تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کی قید تنہائی پر بھی خوش ہیں اور سہیل آفریدی کی احتجاجی تحریک سے جان چھوٹنے پر بھی۔ ایسا زیادہ دن نہیں ہوگا کہ آپ یوں بچوں کی طرح لڑتے رہیں ایک دوسرے کی خبریں لیک کرتے رہیں اور وقت گزارتے رہیں۔ بے وقعت سی اسمبلیاں چھوڑیں ورنہ آپکے لیے زمین گرم کردی جائے گی۔
65
981
3,267
28,134
پاکستان سٹیٹ نہی ایک چنڈو خانہ ہے۔ جہاں جو جہان کا بےغیرت ہے وہ حاکم بنا ہوا ہے۔ کسی شریف آدمی کی عزت محفوظ نہی۔ سچ بولنے والے سب جیلوں میں ڈالے ہوئے ہیں۔
Imran Khan’s entire family is being held hostage by the Pakistani state.💔
28
ملٹری مافیا کو اسٹیبلشمنٹ کہنا نامناسب ہے۔ اس ٹویٹ میں باقی سب باتیں 💯 ٹھیک ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کاعمران خان ایڈیشن سے اسٹیبلشمنٹ خوفزدہ ہے،یہی لوگ مزاحمت کا پرچم اٹھائے رکھے ہوئے ہیں یہ ایڈیشن اسٹیبلشمنٹ کو ناقابل قبول ہے اس لئے پاکستان تحریک انصاف کا اسٹیبلشمنٹ پسندیدہ ایڈیشن تیار کرنے کی کوشش میں ہیں،یہ مشرف دور کی ق لیگ کی طرح عسکری لیبارٹری میں تیار شدہ ٹیسٹ ٹیوب پارٹی ہوگی اسی لئے سہیل آفریدی نشانے پر ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے مخلص،وفادار ممبران پارلیمنٹ، لیڈرشپ کی اغواء، گرفتاری اور جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے۔اس وقت پاکستان کا پورا سیاسی سپیکٹرم بوٹوں کے سامنے جھک چکا ہے۔۔مزاحمت کا چراغ جیل میں قید عمران خان اور اس کے خاندان نے جلائے رکھا ہے اور معاشر میں تحریک انصاف کے مخلص وفادا پارلیمنٹرینز اور لیڈرشب نے۔۔۔مجھے یقین ہے کی عمران خان کا مخلص اور قربانی دینے والا ورکر اسٹیبلشمنٹ کی اس جمہوریت دشمن کوشش کو ناکام بنا دے گا اور یہ ٹابت کردے گا کہ پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن نہیں ہے بلکہ یہ ایک حقیقی مزاحمتی پارٹی ہے اور جیل میں موجود اپنے قائد سے مخلص اور وفادار ہے۔
43
پاکستان تحریک انصاف کاعمران خان ایڈیشن سے اسٹیبلشمنٹ خوفزدہ ہے،یہی لوگ مزاحمت کا پرچم اٹھائے رکھے ہوئے ہیں یہ ایڈیشن اسٹیبلشمنٹ کو ناقابل قبول ہے اس لئے پاکستان تحریک انصاف کا اسٹیبلشمنٹ پسندیدہ ایڈیشن تیار کرنے کی کوشش میں ہیں،یہ مشرف دور کی ق لیگ کی طرح عسکری لیبارٹری میں تیار شدہ ٹیسٹ ٹیوب پارٹی ہوگی اسی لئے سہیل آفریدی نشانے پر ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے مخلص،وفادار ممبران پارلیمنٹ، لیڈرشپ کی اغواء، گرفتاری اور جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے۔اس وقت پاکستان کا پورا سیاسی سپیکٹرم بوٹوں کے سامنے جھک چکا ہے۔۔مزاحمت کا چراغ جیل میں قید عمران خان اور اس کے خاندان نے جلائے رکھا ہے اور معاشر میں تحریک انصاف کے مخلص وفادا پارلیمنٹرینز اور لیڈرشب نے۔۔۔مجھے یقین ہے کی عمران خان کا مخلص اور قربانی دینے والا ورکر اسٹیبلشمنٹ کی اس جمہوریت دشمن کوشش کو ناکام بنا دے گا اور یہ ٹابت کردے گا کہ پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن نہیں ہے بلکہ یہ ایک حقیقی مزاحمتی پارٹی ہے اور جیل میں موجود اپنے قائد سے مخلص اور وفادار ہے۔
86
1,164
3,578
80,561
PTI-USA retweeted
حلف
14
470
1,512
20,027
PTI-USA retweeted
🚨🇵🇰 Imran Khan’s sister, Aleem-a-Khan, got her 30-DAY PUBLIC ORDER DETENTION OVER, and the Pakistani government is not letting ANYONE see her She was held under a colonial-era law for nothing more than speaking out. Her family was locked out, with lawyers as well, and with no order and no explanation. Immediate release is the only lawful step left! @KhanShershah / Writer: Lucas
31
991
2,130
40,688
GROSSSSS
at what point do governments just institute a blanket ban on anything manufactured in India? how much more do we have to see?
46
PTI-USA retweeted
پشاور سے چھ لاشیں ملی ہیں ۔ میجر کی خبر چلا دی ہے سپاہیوں کی چھپا دی ہے۔ شہری فوجی گاڑیوں کا رستہ روک کر کہہ رہے ہیں تم ہمارے دشمن ہو۔ ٹی ٹی پی میزائلوں کے تجربے کررہی ہے۔ سات لاکھ فوج ہے۔ کھربوں کا بجٹ ہے۔ پورے ملک پر قبضہ ہے اور یہ حالات ہیں۔
27
674
2,327
20,225
PTI-USA retweeted
لوگ کہتے ہیں کہ مولانا کے پیچھے سعودی عرب ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ عرب نیوز کی پاکستانی برانچ اردو نیوز الٹی سیدھی خبریں بھی لگا رہا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ عاصم منیر امارات کی طرح سعودی عرب سے بھی کچے وعدے کرکے پھنس گیا ہے اور اب بھاگنا چاہتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ سعودی عرب نے مولانا کی مدد سے زمین تھوڑی سی گرم کی ہے تو ڈی جی آئی ایس پی آر فٹا فٹ عرب نیوز کو انٹرویو دے آیا ہے کہ اگر آپ پر حملہ ہوا تو ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے تاکہ سعودی عرب تسلی میں رہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ چین کی خاموشی ، امارات کی سرعام قطع تعلقی کے بعد اب سعودی عرب اس خطے میں عاصم منیر کی آخری پناہ گاہ بچا تھا۔ لوگ کہتے ہیں ہر طرف سے ٹھڈا کھانے کے خطرے کی پیش بندی کے سبب تیزی سے ایران کیساتھ تجارت بند کی اور اس سے زیادہ تیزی کیساتھ پختونخواہ میں معدنیات پر توجہ کرلی ہے تاکہ امریکہ کی حمایت میسر رہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ پر گزرتے دن کیساتھ یہ دھنستا چلا جارہا ہے۔ کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا تو کام ہے کہنا
31
404
2,023
35,933
PTI-USA retweeted
17 لاکھ آبادی پر مشتمل انتہائی حساس ضلع بنوں تحریک انصاف کے منتخب رکنِ قومی اسمبلی عالمِ دین اور ساوتھ ریجن کے ایک بہت بڑے درسگاہ المرکز الاسلامی کےمہتمم مولانا نسیم علی شاہ الہاشمی کو ان کے رہائش گاہ سے غیرقانونی طور پر بنوں پولیس نے اٹھا لیا ہے.
19
1,223
3,491
21,823
PTI-USA retweeted
عمران خان نے چار سال پہلے ڈفرز کو سمجھایا تھا کہ سوشل میڈیا عوام ہے ۔ جو عوام کا نیرٹیو ہے وہ سوشل میڈیا پر آجاتا ہے ۔ آپ کیا سمجھتے سوشل میڈیا کے بیس تیس لوگ پکڑ لینے سے بات رک جائے گی ۔ اور نفرتیں بڑھیں گی سوشل میڈیا اور آپکے خلاف ہو جائے گا۔ ان چار سالوں میں خان صاحب کی کوئی ایک پیشن گوئی بتائیں جو غلط ثابت ہوئی ہو ؟!
2
188
447
4,016
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨🚨 مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
13
2,299
6,663
28,477
PTI-USA retweeted
We need a updated public appeal & an appeal in court too @fslsltn @SKMCH
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨🚨 مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
1
2
8
309
PTI-USA retweeted
Video for International Media & Observers on Pakistan’s Governor’s Rule in KP and imposing of Emergency in the province. The mandate snatching and killing of democracy series in Pakistan continues.
34
2,006
3,426
43,801
PTI-USA retweeted
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں۔ ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔ ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد!
126
1,768
8,085
127,413
PTI-USA retweeted
میں نے اپنی پارٹی سے کہا تم لوگ بھی مجھے چھوڑ دو میں تب بھی اکیلا ان سے لڑتا رہونگ..ا خان صاحب کا یہ کلپ پھیلائیں..
27
36
636
PTI-USA retweeted
پاکستان میں عوام یہ کرے تو تم جیسے بے شرم انکو فسادی اور دہشتگرد کہتے ہو ۔۔
یوتھیوں سے سوال کریں کہ احتجاج کیوں نہی کرتے تو کہتے یہاں پولیس مارتی ہے یہ فرانس میں مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں ہیں ہماری پولیس تو ایسا سازو سامان تک نہی رکھتی ہے مگر پھر بھی فرانس میں مظاہرین جو نوجوان بچے ہیں وہ نکل رہے مقابلہ کر رہے ہیں
2
60
313
2,695