Central Media Committee Member @OfficialMqm, led by @AltafHussain_90 🇧🇬

20
138
239
42,402
Shujaa_Mir_90 retweeted
ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزر معین خان نے سالگرہ کے اجتماع کے شرکاء کوخوش آمدید کرتے ہوئے کہاکہ ہم قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا 73یوم پیدائش منارہے ہیں اور جومہمان یہاں تشریف لائے،ایم کیوایم یوکے کا ایک ایک کارکن شکریہ ادا کرتا ہے ہمارے رابطہ کمیٹی کے اراکین امریکہ سے تشریف لائے مڈل ایسٹ سے بھی ساتھی آئے ہوئے ہیں یورپ سے ساتھی آئے ہوئے ہیں۔اجتماع میں ایم کیوایم کے کارکن فاروق مرتضیٰ نے تلاوت کلام پاک کی۔ #17SepBirthdayOfAltafHussain
20
29
249
لانگ مارچ منسوخ کرنے کی وجہ؟؟؟ #LongLiveAltafHussain #انقلاب_الطاف_زندہ_باد ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کا بروز جمعہ 25 ستمبر 2026 کو ہونے والی 472 ویں فکری نشت سےخطاب @AltafHussain_90 @OfficialMQM 👇👇👇
4
43
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا ٹک ٹاک لائیو پر 472ویں فکری نشست سے اہم خطاب، جس میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے کردار اور بزدلی، کارکنان کی مایوسی اور عمران خان کی بہنوں کی تنہائی پر اظہارِ خیال کیا گیا۔ #LongLiveAltafHussain #LiftBanOnAltafHussain @AltafHussain_90 @OfficialMQM
1
9
14
223
Shujaa_Mir_90 retweeted
“The Pakistan Tehreek-e-Insaf’s decision to postpone its September 27 long march reflects the party’s severe political and organizational crisis.” — Altaf Hussain #PTILongMarch When the leaders of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) including the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi, announced in the first week of August that a long march would be held on September 27, I wondered whether it was a wise decision to announce the date so far in advance. I did not see any preparations for the long march, and during several of my previous intellectual sessions, I repeatedly raised this question before the public: Would PTI actually hold the long march on September 27 or not? When Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister @SohailAfridiISF visited Sindh and, after travelling through various cities, reached Karachi, he did not hold the public gathering on Shahrah-e-Quaidin in Karachi that PTI had previously announced as part of its scheduled programme. No explanation was given to the public for the cancellation of that event. During my study circle, I repeatedly asked PTI workers and the public whether, in these circumstances, the long march would actually take place, so that they could consider the situation themselves. Despite having announced the date well in advance, no visible preparations for the long march were made by PTI. At the same time, the government continued taking measures aimed at preventing the march. There were reports of the arrests of Imran Khan’s sisters and incidents involving the alleged abduction of @PTIofficial members of provincial assemblies and party office-bearers. Measures were also taken to block routes leading to Islamabad. Yet PTI did not appear to mount an effective response to these developments, and its silence created an unusual sense of tension. Even after the Supreme Court had issued clear directions concerning Imran Khan’s transfer to Al-Shifa International Hospital, he was not transferred there, and the entire PTI leadership remained silent on the matter. Finally, PTI postponed the long march scheduled for September 27 and announced that it would now be held on October 4. I believe that the decision to postpone the long march, together with PTI’s current situation, reflects the party’s severe political and organizational crisis. I ask PTI workers and supporters to put their hands on their hearts and seriously consider whether the conduct of the present PTI leadership will help secure the release of Imran Khan, who has been imprisoned for three years, or whether it will instead strengthen the position of those who are keeping him in prison for a prolonged period. Since November 26, 2024, the PTI leadership has not organized any strike, protest, or other effective form of protest in response to the situation. The protest programmes announced for the workers proved ineffective. Initially, workers were asked to climb onto rooftops and recite the Azaan as a form of protest. In other words, religion was brought into the protest programme. Later, PTI workers were asked to recite a poem by Habib Jalib as a form of protest. They were subsequently told to switch off their lights at 9 p.m. as a symbolic act of protest. After a long period, PTI finally announced a long march for September 27, but even that was postponed just three days before the scheduled date. Decisions of this nature are contributing to a situation in which Imran Khan could face illness and an even longer period of imprisonment. If Imran Khan’s life is put at risk during such a prolonged imprisonment, what will happen then? As a political worker, I believe that the PTI leadership currently has neither a clear programme nor a coherent political narrative, nor does it appear to have an effective strategy for responding to the government’s actions against it. Its decision-making appears to reflect a lack of political foresight and commitment to its stated objective, as well as fear, hesitation and uncertainty. 1/2
1
58
85
3,236
حیدرآباد کے ساتھی کی عمرہ ادائیگی پر دعا، الطاف حسین بھائی کی صحت و سلامتی کیلئے دعائیں اور جنرل عاصم منیر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کرتےہوئے دونوں کو مل کر پاکستان کو مضبوط ، مستحکم اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنےکیلئے خواہشات کا اظہار کیا #LiftBanOnAltafHussain @AltafHussain_90
2
18
38
344
Shujaa_Mir_90 retweeted
22 مئی 2026 کو @OfficialMQM حیدرآباد زون کے وفاپرست کارکنان عبدالمجید بھٹی، محمد اقبال آرائیں اور حسنات احمد کو حیدرآباد سینٹرل جیل کے باہر سے اغواکیا گیا تھا جوکہ آج کے دن تک لاپتہ ہیں خدارا !! تمام لاپتہ کارکنان کو باحفاظت بازیاب کرکے ان کے پیاروں سے ملایا جائے
4
8
100
Shujaa_Mir_90 retweeted
ماڈل کالونی کراچی میں ایک کار سندھ حکومت کی ترقی دیکھتے ہوئے سجدہ شکر ادا کرنے میں مصروف۔۔۔۔معجزہ دیکھنے آنے والی عوام کا ہجوم۔۔۔ سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ ہم اسی طرح ترقی کا سفر جاری رکھیں گے 🖐🏼 #کراچی
ترجمان⚔️
5
18
28
573
Shujaa_Mir_90 retweeted
یوں غلامی پہ رضامند نہیں کرسکتا تو مری سوچ کو پابند نہیں کرسکتا بات سچائی پہ مبنی ہے تو کڑوی ہوگی اب میں لہجے کو قلاقند نہیں کرسکتا @AltafHussain_90 @MQM_RSA #LongLiveAltafHussain
1
5
11
131
بانی و قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی ٹک ٹاک پر 472 ویں فکری نشست شروع ہوچکی ہے، ساتھی جوائن کریں۔ شکریہ 👇👇👇 vt.tiktok.com/ZS9AbAsnc87WY-…
5
12
110
عمران خان کو جیل میں رکھنے کی سازش #LongLiveAltafHussain #انقلاب_الطاف_زندہ_باد ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کا بروز جمعہ 25 ستمبر 2026 کو ہونے والی 472 ویں فکری نشت سےخطاب @AltafHussain_90 @OfficialMQM 👇👇👇
8
20
497
Shujaa_Mir_90 retweeted
زبان ِخلق سے شعلے نہیں پھر پھول برسیں گے ہمارے پاس آؤ ہم تمہیں اُردو سکھا دیں گے (قاسم علی رضا) ✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
💕سارے جہاں میں ُدھوم ہماری زباں کی ہے💕 تمہارے ذہن میں روشن دیے ایسے جلا دیں گے اندھیرےنفرتوں کے ہم جہاں بھر سےمٹا دیں گے زبان ِخلق سے شعلے نہیں پھر پھول برسیں گے ہمارے پاس آؤ ہم تمہیں اُردو سکھا دیں گے (قاسم علی رضا) جئے الطاف جئے مہاجر سدا جئے
1
9
14
283
Shujaa_Mir_90 retweeted
قائدِ محترم آپ کوہماری عمرلگ جائے میری ہرتجدیدصرف تجھ سےوابستہ ہے تیری نظروقدم میری منزل کارستہ ہے #DawnOfRevolution http://t.co/JbksI9X45d
241
1,293
1,372
Shujaa_Mir_90 retweeted
تمام مظلوم قومیتوں کے متفقہ قائد جناب الطاف حسین لازم وملزوم ہے۔کیپٹن صفدر کے اس بیان نے فارم 47 کی پیداوار نام نہاد ایم کیو ایم کو اس کی اوقات کا بتا دیا @AltafHussain_90 @NdmEhsan @kunwarmominkhan @QasimAliRaza90 @rehanibadat @haqparast17 @WasayJalil @SKhanzada_90 @NoumanRizvi7
1
44
79
2,327
Shujaa_Mir_90 retweeted
Why Altaf Hussain supports Imran Khan?
3
20
50
1,028
Shujaa_Mir_90 retweeted
2/2 In this entire political struggle, the people suffering most are PTI workers who are highly motivated and eager to come out onto the streets. They are now facing deep disappointment and anxiety. I had already said to PTI supporters, while addressing the issue of protest: “If not now, then never.” Meanwhile, some of the statements issued by government ministers and leaders have also been regrettable. On one occasion, Federal Minister for Information Atta Tarar, while criticizing PTI, went so far in the heat of the moment that, while challenging the PTI leadership in Khyber Pakhtunkhwa, he made a remark that was perceived as insulting to the Pashtun nation as a whole. He said: “What soil are these people made of?” Atta Tarar should answer: If the Pashtuns are not from this soil, then what soil are they from? I am surprised that the PTI leadership did not take notice of this statement. Altaf Hussain Addressing his 472nd intellectual session on TikTok September 25, 2026
2
53
78
761
Shujaa_Mir_90 retweeted
I am so proud of Altaf Bhai's character...log unhe bura Bhala Keh skte Hain magar sabit saat Janam me b nhn kar skte 🔥 @AltafHussain_90
2
31
98
1,774
Shujaa_Mir_90 retweeted
الطاف حسین کی سالگرہ، ہیوسٹن میں تقریب سج گئی! Follow PLUS ONE NEWS on Social Media nitter.net/plusonemedia11 piped.video/@PLUSONE-NEWS/vi… facebook.com/profile.php?id=… instagram.com/plusonemedia11… tiktok.com/@plusonenewsmedia
10
11
94
Shujaa_Mir_90 retweeted
جولوگ سمجھ رہے تھے کہ قائد تحریک الطاف حسین پر حملے کرکے ان کے حوصلے پست کر دیں گے، وہ ناکام ہوگئے۔ مصطفےٰ عزیزآبادی 17ستمبرتمام وفاپرستوں کے لئے نہایت اہم ہے۔ریحان عبادت ظالم جتنی بھی کوشش کرلے وہ قائدتحریک جناب الطاف حسین کے نظریہ کو کبھی بھی ختم نہیں کر سکتا۔عاطف شمیم قائد تحریک کا جنم دن نظریہ کے جنم کا دن ہے۔ارشد حسین قائدتحریک الطاف حسین کے وجود سے ہی تحریک ہے۔فہدمصطفےٰ لندن میں قائدتحریک الطاف حسین کی سالگرہ کے اجتما ع میں اظہارخیال #17SepBirthdayOfAltafHussain اجتماع میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سہیل خانزادہ، یوکے کے آرگنائزر معین خان اور شعبہ خواتین کی انچارج یاسمین نوین کابھی اظہارخیال لندن۔۔23ستمبر 2026ء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرمصطفےٰ عزیز آبادی نے کہاہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین کےگھر پر حملے کرنے والے اور کرانے والےسمجھ رہے تھےکہ ایسا گھناؤنا عمل کر کے وہ قائدتحریک الطاف حسین کےحوصلے پست کر دیں گے، ان کو ڈر ادیں گے، ان کے ساتھیوں کے حوصلے پست کر دیں گے تولندن میں قائدتحریک کی سالگرہ کا شاندار اجتماع اوراس میں الطاف بھائی کی شرکت اس بات کا جواب ہے کہ نہ ہمارے قائد ڈرنے والا ہے نہ ان کے ساتھی ڈرنے والے ہیں۔انہوں نے یہ بات لندن میں قائدتحریک الطاف حسین کی سالگرہ کے اجتماع میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہی۔ اجتماع میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔انہوں نے کہاکہ ہم ہر سال ہم اپنے قائد کا جنم دن مناتے ہیں،اس روز خوشی مناتے ہیں مگر ہمارے بدخواہ، ہمارے برا چاہنے والے، برا سوچنے والے ہمیشہ برا کرتے ہیں، جو لو گ برا سوچتے ہیں، براکرتے ہیں ہم ان کےلئے دعا کر تے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو نیک ہدایت دے۔انہوں نے جناب الطاف حسین کو ان کے 73ویں جنم دن کی مبارکباد پیش کی اورکہاکہ پوری دنیا میں وفاپرست کارکنان،مائیں بہنیں معصوم بچے سب اپنے قائد کا جنم دن منارہے ہیں۔انہوں نے برطانیہ کے مختلف شہروں اور امریکہ، بیلجیئم، فر انس اور مڈل ایسٹ سے آنے والے تحریکی ساتھیوں کوخوش آمدید کہا۔ انہوں نے مختلف کمیونٹی اورمختلف تنظیموں سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیٹریاٹک فرنٹ کے چیئرمین طارق چوہدری، انجمن سادات کے صدرتسلیم حیدرشاہ، فراز احمد، امریکہ کے سینئر جرنلسٹ زاہد خانزادہ، بیرسٹر شعیب، اورنگزیب اعوان اوردیگر ساتھیوں کابھی خیرمقدم کرتے ہوئےکہاکہ انسانیت کی ملک کی خدمت کرنے والے لوگ آج اس ہال میں موجود ہیں جواس ثبوت ہے اس بات کا کہ نفرتیں پھیلانے والوں نے لوگوں کوا لطاف بھائی سے دور کرنے کی بہت کوشش کی لیکن سچ کو پھیلنے میں برا وقت لگتا ہے بڑی دیر لگتی ہے لیکن بالآخر سچ ہی لوگوں کے دلوں میں گھر کرتا ہے۔سچ کایہ کارواں نہ رکا ہے نہ رکے گا اورتما م رکاوٹوں کے باوجو د جاری رہے گا۔ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرریحان عباد ت نے قائدتحریک الطاف حسین کو سالگرہ کی مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاکہ قائدتحریک الطاف حسین بھائی کی سالگرہ کادن ہمارے لئے یقینا بہت دن ہوتا ہے ہم سب اس دن کو بڑی خوشی سے مناتے ہیں اور دعا کر تے ہیں کہ الطاف حسین کی ہزاروں سالگرہ اسی طرح سے منائیں۔ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرعاطف شمیم نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا یہاں جمع ہونا آپ لوگوں کے چہروں پر جو مسکراہٹ اور خوش ہے وہ اس بات کی نوید ہے کہ ظالم چاہے جتنی بھی کوشش کرلے وہ جناب الطاف حسین بھائی کے نظریہ کو کبھی بھی ختم نہیں کر سکتا۔ رابطہ کمیٹی کے رکن ارشد حسین نے کہاکہ آج قائد تحریک کا جنم دن ہے جنہوں نےاس قوم کو نظریہ دیا لہٰذا آج نظریہ کا جنم دن ہے۔ قائد تحریک کیلئے پیغام ہےکہ ایم کیوایم کے شہید کارکنان کے اہل خانہ،لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ اور جیلوں میں اسیر کارکنان کے اہل خانہ کی جانب الطاف حسین بھائی کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے اور رابطہ کمیٹی اور معزز مہمانان گرامی شعبہ خواتین اور کارکنان کو بھی مبارکباد دی ہے۔ رابطہ کمیٹی کے رکن فہد مصطفی نے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کو 73ویں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ قائد کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ رکھے ان کو صحت دے زندگی دے انہی سے تحریک ہے ان ہی سے سب کچھ ہے۔ ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج یاسمین نوین نے اپنی اور شعبہ خواتین کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کو 73ویں سالگرہ بہت بہت مبارک پیش کی اورتمام مہمانوں کا اجتماع میں شرکت اوراسے پرمسرت بنانے کاشکریہ ادا کیا۔ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سہیل خانزادہ نے اجتماع میں اظہارخیال کرتے ہوئے قائدتحریک کوسالگرہ کی مبارکبا د پیش کی۔ (1/2)
6
57
89
2,285
Shujaa_Mir_90 retweeted
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے27 ستمبر کےلانگ مارچ کوملتوی کرنا، تحریک انصاف کے شدید سیاسی اور تنظیمی بحران کی عکاسی کرتا ہے۔ الطاف حسین #PTILongMarch جب پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اگست کے پہلے ہفتہ میں 27ستمبر کو لانگ مارچ کااعلان کیا تومجھے یقین نہیں آیا کہ لانگ مارچ کے لئے اتنی لمبی تاریخ دینا درست فیصلہ ہے؟ اس حوالے سے تحریک انصاف کی جانب سے کسی قسم کی تیاری دیکھنے میں نہیں آئی اورمیں اپنی گزشتہ کئی فکری نشستوں میں عوام کے سامنے یہ سوال رکھتا رہا کہ کیا تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کو لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ جب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے سندھ کادورہ کیا اوروہ مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے کراچی پہنچے تو پی ٹی آئی کے اعلان اورطے شدہ پروگرام کے باوجود انہوں نے کراچی میں شاہراہ قائدین پر جلسہ نہیں کیا جس کے بارے میں عوام کوکچھ نہیں بتایا گیا۔ میں اپنی فکری نشستوں میں PTI کے کارکنوں اور عوام سے باربار یہ سوال کرتا رہا کیا ایسی صورتحال میں لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ تاکہ وہ اس بارے میں غوروفکرکرسکیں۔ اتنی لمبی تاریخ ہونے کے باوجودتحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کی کوئی تیاری نظر نہیں آئی، دوسری جانب حکومت کی جانب سے اس لانگ مارچ کوروکنے کے لئے جارحانہ اقدامات کئے جاتے رہے،عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری، پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اور عہدیداروں کواغوا کرنےکے واقعات بھی ہونے لگے،اسلام آباد آنےوالے راستوں کو بندکرنے کے اقدامات بھی ہوتے رہے مگراس پر تحریک انصاف کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیااوراس کی خاموشی نے ایک عجیب تناؤپیدا کردیا۔ حتیٰ کہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود عمران خان کو الشفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل نہیں کیا گیااوراس پر بھی تحریک انصاف کی پوری قیادت مکمل خاموش رہی۔  بالآخر تحریک انصاف نے آج 27ستمبر کے لانگ مارچ کومؤخرکردیااور اعلان کیا گیا ہے کہ اب 4 اکتوبرکولانگ مارچ کیاجائے گا۔ میں سمجھتاہوں کہ لانگ مارچ کوملتوی کرنے کا فیصلہ اورتحریک انصاف کی موجودہ صورتحال اس کے شدید سیاسی بحران اور تنظیمی بحران کی عکاسی کرتی ہے۔           میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اورہمدردوں سے سوال کرتاہوں کہ وہ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر سوچیں کہ کیا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کایہ طرز عمل تین سال سے جیل میں قید عمران خان کی رہائی میں معاون ومددگار ثابت ہوگا یا انہیں طویل عرصہ تک قید میں رکھنے والوں کے ہاتھ مضبوط کرے گا؟  صورتحال کے حوالے سے پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے 26 نومبر2024ء کے بعد کوئی ہڑتال، احتجاج یا کسی قسم کا مؤثراحتجاج نہیں کیا گیا۔کارکنوں کو جو احتجاجی پروگرام دیے گئے وہ قطعی بے اثر تھے، پہلے کارکنوں کو پہلا احتجاجی پروگرام دیا گیا کہ وہ چھتوں پر چڑھ کر اذان دیں، اس طرح انہیں مذہب کا چورن دیا گیا، پھر اعلان کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے کارکنان بطور احتجاج حبیب جالب کی نظم پڑھیں، پھر کہا گیا کہ احتجاج کے طورپر رات 9بجے لاٹیں بند کریں۔ بڑے عرصہ بعد27 ستمبرکو لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا لیکن اسے بھی تین روزقبل ملتوی کردیا گیا۔اس قسم کے فیصلے عمران خان کوبیماریوں اورمزیدلمبی قید کی طرف لے جانے کاعمل ہے۔اگر لمبی قید کے دوران عمران خان کی زندگی کوکوئی نقصان پہنچا تو کیا ہوگا؟ ایک سیاسی کارکن کی حیثیت سے میں یہ سمجھتا ہوں کہ تحریک انصاف کی قیادت کے پاس نہ کوئی پروگرام ہے، نہ بیانیہ ہے اور نہ ہی حکومت کے حملوں کا مقابلہ کرنے کی کوئی حکمت عملی موجود ہے۔ ان میں سیاسی تدبر کی کمی، مقصد سے عدم دلچسپی، فیصلوں میں بزدلی، خوف اور گھبراہٹ کا عنصر نظرآتاہے۔ اس تمام تر سیاسی کشمکش میں سب سے زیادہ نقصان تحریک انصاف کے ان کارکنوں کا ہورہا ہے جوجذبے سے بھرپوراورسڑکوں پر نکلنے کے لئے بے چین تھے، اب وہ شدیدمایوسی اور اضطراب کاشکارہیں۔  حالانکہ میں نے پی ٹی آئی والوں کومخاطب کرتے ہوئے احتجاج کے حوالے سے یہی کہا تھا کہ ” اگر ابھی نہیں توپھر کبھی نہیں“۔ اس دوران حکومت کے وزرا اوررہنماؤں کی جانب سے بھی جوبیانات دیے گئے وہ بھی افسوسناک ہیں، وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ تو ایک موقع پر تحریک انصاف پر تنقید کرتے کرتے شدت جذبات میں اتنے آگے نکل گئے کہ انہوں نے تحریک انصاف کی پختونخواہ کی قیادت کوللکارتے ہوئے پشتون قوم کوہی گالی دیدی اوریہ کہاکہ ”یہ کس مٹی کے لوگ ہیں“۔عطاتارڑجواب دیں کہ پشتون اگراس مٹی کے نہیں تو پھر کس مٹی کے ہیں؟ مجھے حیرت ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے اس بات کانوٹس نہیں لیا۔  الطاف حسین  ٹک ٹاک پر 472  ویں فکری نشست سے خطاب 25  ستمبر 2026ء
12
91
143
6,441
Shujaa_Mir_90 retweeted
بریف کیس نہ لینے سزا ۱۹ جون ۱۹۹۲ کے آپریشن سے شروع ہوئی۔۔۔اور آج تک جاری ہے۔۔۔ #LongLiveAltafHussain #NoToBriefCase
8
72
156
3,376