𝗦ₑₙᵢₒᵣ ₐ𝗱ₘᵢₙ |@ᵀᵉᵃᵐⁱᴾⁱᵃⁿˢ|ˢᵒˡᵈⁱᵉʳˢ|ʷᵉ ᵃʳᵉ ᵇᵒʳⁿ ᵗᵒ ˡᵉᵃᵈ|ᴺᵒ ᴰᴹ ᴾˡˢ|

.....
سچ کیا جھوٹ کیا؟ یہ سائیڈ پہ رکھ کے زرا ایک دفعہ بات سن لیں۔
23
969
3,202
61,911
بعض اوقات ہم جن لوگوں کو گنہگار سمجھ رہے ہوتے ہیں، وہ توبہ کر کے ہم سے بہت آگے نکل چکے ہوتے ہیں۔
4
6
15
171
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ٹھنڈی ہوائیں اس وقت صرف موسم کی تبدیلی کی وجہ سے چل رہی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان آج بھی کیڑے مکوڑوں کے ساتھ قید تنہائی میں بیٹھے ہیں 💔
13
249
603
4,452
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کیا آج عمران خان کی ملاقات ہوئ ھے خاتون اول سے؟
2
11
26
467
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
11 ماہ کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان اور بشری بی بی سے 40 منٹ کی ملاقات۔ بیرسٹر صاحب کو اس یقین دہانی کے بعد وہاں جانے دیا جاتا ہے کہ وہ باہر کی کوئی بات وہاں نہیں کریں گے اور کوئی سیاسی ہدایت باہر آ کر نہیں بتائیں گے۔ ملاقات تو ویسے بھی ریکارڈ ہوتی ہے اور کرنیل صاحب والیوم اونچا کر کے لائیو سن بھی رہے ہوتے ہونگے۔ کہ کوئی کوڈ میسج مس نہ ہو جائے
8
361
1,437
16,628
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جس کے پاس کھونے کو کچھ نہ ہو، اُس سے ڈرو، کیونکہ وہ ہر جنگ بے خوف ہو کر لڑتا ہیں۔ #LetPakistanSeeImranKhan
18
12
209
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اگر کسی پارٹی یا ان کے خواتین کے ساتھ زیادتی پر کوئی بھی ان کے ساتھ ہمدردی دکھائے گا تو بہت ہی بڑا بےغیرت ہوگا کیونکہ ان سب نے ہمیشہ عمران خان، پی ٹی آئی خواتین اور بہنوں کا مذاق اڑایا ہے دوبارہ سناؤں یا سمجھ گئے ہو 🧐
7
54
196
3,153
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#LetPakistanSeeImranKhan یہ جبر کا ،یہ جہل کا ، یہ زر کا تسلط تم دیکھنا ایک وقت میں تینوں سے لڑیں گے اب جس کو برا لگتا ہے لگتا رہے صاحب ہم دیس کے بدذات کمینوں سے لڑیں گے اور عشروں کہ تدبر نے یہی حکم دیا ہے کہ اب خاک نشین،تحت نشینوں سے لڑیں گے
35
54
36
467
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
زہنی مریض عاصم خنزیر کچھ بول رہا ھے شائد۔ آئیے سنتے ہیں
5
54
128
1,711
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بریکنگ نیوز ٹک ٹاکر پتلو گلبرگ گرینز اسلام آباد سے گرفتار ذرائع کا دعویٰ
2
5
19
574
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ٹھوکریں کھا کے بھی شائستہ مزاجی نہ گئی فاقہ مستی میں بھی ہم صاحب دستار رہے۔ #LetPakistanSeeImranKhan
10
7
101
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
قاسم خان کا انکشاف 🚨 وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔ #LetPakistanSeeImranKhan
22
764
1,047
6,619
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
محافظ امن کے ہم ہیں یہ دنیا کو دکھایا ہے!! #LetPakistanSeeImranKhan
8
10
217
علیمہ خان کے ڈرائیور کے اہل خانہ شدید پریشانی میں ہیں، اور جج سے نرمی کی درخواست کی گئی ہے۔ ایک غریب گھرانہ، جس کا واحد کمانے والا بند ہے یہ "قومی سلامتی" نہیں، یہ ظلم ہے۔ #LetPakistanSeeImranKhan
20
19
296
ہم احتجاج کرتے رہیں گے، عوام کو آگاہ کرتے رہیں گے۔ جب لوگ باہر نکلتے ہیں تو ان پر گولیاں چلائی جاتی ہیں، مگر پی ٹی آئی آئین کی بالادستی کے لیے آواز اٹھاتی رہے گی۔ #LetPakistanSeeImranKhan
28
16
221
اگست میں سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ عمران خان کا طبی معائنہ شفا انٹرنیشنل میں ہو، خاندان اور وکلاء سے ملاقات کی اجازت ہو۔ سلیمان کا الزام: آج تک اس حکم پر عمل نہیں ہوا۔ عدالت کا حکم کاغذ پر، اور قید حقیقت میں یہ تضاد ہی سب کچھ بتا دیتا ہے۔ #LetPakistanSeeImranKhan
2
62
39
319
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان پچھلے 11 مہینوں سے مکمل قید تنہائی میں ہیں، اس وقت کسی کو کچھ معلوم نہیں عمران خان کہاں اور کیسے ہیں !! #LetPakistanSeeImranKhan
15
9
57
وفاداری کا منبر، عمران خان #LetPakistanSeeImranKhan
2
54
34
413
پورا خاندان عمران خان کیلیے قید میں ہے۔ #LetPakistanSeeImranKhan
34
18
220
دلوں کی دھڑکن کا بتاو کس حال میں ہے۔ #LetPakistanSeeImranKhan
2
45
24
297