📌یوں معلوم ہوتاہے کہ @ImranKhanPTI کسی اور @PTIofficial کے بانی ہیں جبکہ سلمان اکرم راجہ اپنی علحیدہ تحریک انصاف( پی ) چلا رہے ہیں اور سہیل آفریدی تو بالکل ہی الگ تحریکِ انصاف (پی۔ایس پی) چلا رہے ہیں۔ 📌سمجھ سے باہر ہے کہ وہ افراد جن کوعمران خان کی دی ہوئی پالیسی کاعلم تک نہیں ہے وہ اُنہی کی جماعت کی نمائیندگی کیسے کررہے ہیں؟ دلچسپ امر یہ ہے کہ اِن میں سے ایک پارٹی کا سیکرٹری جنرل اور دوسرا خیبر پختون خواہ کا وزیراعلی ہے۔ 📌حقیقت تو یہ ہے کہ جب بھی عمران خان کو رہا کروانے کی بات آتی ہے تو یہ سب اِدھر اُدھر ہوجاتے ہیں۔ علی امین گنڈا پور کے وقتوں سے یہی دیکھتے چلے آرہے ہیں۔ اُدھر سنا ہے حماد اظہر جو پچھلے تین سال سے خود ساختہ روپوشی میں بہت آسانی سے اپنا کاروبار چلا رہے تھے وہ بھی اچانک گرفتار ہوگئے ہیں۔!! بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہےشب وروز تماشامرےآگے

Sep 7, 2026 · 10:52 PM UTC

4
31
38
603
Sort replies: Relevant Recent Liked
لگتا ہے یہ چاہتے ہی نہیں ہیں کہ خان باہر آئے جبھی کوئی نہ کوئی چول مار دیتے ہیں جبکہ جانتے بھی ہیں کہ یہ صوبے اب “ وہ” بنانا چاہ رہے ہیں اور انکا باپ بھی نہیں روک سکتا اب اگر یہ اس مطالبہ کا ساتھ دے دیں گی تو خان کے لئے کچھ نرم گوشہ پیدا ہوسکتا ہے جو یہ نام نہاد لیڈر چاہتے ہی نہیں ہیں۔ خان کے اندر رہنے میں ہی انکی بقا ہے ورنہ بعد میں تو صرف دم ہلانا ہی کام رہ جائے گا اگر خان باہر آگیا😜
1
1
1
30
بات بہت اہم اور توجہ طلب ہے آپ کی۔۔!!
1
35
لگتا یہ ھے کے pti کے لوگ عمران خان کیلیے نہیں بلکہ کسی اور کیلیے کام کر رہے ہیں
5
6
58
یہ تمام پرچی الگ الگ کاٹ کھیلتی ہے پشاور کا کتا کراچی میں بھونک رہا ہے جب کے 3 سالوں سے 1 گھڑی چور ان دلالوں سے چھڑوایا نہیں جارہا خون بہانے کی باتیں کرنے والے راستے سے ہی غائب ہو جایا کرتے تھے شجا بھائی انھے یاد ہو کے نا ہو @SohailAfridiISF
1
18
PTI میں کچھ لوگوں کی روزی روٹی عمران خان کے جیل میں رہنے کی وجہ چل رہی ہے جیسے لول بشیر اکرم راجہ اور فنکار آفریدی وغیرہ وغیرہ باقی پاکستانی الطاف بھائی کو برا بھلا کہے کر اور کچھ الطاف بھائی پر پابندی برقرار رکھوا کر اپنی اپنی روزی روٹی کما رہے ہیں
1
11