وہاں طبیب کیا کرے !!! جہاں تیری گفتگو ہی شفاء ٹھہرے !!! @ImranKhanPTI

Pinned Tweet
بہت قریب آکر بتایا اسنے کہ دور ایسے جاتے ہیں ❤️‍🩹 #اردو_زبان
9
76
80
11,585
𝐒𝐉𝐒 retweeted
کیا کرے جی اتنی جانکاری رکھنی پڑتی ہے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ 🤪🤪 #اردو_زبان #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
7
12
14
360
𝐒𝐉𝐒 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #صباح_الخيـر #اردو_زبان لوگ سمجھتے ہیں بادشاہ کامیاب ہو گئے دولت والے کامیاب ہو گئے اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے جبکہ قرآن کہتا ہے "قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ" کامیاب ہو گئے ایمان والے۔۔🌸 ••🕯️🎀
28
18
34
355
𝐒𝐉𝐒 retweeted
بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #اردو_زبان
14
17
34
382
𝐒𝐉𝐒 retweeted
ہر شخص کے آگے اور پیچھے وہ نگراں (فرشتے) مقرر ہیں جواللہ کے حکم سے باری باری اُس کی حفاظت کرتے ہیں۔ یقین جانو کہ اللہ کسی قوم کی حالت اُس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے حالات میں تبدیلی نہ لے آئے۔ ﴿سورۃ الرعد،۱۱﴾ #اردو_زبان
3
12
14
318
𝐒𝐉𝐒 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! صَبَاحُ الْخَيْرِ وَالنُّورِ 💕 🌿 تہجد: شکر اور راز و نیاز کا لمحہ تہجد صرف مانگنے کا نام نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں پر شکر گزاری کا سب سے خوبصورت ذریعہ ہے۔ جب دنیا سو رہی ہوتی ہے، تب اپنے رب کے حضور کھڑے ہو کر اس کے کرم کا اعتراف کرنا دل کو بے حد سکون دیتا ہے۔ قرآنِ کریم میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ​وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ عَسَىٰ أَن يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُودًا اور رات کے کچھ حصے میں تہجد پڑھو، یہ تمہارے لیے نفل ہے، قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں مقامِ محمود پر فائز کرے۔ (سورۃ الإسراء: 79) جب انسان رات کے اس خاموش حصے میں سجدہ ریز ہو کر دل سے "الحمد للہ" کہتا ہے اور اپنی دعائیں رب کے سپرد کرتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کی زندگی کو اطمینان اور برکت سے بھر دیتا ہے۔ جو دل شکر اور عاجزی کے ساتھ اللہ کے سامنے جھکتا ہے، اللہ اسے کبھی بے سہارا نہیں چھوڑتا۔ #quran_alkarim #صباح_الخير_والسعادة #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
13
18
20
372
عمران ریاض کی سہیل آفریدی اور انکے ساتھیوں بات ہوئی تو انہوں نے پوچھا ابھی آپ نے کہاں جانا سہیل افریدی اینڈ ٹیم نے کہا ہم ساتھ ساتھ پلان کر رہے پوری بات سننے کے لیے ویڈیو دیکھیں #یہ_وقتِ_انقلاب_ہے #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
1
38
57
1,677
میں نے کہا تھا جیسے جیسے لوگ نکلیں گے پریشر بڑھے گا حکومت خود کہے گی آؤ بیٹھے مزاکرت کرتے ہیں #یہ_وقتِ_انقلاب_ہے #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
11
21
299
𝐒𝐉𝐒 retweeted
يَا شَفِيْعَ الْوَرى سَلَامٌ عَلَيْكَ🌹 اے مؤمنوں کی شفاعت کرنے والے آپﷺ پر سلام ہو *صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ*🌹 *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
16
5
51
431
بہت ہی خوفناک ڈویلپمنٹ ہے خیبر پختونخوا میں جرنیلوں نے فوج یا نئے دستور سے نہیں کرایا تھا اب خدشہ انہیں نے وہ کام گراؤنڈ پر شروع کر یا ہے۔ #یہ_وقتِ_انقلاب_ہے #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
1
75
151
5,824
اور پھر منافق آکر کہتے ہیں فوج کو سیاست سے دور رکھیں خلائی مخلوق نے اس ملک کا حشر نشر کردیا ہے #یہ_وقتِ_انقلاب_ہے #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
1
39
50
918
اگر یہ سہیل آفریدی کو نااہل کرتے ہیں تو اس سے بھی تگڑا بندہ لیکر آئیں، اسے الیکشن لڑا کر وزیر اعلیٰ بنائے۔ جو انہیں رگڑا لگائے انکی ناک میں دم کر کے رکھے۔ #یہ_وقتِ_انقلاب_ہے #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
1
33
27
595
اسلام آباد آمد کے دوٹوک فیصلے اور کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا! والے جرات مندانہ بیان نے سہیل آفریدی کو ایک بڑا سیاسی لیڈر بنا دیا ہے۔ ان کا یہ پراعتماد معیار 3 بار کے PM نواز شریف خواب دیکھتے تو خود جاگ جاتے یا کوئی انہیں جگا دیتا ہے۔ #یہ_وقتِ_انقلاب_ہے #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
48
73
976
Replying to @SJS0SH
کسی بھی سیاسی تنازعے کا پائیدار حل قانون، آئین اور شفاف عدالتی عمل میں ہے۔ #یہ_وقت_انقلاب_ہے #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
3
1
34
𝐒𝐉𝐒 retweeted
آگ لگا کر بستی میں سہیل آفریدی اپنی مستی میں 🤣😂 #اردو_زبان #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
3
12
23
423
𝐒𝐉𝐒 retweeted
گوری دے نخرے سونے لگدے مینوں 🔪😎🤣🤣😱 #اردو_زبان
24
22
45
800
𝐒𝐉𝐒 retweeted
کسی شام آ میرے محرما ✨ سبھی رازِ ہستی بیاں کروں میری روح کا وہ جو کرب ہے ✨ تیری روح پہ میں عیاں کروں کبھی خود کو تسبیح سا پھیر دوں کبھی تُجھ کو وردِ زباں کروں۔۔✨ کسی شام آ۔۔۔۔ میرے محرما میں خود کو تجھ میں فنا کروں✨ شب بخیر ✨🌙 #اردو_زبان
15
20
37
556
𝐒𝐉𝐒 retweeted
سندھ کی موجودہ قیادت کے غیر ذمہ دارانہ فیصلے کے باوجود کراچی کے باشعور اور پُرامن نوجوان اپنے قائد عمران خان کی رہائی کے لیے سڑکوں پر موجود ہیں۔🔥 #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
خان صاحب کی رہائ تک یہ فلیش پروٹیسٹ جاری رہیں گے کراچی آئ ایس ایف کے نوجوان سڑکوں پر مطالبہ صرف ایک عمران خان کو رہا کرو @balochi5252
Made with AI
3
48
36
421
𝐒𝐉𝐒 retweeted
تبدیلی صرف نعروں سے نہیں آتی؛ شعور، اتحاد، ثابت قدمی اور پُرامن جدوجہد سے راستے بنتے ہیں۔ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
1
4
10
106
𝐒𝐉𝐒 retweeted
ٹیچر ڈے کا سب سے خوبصورت تحفہ🌸♥️ اگر استاد کا استاد عمران خان ہو تو ٹیچر ڈے پر شاگرد کی طرف سے اپنے ٹیچر کو اس سے زیادہ خوبصورت تخفہ نہیں دیا جاسکتا تھا 🔥 #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
1
36
29
524
𝐒𝐉𝐒 retweeted
تیری منتظر ____________ جو بِچھائی ہیں وہی پلکیں دیتی ہیں ___________ واسطہ کبھی بھول آ _____________ تُو بھی راستہ عوام کی خان سے محبت❤️‍🔥 #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
1
51
24
640