Senior Admin|| @TeamiPians|| My Leader Ik|| We write what history will remember|| یہ مِیرا ہُنر تیری خوشبوؤں سے وابستہ ہے۔ میرے سارے لفظوں پر تیری حکمرانی ھے۔

Washington, DC
سب سے بڑا ہتھیار بندوق نہیں، بلکہ ایک نڈر دماغ ہے ایسا ذہن جو خوف کی زنجیروں کو توڑ کر سچ کا سامنا کرے، جو حالات کے آگے جھکنے کے بجائے انھیں بدلنے کی ہمت رکھتا ہو۔ بندوق صرف جسم کو زخمی کرتی ہے، مگر ایک بهادر سوچ پورے نظام کو ہلا سکتی ہے۔ @TeamiPians
8
72
72
4,128
جاگتا ہوں تو خیال اسی کا ہوتا ہے میں سوؤں تو سپنے اسی کے ہیں یہی حالت ہے اب تو انکی 😂
2
6
8
208
پاگلوں نے پاگل خانے پر قبضہ کر لیا ہے انگریزی کہاوت ہے Lunatics have taken over the asylum مطلب ڈاکوؤں نے ملک پر قبضہ کر لیا ہےخود ہی قانون بناتے ہیں NAB بدلتے ہیں اور اپنے کیس معاف کرواتے ہیں جب انصاف ختم ہو جائے تو ملک ٹوٹ جاتے ہیں۔ناانصافی سے ہی مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہوگیا
7
10
299
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
تینوں دل والے شیشے چہ سجایا ❤❤❤
1
4
6
106
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہمارا رب جس نے حضرت یوسف علیه السلام کو قید خانے سے مصر کا بادشاہ بنا دیا ہے انشاءاللّٰه وہ پاک رب پاکستان پر بھی رحمت کرے گا اور پاکستانیوں کے لیڈر عمران خان کا مددگار ہوگا ! #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
42
73
502
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پشاور میں جے یو آئی سیکرٹریٹ (مفتی محمود مرکز) بھی تجاوزات کی زد میں۔ انتظامیہ نے خود مسمار کرنے کا نوٹس بھیج دیا، یہ سہولت غریب لوگوں کے لئے کیوں نہیں؟
20
297
1,041
24,935
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨عمران اسماعیل صاحب یہ رہا تحریک انصاف کا موقف تحریک انصاف کسی صورت غیر آئینی 28ویں ترمیم کی حمایت نہیں کرے گی ۔ مزید یہ کہ سلمان اکرم راجہ صاحب ہی تحریک انصاف کی قیادت ہیں آپ پتہ نہیں کون سی قیادت کی بات کر رہے ہیں ۔ تحریک انصاف 28ویں ترمیم پر بلکل کلئیر ہے #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
8
13
287
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آواز اٹھائیں 🚨 جیل میں علیمہ خان کی طبیعت خراب، سینے میں درد کی وجہ سے علیمہ خان کو لاہور کے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے سب فوری رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
18
252
510
5,527
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Wake up Pakistan SAVE IMRAN KHAN ❗
Wake up Pakistan SAVE IMRAN KHAN ❗
8
20
266
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کے لیے آواز اٹھانے والے چھوٹے سپورٹرز کو بھی سپورٹ کیا کریں۔ صلاح الدین بھائی کو فالو کریں اور 1K کی گنتی کو پورا کروائیں شکریہ @SalauddinA54858
9
24
37
453
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اہم ترین 🚨 اس وقت مختلف خبریں آ رہی ہیں کوئی کہتا ہے علیمہ خان کو لاہور کے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، کوئی کہتا ہے نورین خان کو شیر شاہ پلیز آپ کنفرم کر دے @KhanShershah
19
86
317
8,017
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفی دے دیا
6
111
356
10,285
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مرشد تیرے بعد قیامت اے
1
14
25
332
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جنہیں راس نہ آئی وفاداری ہماری اُن کے حصے میں اب بے نیازی ہماری۔ جنہیں ہماری وفاداری بوجھ لگی اب انھیں ہماری خودداری کا وزن محسوس ہوگا۔
2
7
10
234
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد آتا ہے عمران خان جیسا لیڈر خوش قسمت قوموں کے نصیب میں آتا ہے عمران خان ایک ہے عمران خان جیسا کوئی نہیں جیو مرشدِ 🙏 @TeamiPians
1
12
17
283
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
|| دیار مصر میں دیکھا ہے ہم نے دولت کو ستم ظریف پیغمبر خرید لیتی ہے ❤️‍🩹 #متاعِ_دل شب بخیر✨🌙(Good night twitter world)
15
14
26
271
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہم دل کی گہرائیوں سے اپنی بہن ارم کو 5000 فالورز مکمل ہونے پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ فالورز عمران خان کیلیے ان کی اٹھائی گئی آواز کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ان کی جدوجہد میں کمی نہیں بلکہ روزبروز اضافہ ان کی عزت اور حق کی آواز کو سر بلند رکھنے کا سبب ہیں۔ @Erum8official
10
22
41
366
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @zumars786
میں یونہی دست و گریباں نہیں زمانے سے میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں ۔
1
3
3
31
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
نہ پوچھ مجھ سے میرے حال کی داستان کچھ درد ایسے ہیں جو لفظوں میں ڈھلتے نہیں
5
48
141
1,296
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمـــران! تیــری محـــبت کــو لفظـــوں میــں بیـان کیسـے کــروں! تـــــو وہ جنـــون ہــے جســے دل سـے نکــالــوں تـو جــان ہـار دوں!
نہ پوچھ مجھ سے میرے حال کی داستان کچھ درد ایسے ہیں جو لفظوں میں ڈھلتے نہیں
12
11
101
𝗭𝓾𝓶𝓪𝓻ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جب آٹھ فروری گزر گیا مینڈیٹ چوری ہوگیا اور تحریکِ انصاف نے کوئی احتجاج نہیں کیا تو عمران خان نے تحریکِ انصاف کے فیصلہ سازوں میں سے ایک رہنما کو حرام زادہ کہا۔ عمران خان اُس وقت بھی احتجاج چاہتے تھے۔ صدیق جان #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
6
8
109