امریکا میں میرے گھر میں جو وائی فائی ہے، اس کی اسپیڈ ون جی بی ہے۔ یہ کوئی خاص نہیں کیونکہ ٹو جی بی انٹرنیٹ بھی دستیاب ہے۔ میرے لیپ ٹاپ پر فیچر فلم دس سیکنڈ میں ڈاون لوڈ ہوجاتی ہے۔ فون میں فائیو جی ہے۔ اس میں بیس سے تیس سیکنڈ لگتے ہیں۔ اے آئی کے آنے کے بعد انٹرنیٹ کا بلا تعطل اور تیز اسپیڈ کا استعمال ہر جگہ بہت بڑھ گیا ہے۔ میں واقعی حیران ہوں کہ پاکستان میں ابھی تک فائیو جی شروع نہیں ہوا۔ گھروں کے وائی فائی بھی شاید سست ہوں گے۔
173
41
732
72,283
Replying to @MubashirAZaidi
میں گوجرانوالہ کے اک چھوٹے سے قصبہ سے ہوں

Dec 19, 2025 · 11:54 PM UTC

2
347
Sort replies: Relevant Recent Liked