دنیا میں کہیں بھی پولیس اتنی بزدلی کے ساتھ شاذ ہی ریٹریٹ کرتی ہو۔ سوشل آڈر صرف پولیسنگ کے جبر سے ہی قائم رہتا ہے۔ پولیس پر حملہ آور ہونے والوں کو تو جمہوریت اور انسانی حقوق کی مالا جپنے والی کوئی صیہونی جمہوریہ بھی ٹالریٹ نہیں کرتی۔ ہمارے ہاں بھی پولیس کو پولیسنگ کرنا ہی ہوگی
پی ٹی آئی کوئ سیاسی جماعت نہیں
یہ پاگل کتوں کا غول ہے ۔۔
یقین نہیں تو اس ویڈیو میں دیکھ لیں 👇
پھر یہ لوگ کہتے ہیں
ہم پر آمن ہے ہم ریاست کے خیر خواہ ہے
اور یہ سب کچھ خیبرپختونخوا حکومت کے زیر سرپرستی اور خرچے پر ہوتا ہے ۔۔