Student • Person with Extra Ability

پنجاب, پاکستان
پڑھا لکھا نوجوان ملحد کیوں بن رہا ہے؟ کیونکہ ہم نے قرآن سمجھنا نہیں سکھایا، صرف پڑھنا سکھایا۔ خدا کو کٹہرے میں نہ کھڑا کرو — انسان کے فہم کو پرکھو۔ ویڈیو یوٹیوب پر
30
176
1,503
502,127
Shah Jahan retweeted
کسقدر نیچ اور گھٹیا اپروچ اور زبان والے لوگ رہنما بن بیٹھے ہیں- یہ قوم کی شامت اعمال ہے- الله معاف کرے-
5
26
117
9,638
Shah Jahan retweeted
پاکستان اوپر جا نہیں رہا ۔۔ پاکستان اوپر جا چکا ہے ۔۔۔ سب سے اوپر ۔۔ دہشت گردی کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون۔۔ بشکریہ نمبر 1
27
349
800
119,957
جناب @SohailAfridiISF صاحب عمران خان صاحب کی رہائی بھی اپنی جگہ لیکن کیا صوبے کی عوام کا کوئی حق نہیں آپ پر ؟؟ ان کے مسائل کون حل کرے گا، ان کی داد رسی کون کرے گا ؟؟ آپ کی پہلی ترجیح صوبے کی عوام کی خدمت ہونی چاہیے۔ پلیز @CSKPOfficial نوشہرہ کے اس بھائی کی مدد کریں
صوبے کا وزیراعلیٰ پہلے اپنے مہاتما کو رہا کروا لے, اسکے بعد شاید غریب کی بچی بازیاب کروانے کیلئے نوٹس لے سکے- ویسے آپس کی بات ہے, وزیراعلیٰ سمیت ساڑھے چار کروڑ آبادی والے صوبے میں سب کچرا ہے- ورنہ کوئی ایک تو انسان کا بچہ ایسا ہوتا جو اس مظلوم کی بات سن لیتا.....!!!
1
17
Shah Jahan retweeted
سب سے بڑی بہادری ٹریگر دبانا نہیں بلکہ غلط ہونے پر اسے دبانے سے انکار کرنا ہے۔ ہر سپاہی کو ایک سوال کا جواب دینا ہوتا ہے کیا یہ حکم عادلانہ ہے؟ یاد رکھیں، اللہ کے حضور جوابدہی ہمیشہ باقی رہتی ہے۔
75
5,037
13,617
133,662
سوفٹویر اپڈیٹ 😂
بدبودار کھانے کے شکایت کرنے والے پولیس اہلکار سے پریس کانفرنس کروا دی گئی، ہمارا کھانا بہت اچھا ہے کوئی شکایت نہیں ہے 😂
25
Shah Jahan retweeted
غور سے سنئیے اور توجہ دیجیے تمام پاکستانی یہی مطالبہ کریں۔ بڑی واردات جو چھپائی جا رہی ہے۔
208
7,597
19,343
297,657
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
607
5,093
20,771
930,449
Shah Jahan retweeted
اٹک پل پر کارکنان کا انوکھا آپریشن جاری، سڑک پر نصب کیلوں کی بوریاں بھر بھر کر کباڑیے کے پاس پہنچائی جا رہی ہیں۔ چلو، کسی کا تو بھلا ہوا
6
42
189
4,665
Shah Jahan retweeted
اوہ پیا جے سریا۔۔۔ عوام کے آگے کچھ نہیں رکتا اب بھی سمبھل جائیے وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے۔
Husnain Rafique
157
3,908
14,841
216,016
Shah Jahan retweeted
ان کو بھی پتہ ہے لوٹوں اس ملک کو وہ جیسے تیسے ہو ۔۔ اس حکومت کے پاس یہ جواز بھی نہیں کہ سڑکیں اپوزیشن نے بند کیں اور عوام کی زندگی اجیرن بنا دی، کیونکہ حکومت نے احتجاج سے پہلے ہی خوف کے باعث سڑکیں بند کرنے اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کا اقدام خود اٹھایا۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ جس طرح سڑکیں کھودنے، کنٹینرز منگوانے اور مختلف رکاوٹیں کھڑی کرنے پر خرچ کیا گیا، اس کا نتیجہ کیا نکلا؟ لاکھوں بلکہ اس سے بھی زیادہ روپے کے مبینہ ٹھیکوں اور اخراجات کے بعد آج چند نوجوان ان رکاوٹوں کو اٹھا کر دریائے سندھ میں پھینک دیا تو پھر یہ سارا خرچ کس مقصد کے لیے تھا؟ اگر عوام کے ٹیکس کا پیسہ صرف اس لیے خرچ کیا جائے کہ سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے احتجاج کو روکا جا سکے، اور چند لوگ آ کر وہ تمام رکاوٹیں ہٹا دیں، تو یہ عوامی وسائل کا ضیاع ہی ہے۔ حکومت کو صرف رکاوٹیں کھڑی کرنے کے بجائے کوئی مثبت حکمتِ عملی اختیار کرنی چاہیے، سیاسی معاملات کا سیاسی حل نکالنا چاہیے اور ایسے اقدامات کرنے چاہییں جن کے نتیجے میں عوام کو ریلیف ملے، نہ کہ ان کا پیسہ سڑکیں کھودنے اور کنٹینر لگانے پر خرچ ہو۔
2
187
581
4,062
Shah Jahan retweeted
ایک ارب روپے سے زائد عوام کا پیسہ صرف کنٹینرز کھڑے کرنے، راستے بند کرنے، پولیس کے کھانے، افسران کی رہائش اور دیگر انتظامات پر خرچ ہونے جا رہا ہے۔ کوئی ان سے پوچھے، یہ پیسہ کس کا ہے؟ حکمرانوں کی ذاتی جیب سے نہیں جا رہا، یہ اسی عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے جس کے راستے بند کیے جا رہے ہیں۔ عوام کی محنت کی کمائی کو عوام ہی کے خلاف رکاوٹیں کھڑی کرنے پر اڑانا کہاں کی دانشمندی ہے؟ پھر جب یہی عوام سڑکوں پر نکلتی ہے تو ان کی چیخیں بھی نکلتی ہیں؛ کبھی کہتے ہیں لانگ مارچ کی اجازت نہیں پھر کہتے ہیں کیوں نہیں آ رہی؟ اب معاملہ خود ان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے اور یہ بوکھلاہٹ میں ہر روز نئی بات کر رہے ہیں۔ #ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی #نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
1
15
48
702
Shah Jahan retweeted
ٹیسٹ میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونے کے بعد گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں کا حال 😅
78
1,955
6,255
66,776
Shah Jahan retweeted
اہم ترین 🚨 کنٹینرز کو اپنی جگہوں پر رکھنے اور پولیس کے کھانے، افسران کی رہائش اور دوسرے اخراجات ایک ارب روپے سے تجاوز کر جائیں گے
Riaz ul Haq
14
967
3,153
27,132
Shah Jahan retweeted
یہ ایک انتہائی مستحق خاندان ہے۔ معذور بچوں کے روزانہ علاج، انجکشن اور خصوصی غذا پر تقریباً 6 سے 7 ہزار روپے خرچ آتا ہے۔ والد بھی معذوری کا شکار ہیں، صرف ایک بھائی مزدوری کرکے گھر چلا رہا ہے۔ جس دن دوائی اور انجکشن نہ ملیں، بچے تکلیف سے تڑپتے رہتے ہیں اور ماں بے بسی سے انہیں دیکھنے کے سوا کچھ نہیں کر پاتیں۔ براہِ کرم جتنی بھی ممکن ہو، اس خاندان کی مدد کریں۔ آپ کی معمولی سی مدد بھی ان کے لیے بہت بڑی سہارا بن سکتی ہے۔ 🙏 Easy paisa 03460583460 Raja Ansar
9
204
218
22,758
💔
پیٹرول کی قیمت 389 روپے 14 پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 424 روپے چار پیسے فی لیٹر پر پہنچنے کے بعد وزیر اعلی مریم نواز نے اپنا پروٹوکول محدود کر دیا۔ (مثبت رپورٹنگ)
1
38
Shah Jahan retweeted
مولانا کا بیٹا کافروں کے ملک میں کفر پڑھنے گیا ہے ؟
مرشد کافروں کے مُلک میں کھڑے ہوکر انکی تباہی کی دُعا کرنے بعد وہاں ںسے تیزی سے نکلتے ہوئے... اپنے بیٹے کو بھی ڈگری مکمل کرنے بعد وہاں سے نکلنے کی ہدایت فرمائی
162
1,644
6,571
389,269
Shah Jahan retweeted
نجانے پنجاب کے عام شہریوں کو پتا ہے کہ نہیں کہ انکی وزیر اعلی مریم نواز نے انکے پنجاب حکومت کے خزانے سے تقریباً گیارہ ارب روپے کا انتہائی پر تعیش گلف اسٹریم جہاز اپنے سرکاری اور نجی استعمال کے لئے خریدا اور گزشتہ ہفتے وزیراعلیٰ مریم نواز نے لندن میں اپنی صاحبزادی کی گریجیوشن میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ اسی جہاز سفر کیا اس پس منظر میں اب ملک بھر میں پڑھے لکھے لوگ سوالات کی بوچھاڑ کرہے ہیں۔ یہ جہاز کس طریقۂ کار سے خریدا گیا؟ اصل قیمت کیا تھی؟ اگر یہ ایئر پنجاب کے لیے تھا تو پھر وی آئی پی استعمال کیوں ہوا؟ اگر مریم نواز نے نجی سفر کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے تو کتنی رقم ادا کی، کس حساب سے، اور رسید کہاں ہے؟یہ معاملہ صرف ایک مہنگے جہاز کا نہیں، بلکہ سرکاری اختیار، عوامی پیسے اور احتساب کا ہے۔ اسی رقم سے پنجاب میں بنیادی صحت، ڈائلیسس، اسکول میل پروگرام اور دوسرے عوامی منصوبوں کو بڑے پیمانے پر وسعت دی جا سکتی تھی۔ مزید یہ کہ گلف اسٹریم کا سالانہ آپریٹنگ خرچ بھی کم از کم 80 کروڑ روپے میں جا سکتا ہے۔اس بڑی تحقیقاتی کہانی کی مکمل تفصیل، ثبوت اور جواب طلب سوالات کے لیے OMR کا یوٹیوب لنک کلک کریں اور پورا پروگرام ضرور دیکھیں۔ youtu.be/FtGqlmMcM4E
189
1,151
2,562
302,115
Shah Jahan retweeted
بطور زیورات کے ماہر، میں تصدیق کر سکتی ہوں کہ مریم نواز کی بیٹی کے زیورات کے سیٹ میں جڑے ہوئے 60 قیراط کے تین فینسی انٹینس پیلے ہیرے اتنے نایاب ہیں کہ ممکن ہے دنیا میں اس نوعیت کے مزید تین ہیرے بھی دستیاب نہ ہوں۔ ایک غریب اور بدحال عوام کے سامنے یہ ایک انتہائی گھناؤنی عیاشی ہے، جس کے ساتھ کھڑے ہونے کا آپ دعویٰ کرتے ہیں۔ ساره تاثیر #Pakistan @saratasee خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
43
1,963
5,360
95,108
Shah Jahan retweeted
یہ کیسا پبلک کو ریلیف ہے عجیب معاملہ ہے حکومت نے جو بائیک والوں کو فیول ریلیف دیا ہے اس کی رجسٹریشن کے لیے بائیکرز جو میسج کر رہے ہیں اس کے پانچ چھ روپے کٹ رہے ہیں یہ کیا ہوا ؟؟ میسج ہر کٹوتی کیوں ؟؟؟ حالت دیکھیں ایک دوست بتا رہے ہیں انہوں نے 100 روپے کا بیلنس کرایا 20 روپے کمپنی نے کاٹ لئے فیول ریلیف کی سہولت کے لیے 11 کوششیں کیں ابھی تک رجسٹریشن ہوئی نہیں اب 8 روپے بیلنس رہ گیا ہے مزید کوشش کے لئے مزید بیلنس کرنا پڑے گا کون لوگ او تساں ؟؟؟
178
1,220
3,927
88,557