Prime Minister's Office, Government of Pakistan

Islamabad, Pakistan
Prime Minister's Office retweeted
في كلمتي أمام الدورة الحادية والثمانين للجمعية العامة للأمم المتحدة، رفعت صوتي دفاعا عن شعوب غزة والضفة الغربية وسوريا ولبنان. • على مدى أجيال، تعرض الفلسطينيون، ولا سيما النساء والأطفال وكبار السن، للاحتلال والتهجير والمعاناة والموت. • في العام الماضي، شاركت معكم قصة هند رجب التي تقطع نياط القلب. • وهي طفلة فلسطينية بريئة أطلق عليها جنود إسرائيليون النار بوحشية. • وهذا العام، تثقل القلب مأساة أخرى. • وهذه المرة، هي صرخات الأم المكلومة للطفلة وفاء عقيلة البالغة من العمر ثمانية أعوام، والتي ارتقت شهيدة في هذا العدوان العبثي. • فما كان ينبغي أن يكون أول يوم لها في المدرسة، • أصبح، ويا للأسف، آخر يوم في حياتها. • ألا يستحق الطفل الذي يولد في غزة أن يحظى بالحياة نفسها والمستقبل نفسه اللذين يحظى بهما أي طفل في أي مكان آخر في العالم؟ • إن مآسي هند رجب ووفاء عقيلة وعدد لا يحصى من الأطفال والضحايا الآخرين ستظل أصداؤها تتردد عبر التاريخ، • بوصفها إدانة لصمتنا الجماعي وتقاعسنا عن العمل. • إن من دواعي القلق البالغ أن العنف الإسرائيلي قد امتد الآن إلى الضفة الغربية، حيث يعكس التهجير القسري للفلسطينيين بوضوح أجندة الإبادة الجماعية التي تنتهجها إسرائيل، والتي تتواصل بلا هوادة. • وتؤمن باكستان بأن الحل الوحيد العادل والدائم يتمثل في إقامة دولة فلسطين المستقلة ذات السيادة والقابلة للحياة والمتصلة جغرافيا، على أساس حدود ما قبل عام 1967، وعاصمتها القدس الشريف. • كما ندين استمرار العدوان الإسرائيلي على لبنان وسوريا. • ويجب أن يتوقف هذا العدوان أيضا فورا.
219
349
1,716
140,035
Prime Minister's Office retweeted
في كلمتي أمام الدورة الحادية والثمانين للجمعية العامة للأمم المتحدة، أعربت عن دعم باكستان للمملكة العربية السعودية، وعن تأييدنا للسلام في المنطقة. • نجدد مرة أخرى إدانتنا بأشد العبارات الممكنة للهجمات الأخيرة المؤسفة التي شنها الحوثيون ضد المملكة العربية السعودية. • إن محاولة شن هجوم بطائرة مسيرة على مدينة مكة المكرمة المقدسة أثارت غضب المسلمين في جميع أنحاء العالم. • إن أي تهديد لأمن وحرمة الحرمين الشريفين يمثل خطا أحمر لا يجوز تجاوزه بأي حال من الأحوال. • ولا يمكن لأي مسلم أن يجرؤ حتى على التفكير في ارتكاب مثل هذا العمل الشنيع. • تقف باكستان، كما وقفت دائما عبر تاريخها، في تضامن كامل مع الشعب السعودي الشقيق. • إن التزامنا الراسخ بالسلام ينعكس أيضا في اتفاقية الدفاع المشتركة التاريخية في مكة المكرمة بين الدول الشقيقة، المملكة العربية السعودية وتركيا وباكستان. • وهذا التحالف ليس موجها ضد أي دولة. • بل هو التزام جماعي بالدفاع والاستقرار والسلام في المنطقة.
184
307
1,191
400,716
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the High-Level Meeting on Global Development Initiative hosted by Vice President of China, H.E Mr. Han Zheng in New York.
23
39
339
22,666
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی میزبانی میں عالمی ترقیاتی اقدام پر اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت و خطاب کیا. وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چینی صدر شی جن پنگ کے دور اندیش اقدام گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو(جی ڈی آئی) کا پختہ حامی ہے اور اس کی مکمل حمایت کی توثیق کرتا ہے،جی ڈی آئی 2030 تک مکمل ہونا ہے، اس کے اہداف کے حصول کےلئے اب بھی کافی چیلنجزدر پیش ہیں، شدید موسمیاتی آفات ، خوراک اور ایندھن کی بڑھتی قیمتیں اور جغرافیائی سیاسی کشیدگی میں اضافے نے ترقی پذیر ممالک کی کامیابیوں کو پھر خطرے سے دوچار کر دیا ہے، ان چیلنجز کا مقابلہ کرنے کےلئے مضبوط کثیر الجہتی تعاون کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کووڈ 19 کی وبا کے عروج کے دوران 5 سال قبل صدر شی جن پنگ نے عالمی ترقیاتی اقدام (گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو) پیش کیا تھا، یہ ایک ایسا دور اندیش اقدام تھا جو اپنے وقت سے کہیں آگے تھا، آج دنیا صدر شی جن پنگ کے اس فیصلے کے پس منظر میں کار فرما دانائی اور بصیرت کو تسلیم کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2030 کی اس اقدام کی مقررہ مدت پوری ہونے میں اب 4برس رہ گئے ہیں جبکہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کی جانب پیشرفت اب بھی ناکافی اور سست ہے ، پائیدار ترقی کے اہداف کے لئے مالی وسائل کی بڑھتی ہوئی کمی ، بار بار آنے والی اور پہلے سے زیادہ شدید موسمیاتی آفات ، خوراک اور ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور جغرافیائی سیاسی کشیدگی میں اضافے نے ترقی پذیر ممالک کی کئی دہائیوں کی کامیابیوں کو ایک بار پھر خطرے سے دوچار کر دیا ہے، ان چیلنجز کا مقابلہ کرنے کےلئے مضبوط کثیر الجہتی تعاون کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی جمہوریہ چین اور اس کے عالمی ترقیاتی اقدام نے اس ضمن میں بروقت پیشرفت کی ، عالمی ترقیاتی اقدام کا فریم ورک پہلے ہی ترقی پذیر دنیا میں ٹھوس اور عملی فوائد میں تبدیل ہو چکا ہے، اس اقدام نے سب کےلئے فائدے کی حقیقی روح کے مطابق فائدہ پہنچایا ہے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان جی ڈی آئی کی مکمل حمایت کی توثیق کرتا ہے کیونکہ یہ یکجہتی کرہ ارض کے جنوبی ممالک کے تعاون اور ترقی پذیر ممالک کےلئے ٹھوس نتائج کی فراہمی کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے ، جی ڈی آئی کے اہداف ہمارے قومی اقتصادی تبدیلی کے منصوبے کی بھی تکمیل کرتے ہیں ۔ وزیراعظم نے کہا کہ چین کے ساتھ ہمارا تعاون بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کے ذریعے جاری ہے ، اس کے فلیگ شپ منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے بھی جاری ہیں ۔ وزیراعظم نے کہا کہ سی پیک اب اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے ، جیسے جیسے ہم 2030 کی طرف بڑھ رہے ہیں پاکستان جی ڈی آئی کے تمام شراکت داروں کے ساتھ تعاون مزید وسیع کرنے کےلئے تیار ہے ، کامیاب منصوبوں کی بڑے پیمانے پر نقل کر کے نیز تعاون کے نئے اور جدت پر مبنی شعبوں کی نشاندہی کر کے تعاون بڑھا رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عالمی ترقیاتی اقدام 2030 کے ایجنڈے پر پیش قدمی تیز کرنابھی ضروری ہے، ساتھ ہی ساتھ عالمی حکمرانی اقدام ، عالمی حکمرانی کےلئے ایک زیادہ نمائندہ ڈھانچہ کا متلاشی ہے، ایسا ڈھانچہ جو ترقی پذیر ممالک کی ترجیحات کے مطابق ہو۔ انہوں نے کہا کہ سیکرٹری جنرل کے یو این 80 اقدام کو اقوام متحدہ کے ترقیاتی ستون کو مضبوط کرنا چاہئے، اس اقدام کو عملی سطح پر نتائج فراہم کرنے کی اس کی صلاحیت کو بھی بہتر کرنا چاہئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ان تمام انتہائی اہم اقدامات کا پختہ حامی ہے اور رہے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم اپنے مضبوط ترین دوست چین اور گروپ آف فرینڈز کے ساتھی ممبران کے ساتھ ساتھ مسلسل قریبی تعاون کے منتظر ہیں تاکہ ہم مل کر ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیں جو انسانیت کے مشترکہ مستقبل کے تصور کو آگے بڑھائے۔
14
23
86
13,002
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the 81st session of United Nations General Assembly. #PMShehbazAtUNGA81
27
65
450
31,948
غزہ کے بچوں کے حقِ زندگی اور مستقبل کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پُراثر آواز خطاب کے دوران یہ سوال اٹھایا کہ غزہ میں جنم لینے والا بچہ بھی دنیا کے کسی دوسرے خطے میں پیدا ہونے والے بچے کی طرح بہتر زندگی، روشن مستقبل اور اپنے خواب پورے کرنے کا حق رکھتا ہے۔ #PMShehbazAtUNGA81
109
476
2,268
61,801
اس ایوان سے میں اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کو پوری قوت اختیار کے ساتھ یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان کے لئے اپنی مکمل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے جب تک انہیں ان کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت سے نوازا نہیں جاتا، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہمیشہ رہے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب #PMShehbazAtUNGA81
113
89
372
70,706
پانی کو کبھی بھی بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جانا چاہئے، دریائوں کا کام اقوام کو سیراب کرنا اور انہیں زندگی بخشنا ہے، انہیں تقسیم کرنا نہیں۔ لہذا پاکستان کے حصے کے پانی کو روکنے، اس کے بہاؤ میں رکاوٹ ڈالنے یا اس کا رخ موڑنے کی کسی بھی کوشش کو پاکستان ایک جنگی اقدام تصور کرے گا۔ بھارت کو اس بارے میں کسی غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف. #PMShehbazAtUNGA81
32
171
560
22,172
اس برس ایک اور المیہ ہمارے دلوں کو چھو گیا۔ کیا غزہ میں جنم لینے والا بچہ اس حق کا مستحق نہیں کہ اسے بھی وہی زندگی، مستقبل میسر ہو اور وہی خواب دیکھنے کا حق حاصل ہو جو دنیا کے کسی بھی دوسرے خطے میں جنم لینے والے بچے کو حاصل ہے؟ ہند رجب، مافا عقیلہ اور ایسے ہی بے شمار معصوموں کے سانحات تاریخ کے صفحات پر ہماری اجتماعی خاموشی، ہماری ناکامی اور ہماری بے عملی کے خلاف ایک فردِ جرم کی حیثیت سے گونجتے رہیں۔۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف. #PMShehbazAtUNGA81
27
142
404
10,517
امن کیلئے ہماری پائیدار وابستگی کا ایک اور مظہر برادر ممالک سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان طے پانے والا تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ہے، یہ اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں ہے. وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب #PMShehbazAtUNGA81
7
20
59
15,563
آبنائے ہرمز اور باب المندب عالمی معیشت کی شہ رگیں ہیں، ان کا کھلا اور محفوظ رہنا ناگزیر ہے تاکہ یہ اقوام کو ایک دوسرے سے جوڑنے کا ذریعہ بنیں نہ کہ باہمی تصادم اور محاذ آرائی کے مراکز، یہ سمندری گذر گاہیں جنگ کی ہولناکیوں کے بجائے خوشحالی اور ترقی کی نوید کی امین ہونی چاہئیں، ہم ایک بار پھر سعودی عرب کے خلاف حوثیوں کے حالیہ نہایت افسوسناک اور قابل مذمت حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ مقدس شہر مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو شدید صدمے اور اضطراب سے دوچار کیا۔ پاکستان آج بھی سعودی عرب کے برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ ہمیشہ کی طرح اپنی پوری تاریخ میں جس طرح ہم برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب #PMShehbazAtUNGA81
18
24
78
15,052
دریائے سندھ کے نظام آب سے وابستہ مشترکہ آبی وسائل نہ صرف پاکستان کے عوام بلکہ پورے خطے کے لئے زندگی کی صمانت ہیں، بھارت کی جانب سے موجودہ معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ قطعی طور پر کوئی قانونی جواز نہیں رکھتا۔ حقیقت یہ ہے کہ اس کے دعوؤں اور اقدامات دونوں کو اقوام متحدہ کے ماہرین اور حال ہی میں ثالثی عدالت نے بھی مسترد کر دیا ہے۔ یہ امر اب کسی بھی شک و شبے سے بالاتر ہو کر ثابت ہو چکا ہے کہ معاہدہ بدستور موثر، لازم العمل اور پوری طرہ نافذ العمل ہے اور اس حوالے سے پاکستان کا جائز اور اصولی موقف درست ثابت ہوا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب #PMShehbazAtUNGA81
12
31
88
7,767
پاکستان نے مربوط اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں واشنگٹن اور تہران کو اسلام آباد میں ایک ہی چھت تلے مذاکرات کی میز پر لانے میں کامیابی حاصل کی۔ اسلام آباد مذاکرات سے لے کر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت تک اس سنگین تنازعہ کے خاتمے کی راہ ہموار کرنے کے لئے متعدد تاریخی اقدامات کئے۔ اس موقع پر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف کی کاوشوں کو خلوص دل سے سراہتا ہوں جن کی مسلسل اور انتھک کوششوں نے غیر معمولی طور پر دشوار اور چیلنجنگ حالات میں سفارت کاری کے لئے گنجائش پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا میں، اس سلسلے میں ہمارے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کوششوں کو بھی سراہنا چاہوں گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب #PMShehbazAtUNGA81
6
35
69
9,434
آٹھ دہائیوں سے کشمیری عوام اقوام متحدہ کی جانب سے کئے گئے اس پختہ عہد کی تکمیل کے منتظر ہیں کہ اس کی نگرانی میں آزادانہ اور غیر جانبدارانہ استصواب رائے کرایا جائے گا۔ نسل در نسل کشمیری عوام غیر قانونی قابض، من مانی گرفتاریوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں، جبری گمشدگی، جنسی تشدد اور اجتماعی سزا جیسے سنگین مظالم سہتے چلے آ رہے ہیں۔ حالیہ برسوں میں آبادی کے تناسب کو مصنوعی طور پر تبدیل کرنے اور دیگر غیر قانونی اقدامات کے ذریعے جموں و کشمیر کی قانونی حیثیت بدلنے کی کوششیں بھی کی گئی ہیں، بے بس کشمیری مائیں اور باپ آج بھی اپنے ان بیٹوں اور بیٹیوں کی راہ تک رہے ہیں جو کبھی لوٹ کر نہیں آئے، وزیراعظم محمد شہباز شریف #PMShehbazAtUNGA81
8
35
92
5,567
پاکستان نے مربوط اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں واشنگٹن اور تہران کو اسلام آباد میں ایک ہی چھت تلے مذاکرات کی میز پر لانے میں کامیابی حاصل کی۔ اسلام آباد مذاکرات سے لے کر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت تک اس سنگین تنازعہ کے خاتمے کی راہ ہموار کرنے کے لئے متعدد تاریخی اقدامات کئے۔ اس موقع پر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف کی کاوشوں کو خلوص دل سے سراہتا ہوں جن کی مسلسل اور انتھک کوششوں نے غیر معمولی طور پر دشوار اور چیلنجنگ حالات میں سفارت کاری کے لئے گنجائش پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا میں، اس سلسلے میں ہمارے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کوششوں کو بھی سراہنا چاہوں گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب #PMShehbazAtUNGA81
3
13
38
18,863
وَإِن جَنَحُوا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ *اور اگر وہ صلح کی طرف مائل ہوں تو آپ بھی اس کی طرف مائل ہو جائیں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں، بے شک وہی سب کچھ سننے والا، جاننے والا ہے۔* #PMShehbazAtUNGA81
59
265
1,102
25,889
مجھے پاکستان کے 24 کروڑ ثابت قدم اور امن پسند عوام کی جانب سے اس معزز ایوان سے چوتھی مرتبہ خطاب کرنے کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے، میں جناب خلیل الرحمان کو جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور انہیں یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان کی جانب سے انہین مکمل تعاون اور بھرپور حمایت حاصل رہے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب #PMShehbazAtUNGA81
6
29
109
7,405
Prime Minister's Office retweeted
Delighted to meet His Highness Prince Rahim Aga Khan V in New York. I fondly recalled his illustrious father, the late Aga Khan IV, and his enduring contributions to Pakistan’s development and the welfare of its people. We discussed ways to further strengthen our longstanding partnership with @akdn, particularly in healthcare, agriculture, rural development, climate resilience, and the empowerment of youth and women. I deeply appreciate His Highness’s commitment to carrying forward this remarkable legacy of service and partnership with Pakistan, and look forward to welcoming him again soon.
67
185
1,128
56,550
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets H.H.PrinceRahimAgaKhan-V in New York.
5
38
262
17,258
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif met with His Highness Prince Rahim Aga Khan V on the sidelines of the 81st United Nations General Assembly session, in New York. The Prime Minister warmly welcomed His Highness and fondly recalled their meeting during the Aga Khan's visit to Pakistan earlier this year. He expressed deep appreciation for His Highness’s commitment to sustaining the longstanding friendly and positive relations with Pakistan and reaffirmed the desire to continue working closely with him towards achieving the shared objectives of peace, stability and development. The Prime Minister, particularly appreciated the Ismaili community’s longstanding contributions to the Pakistan’s socioeconomic development, particularly its tradition of civic engagement and service to society. The Prime Minister also appreciated the valuable contributions of AKDN-affiliated institutions towards financial inclusion, tourism promotion, cultural preservation and community-led economic empowerment. He underscored the need to fully harness the potential for further collaboration in these areas, so as to advance sustainable and inclusive development in Pakistan. His Highness Prince Rahim Aga Khan appreciated the Prime Minister’s warm sentiments and lauded his efforts for regional peace and stability, at a crucial time when the entire region was engulfed by war. The Aga Khan reaffirmed his commitment to further strengthening the longstanding partnership between Pakistan and AKDN. He also expressed his desire to continue and expand cooperation in various human development initiatives, particularly in healthcare, education, climate resilience and sustainable socioeconomic development, for the benefit of the people of Pakistan. The Prime Minister invited His Highness to undertake regular visits to Pakistan to further deepen the bonds of friendship and cooperation built over many decades.
4
52
305
38,200