Rana Tariq retweeted
Lest we forget, Imran Khan continues to be held in a 6x8 prison cell for 3+ years now. Most of us here wouldn't survive 3 months in a seven-star resort, disconnected and isolated from the world, family, and human contact. And yet, just because he is braving prison with grace, his suffering and pain have been normalized. And those who raised their voices for his release, his sisters, and cousins have also been abducted and imprisoned. Our future generations will look back in history and wonder in horror how any of this was even allowed.
34
637
1,256
10,471
Rana Tariq retweeted
عمران خان کی بہنیں ناحق قید کاٹ رہی ہیں #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
3
78
41
380
Rana Tariq retweeted
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں ہے، یہ ویڈیو موجودہ حالات کی بہترین عکاسی کرتی ہے، یہ ویڈیو جھوٹ، بددیانتی، بزدلی سے زیادہ نااہلی کو ایکسپوز کرتی ہے اس ویڈیو میں ایک غار کے سامنے دو اداکاروں کو بٹھایا جاتا ہے اور ساتھ آزاد بلوچستان کا جھنڈا لگایا جاتا ہے جس سے یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ BLA کے لوگ ایک غار کے سامنے بیٹھے غار کے اندر اپنے موجود لوگوں کی حفاظت کر رہے ہیں لیکن اس ویڈیو کی اداکاری اور اس میں استعمال کیا جانے والا مواد اس ویڈیو کے جھوٹا ہونے کا ثبوت ہے، اس میں دکھایا جاتا ہے جب پہلے شخص کو گولی لگتی ہے اور اس کے جسم سے خون کا دھارا نکلتا ہے پھر دوسرے شخص کیساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے لیکن ان بدبختوں نے جس چیز کو خون دکھانے کی کوشش کی ہے وہ رنگ ہے اور رنگ ہوا میں اڑتا دکھائی دے رہا ہے، بجاۓ اس کے کہ خون نکل کر زمین پر بہتا وہ ہوا میں اڑ رہا ہے یہ ویڈیو آج ہر عسکری اکاؤنٹ کو دی گئی اور وہ اس ویڈیو کو پاک فوج کی بہادری کے ثبوت کے طور پر پیش کر رہے ہیں اور اوپر ترانے لگا رہے ہیں
40
166
577
53,759
Rana Tariq retweeted
جتنی بھی تباہی ہے فوج نے مچائی ہے سب فوج کی بربادی ہے حل حقیقی آزادی ہے
26
258
1,032
7,172
Rana Tariq retweeted
جی لوکیشن چینج کر لی ہے مراد نے! کیمبرج سے اب امریکہ پین سٹیشن پہنچ گیا ہے 🤔
ان بھوتنی کے “حرامخوروں” سے کوئی پوچھے کہ ہر جگہ نظر ہے تو پھر بلوچستان میں جو کچھ فوج کے ساتھ ہورہا کیا وہاں اندھے ہوگئے ہیں؟ بھارتی راء نے پاکستان کے اندر دو درجن لوگ ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک کردیے. اندھے ہوگئے تھے “حرامخور”؟ نیچے خبر کا لنک بھی لگادیا ہے. پشاور کے سینیئر ترین بیوروکریٹ کے گھر میں دو دن پہلے بارہ گھنٹے تک دہشتگرد گھسے رہے اور بیٹی بھی اٹھا کر لے گئے! وہاں بھی اندھے ہوگئے تھے تم لوگ؟ مراد سعید کی شلوار سے نکلو “حرامخوروں” اور جو کام کرنے کی قوم تنخواہ دیتی ہے وہ ڈھنگ سے کرو ! theguardian.com/world/2024/a…
60
350
2,066
25,477
Rana Tariq retweeted
اس وقت اسلام آباد اور راولپنڈی میں بیرسٹر سیف، مشعال یوسفزیی، گنڈہ پور، شاہ فرمان اور کچھ ٹاؤٹس قیادت سمیت عمران خان کے بغیر پارٹی چلانے پہ معاملات طے کیے جا رہے ہیں. مستقبل میں پی ٹی آئی کو حکومت دینے کی بھی آفرز کی جا رہی ہیں. عمران خان اور اسکی بہنوں کو منظر نامے سے ہٹایا جا رہا ہے. پہلے ہر ہفتے اڈیالہ کے باہر جمع ہوتے تھے. انٹرنیشنل نیوز بنتی تھیں عمران خان کا نام لیا جاتا تھا لیکن یہ سلسلہ بھی بند ہو چکا ہے. اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے
2
11
37
769
Rana Tariq retweeted
WHERE IS SOHAIL AFRIDI? The elected Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa was last publicly seen on 11 October 2026. He is being held incommunicado at an undisclosed location. Where is he, who is holding him, and why? #FacismInPakistan
31
1,362
3,221
24,559
Rana Tariq retweeted
تاعمر استثنیٰ کے حامل فرد کی اخلاقی اوقات ہے احتساب کی؟ جسٹ سوچنگ 🤔
4
17
37
507
Rana Tariq retweeted
پلان یوں ہے کہ خان کی جان لینے سے پہلے پوری بساط قابو کی جائے۔ خان کو کچھ ہونے پر پی ٹی آئی بھرپور احتجاج کرے اور اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی سادہ اکثریت سے حکومت بنائے ۔ اس PTI میں اور ن یا پیپلز پارٹی میں کوئی فرق نہیں ہو گا ۔ صرف بکاؤ ہی لیڈر بنا کر پیش کئے جائیں گے اب انہیں کنٹرول بچانے کیلئے یہی راستہ نظر آ رہا ہے۔ اور ہم سب انہیں یہ راستہ دے رہے پیں
49
426
1,223
15,042
Rana Tariq retweeted
جب 9 اکتوبر کو یہ لکھا تو بہت لوگ ناراض ہوئے تھے۔ اب وہی دوست یہ سوال پوچھیں نا کہ شاہد خٹک 'شفیع جان اور مینا خان کہاں ہیں؟؟ اندازہ تھا کہ یہ سب گول مال ہے ۔ آپ چاہیں تو اسے تّکا کہہ لیجیئے مگر پوچھیں ضرور
شاہد خٹک کے جارحانہ بیانات پر خوش ہیں؟ توجہ سے دیکھیں سب گول مال ہے خان اور پاکستان : دونوں کو مل کر دھوکا دیا جا رہا ہے باتیں اور نعرے نہیں عمل دیکھیں۔ آپ سے کھیلا جا رہا ہے۔ تاکہ آپ کو طویل عرصے کیلئے ڈی مورلائز کیا جا سکے
32
219
625
4,971
Rana Tariq retweeted
17 لاکھ آبادی پر مشتمل انتہائی حساس ضلع بنوں تحریک انصاف کے منتخب رکنِ قومی اسمبلی عالمِ دین اور ساوتھ ریجن کے ایک بہت بڑے درسگاہ المرکز الاسلامی کےمہتمم مولانا نسیم علی شاہ الہاشمی کو ان کے رہائش گاہ سے غیرقانونی طور پر بنوں پولیس نے اٹھا لیا ہے.
14
877
2,513
15,975
دگڑدلی قیادت کچھ شرم کرو تمہارے ایک صُوبے کا وزیراعلی فوج نے اغوا کیا ہوا ہے اور تم سب بے غیرت اسمبلیوں میں مزے لُوٹ رہے ہو
28
770
2,099
17,276
Rana Tariq retweeted
تحریک انصاف کی قیادت ، اراکین اسمبلی اور اراکین کور کمیٹی سہیل آفریدی ، جنید اکبر اور بابر سواتی پر چپ سادھے ہوئے ہیں۔ عمران خان کی قید تنہائی اور اسکی بہنوں کی قید پر بھی خاموش ہیں۔ آپ کی نشستیں ، آپ کے عہدے آپ سے عمل کے متقاضی ہیں۔ اگر مجبوری ہے تو خاموشی گھر میں جاکر اختیار کرلیں۔
37
682
1,966
16,430
Rana Tariq retweeted
بار سکیم سواتی سہیل آفریدی جنید اکبر احسان طور غائب ہیں۔ اغواہ ہیں۔ گرفتار ہیں۔ کدھر ہے ہمارا KP میں ILF وکلا۔ لیبر ونگ۔ کیا ہر روز انکے غائب کئیے جانے پر ایک ایک پریس کانفرنس۔ یا والک نہیں ہو سکتی۔ وکلا بھی غائب۔ ظالمو کوئی چھوٹا موٹا چراغ تو جلاؤ۔ پنجاب کے 100 MPA. کیا ایک پریس کانفرنس؟ ایم این اے۔ سینیٹر۔ ایک والک سپریم کورٹ تک ؟ کوئی رہ تو نہیں گیا۔ ؟
228
2,799
8,960
97,438
Rana Tariq retweeted
ہمارا منتخب وزیراعلی، منتخب اسپیکر، صوبائی صدر و ایم این اے پچھلے ایک ہفتے سے غائب ہے، اغواء ہے حبس بے جا میں ہیں، آخر "کیلا" ریپبلک اور کسے کہتے ہیں۔
17
313
1,260
5,705
Rana Tariq retweeted
ایک وزیراعلی ایک سپیکر اسمبلی پارٹی کا صوبائی صدر اغواء ہیں۔ ان کی حالت کسی کو معلوم نہیں۔ ان کی سیاسی جماعت انکے لیے پریس کانفرنس تک نہیں کرپائی۔ بلکہ بلاوجہ کی اندرونی لڑائیوں میں مصروف ہیں گویا سہیل آفریدی سے جان چھڑوا کر بہت اچھا ہوا۔ سوشل میڈیا ایسے موقعوں پر کمان سنبھال لیتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ بھی سرٹیفکٹیس بانٹنے میں مصروف ہوگئے اور اصل موضوع بہت پیچھے رہ گیا۔ اسی کے ساتھ عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ عمران خان کی اہلیہ اور بہنیں قید میں ہیں۔ یہ گویا اب نہ عمران خان کی جماعت کا مسئلہ رہا ہے نہ ہی اسکے سوشل میڈیا کا مسئلہ رہا ہے۔ افسوسناک ، افسوسناک۔
69
1,092
2,975
31,501
Rana Tariq retweeted
20 پولیس والوں کو بلوچستان سے اٹھا کر لے گئے ہیں اور چوکیاں تباہ کر دی ہیں. اور مارحور کی نظر بہنوئی پہ ہے
مراد سعید نے افغان صوبے پکتیکا سے اپنی لوکیشن تبدیل کرلی ہے اور نمروز کی طرف نکل چکا ہے۔ لیکن مارخور کی ہر جگہ نظر ہے۔ مراد سعید کو جلد پاکستان لایا جائے گا۔ اسے پاکستان کی عدالتوں میں اپنے مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا۔ 9 مئی کے ہینڈلرز اور منصوبہ سازوں کو ریاست پاکستان کے خلاف اپنے کئے ہوئے ہر گھناؤنے اور مکروہ فعل کا حساب دینا ہوگا۔
28
303
1,606
13,248
Rana Tariq retweeted
دنیا کا مضبوط ترین لیکن پاکستان کا مختصر ترین اور کمزور ترین حلف جو اٹھانے کے اگلے ہی لمحے توڑ دیا جاتا ہے! میں اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر حلف اٹھاتا ہوں کہ میں پاکستان کا وفادار رہوں گا، آئینِ پاکستان کی حمایت اور پاسداری کروں گا، اور اپنے آپ کو کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں شریک نہیں کروں گا، اور قانون کے مطابق دیانتداری اور وفاداری سے پاکستان کا تحفظ کروں گا۔ بنیادی نکات: • اللہ کو حاضر و ناظر جاننا: حلف کا آغاز خدا کو گواہ بنا کر کیا جاتا ہے۔ • ملک و آئین سے وفاداری: پاکستان اور اس کے آئین کی مکمل حمایت اور حفاظت کا عہد کیا جاتا ہے۔ • غیر سیاسی رہنا: فوجی اہلکار خود کو ملکی یا کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کا حلف اٹھاتے ہیں۔ • فرض شناسی: ملک کے دفاع اور قوانین پر سختی سے عمل کرنے کا عہد ہوتا ہے۔ x.com/92newschannel/status/2…
186
2,564
6,103
68,176
Rana Tariq retweeted
ایسا لگتا ہے تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کی قید تنہائی پر بھی خوش ہیں اور سہیل آفریدی کی احتجاجی تحریک سے جان چھوٹنے پر بھی۔ ایسا زیادہ دن نہیں ہوگا کہ آپ یوں بچوں کی طرح لڑتے رہیں ایک دوسرے کی خبریں لیک کرتے رہیں اور وقت گزارتے رہیں۔ بے وقعت سی اسمبلیاں چھوڑیں ورنہ آپکے لیے زمین گرم کردی جائے گی۔
61
895
2,946
25,194
پاکستانیو بتاو فرانس میں کونسا لیڈر مظاہرین کو لیڈ کر رہا ہے؟
11
24
70
1,121