خیبرپختونخوا نے اپنا حصہ ڈال دیا
اب باری پنجاب کی ہے
خاص طور پر پنجاب کے لوگوں کو سوچنا ہوگا کہ اگر ظلم اور ناانصافی خاموشی اختیار کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
جو چاہتے ہیں کہ پاکستان کا سسٹم یوں ہی چلتا رہے وہ اپنا لیڈر دیکھ لیں چونکہ اپ کی نظر اس وقت ٹھیک ہے جوان ہیں جب قمر الزماں قائرہ کی عمر کو پہنچئں گے تو یہ جوان ہو گا اپ کی نظر کمزور ہو گی اس لیے بیغرتی کی نظر کے زندہ ہوتے دیدار یار کر لیں
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#صباح_الخيـر#اردو_زبان
لوگ سمجھتے ہیں بادشاہ کامیاب ہو گئے
دولت والے کامیاب ہو گئے
اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے
جبکہ قرآن کہتا ہے
"قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ"
کامیاب ہو گئے ایمان والے۔۔🌸
••🕯️🎀
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صَبَاحُ الْخَيْرِ وَالنُّورِ 💕
🌿 تہجد: شکر اور راز و نیاز کا لمحہ
تہجد صرف مانگنے کا نام نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں پر شکر گزاری کا سب سے خوبصورت ذریعہ ہے۔ جب دنیا سو رہی ہوتی ہے، تب اپنے رب کے حضور کھڑے ہو کر اس کے کرم کا اعتراف کرنا دل کو بے حد سکون دیتا ہے۔
قرآنِ کریم میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ عَسَىٰ أَن يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُودًا
اور رات کے کچھ حصے میں تہجد پڑھو، یہ تمہارے لیے نفل ہے، قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں مقامِ محمود پر فائز کرے۔
(سورۃ الإسراء: 79)
جب انسان رات کے اس خاموش حصے میں سجدہ ریز ہو کر دل سے "الحمد للہ" کہتا ہے اور اپنی دعائیں رب کے سپرد کرتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کی زندگی کو اطمینان اور برکت سے بھر دیتا ہے۔ جو دل شکر اور عاجزی کے ساتھ اللہ کے سامنے جھکتا ہے، اللہ اسے کبھی بے سہارا نہیں چھوڑتا۔
#quran_alkarim#صباح_الخير_والسعادة#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
عمران ریاض کی سہیل آفریدی اور انکے ساتھیوں بات ہوئی تو انہوں نے پوچھا ابھی آپ نے کہاں جانا
سہیل افریدی اینڈ ٹیم نے کہا ہم ساتھ ساتھ پلان کر رہے
پوری بات سننے کے لیے ویڈیو دیکھیں
#یہ_وقتِ_انقلاب_ہے#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
يَا شَفِيْعَ الْوَرى سَلَامٌ عَلَيْكَ🌹
اے مؤمنوں کی شفاعت کرنے والے آپﷺ پر سلام ہو
*صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ*🌹
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
بہت ہی خوفناک ڈویلپمنٹ ہے خیبر پختونخوا میں جرنیلوں نے فوج یا نئے دستور سے نہیں کرایا تھا اب خدشہ انہیں نے وہ کام گراؤنڈ پر شروع کر یا ہے۔
#یہ_وقتِ_انقلاب_ہے#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
اگر یہ سہیل آفریدی کو نااہل کرتے ہیں تو اس سے بھی تگڑا بندہ لیکر آئیں، اسے الیکشن لڑا کر وزیر اعلیٰ بنائے۔ جو انہیں رگڑا لگائے انکی ناک میں دم کر کے رکھے۔
#یہ_وقتِ_انقلاب_ہے#عوامی_مزاحمت_کی_للکار