𝑰'𝒎 𝑺𝒖𝒑𝒑𝒐𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝑻𝒐 𝑹𝒆𝒂𝒍 𝑳𝒆𝒂𝒅𝒆𝒓𝑺𝒉𝒊𝒑 𝑶𝒇 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 عـــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان 🇵🇰🙏

Pakistan
وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا • اور کافی ہے الله دوست اور کافی ہے الله مددگار🫀 (سورة النسآء:٤٥) جس کے لئے رب کی ذات کافی ہوجائے، پھر اُسے کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں پڑتی .
172
250
384
32,137
⤹𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙏𝙖𝙧𝙞𝙦⤸ retweeted
A heart connected to Allah finds peace even in the darkest nights. 🌙
15
38
794
3,099
⤹𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙏𝙖𝙧𝙞𝙦⤸ retweeted
سنڈے فن ڈے ۔۔ کچھ وقت اپنے ساتھ، اپنوں کے ساتھ ۔۔ قدرت کے حسین نظاروں کے درمیان کبھی کبھار سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے خود کو اہمیت دیں
30
16
74
1,971
⤹𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙏𝙖𝙧𝙞𝙦⤸ retweeted
اعجاز چوہدری صاحب گزشتہ تین سال سے ناکردہ جرم کی سزا کاٹ رہے ہیں. ان کی صحت مسلسل خراب ہے۔ گزشتہ سال ان کا بائی پاس آپریشن ہوا، اور اب وہ گردوں کی سنگین بیماری میں بھی مبتلا ہو چکے ہیں۔ اس طبی حالت کے باوجود انہیں بروقت اور معیاری علاج کی سہولت فراہم نہیں کی جا رہی، جو کہ افسوسناک ہے. ان کی سزا معطلی اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے دائر کی گئی درخواستیں مسلسل تعطل کا شکار ہیں، صرف سیاسی اختلاف کی وجہ سے انکے ساتھ ایسا سلوک ناقابل قبول ہے.
78
97
1,025
⤹𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙏𝙖𝙧𝙞𝙦⤸ retweeted
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞 💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
172
57
773
4,151
⤹𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙏𝙖𝙧𝙞𝙦⤸ retweeted
3
10
6
346