اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے 🥀🔥

🖤
میری امی کی طبیعت کچھ دنوں سے کافی ناساز ہے سب سے گزارش ہے کہ انکی صحت و سلامتی کے لئے دعا کریں نوازش ہوگی
20
11
25
1,009
میرے ناز سے پالے دل 🖤 اتنے حادثوں کے باوجود جو تم بحال ہو کمال ہو 👏🏻💪🏻
15
10
34
1,695
دونوں ترے سپرد ہیں، چَین بھی اور ملال بھی تُو ہی مرا جگر دُکھا، تُو ہی مجھے سنبھال بھی
15
11
39
1,305
تیری چاہت، آواز، اور آمد کے منتظر، سبھی پھول، پرندے، دریچے اور "مَیں"!
18
9
37
1,525
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
کالے جوڑے میں وہ کسی ریاست کے شہزادے سے کم نہیں لگتا❤️🫂😘 وادیء عشق سے آیا ہے میرا شہزادہ❤️
5
2
4
184
اتنا دلکش ہے تُو اور کیسے یہ ممکن ہے کہ میں تیرے ہمراہ رہوں تجھ سے محبت نہ کروں...!
میں نے کہا سُنو، اور اُس نے "جی میری جان" کہا یعنی میں اِس قدر لاڈلی ہوں اُس کی❤️🫂
9
6
20
919
شادی سے پہلے کنفرم کرلینا بھائی وہ نوڈلز بنانے کو کوکنگ نہ کہتی ہو
8
4
18
880
اللہ تمہیں قدر دان لوگوں سے ملائے، جو تمہیں پا کر اپنے بخت کا صدقہ اتاریں اور تمہیں کھونے سے ڈریں🖤
20
8
32
1,075
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
ہے اس کی ہمت؟ مجھے بھلائے ؟ میں ساتھ چھوڑوں ، وہ مر نہ جائے! تمہیں پتا ہی نہیں ہے اس کا میں اس کے سب سے قریب تر ہوں وہ میرے بارے میں سوچتا ہے میں اس کی آنکھوں کا نور ہوں اب وہ دن میں مجھ سے ہے بات کرتا وہ رات سپنوں میں دیکھتا ہے میں سب سے زیادہ قریب ہوں اس کے میں اس کو اندر سے جانتی ہوں وہ جب یہ کہہ دے کہ ؛ میں تمہارا میں آنکھ بند کر کے مانتی ہوں۔۔♥️ #قومی_زبان
یہ صفِ دل زدگاں ہے تجھے احساس رہے تُو یہاں صرف مِرے ساتھ کھڑا سجتا ہے
2
2
16
383
یہ صفِ دل زدگاں ہے تجھے احساس رہے تُو یہاں صرف مِرے ساتھ کھڑا سجتا ہے
میرے شہر میں سب سے حسِیں شخص ہے تُو میں کیسے سب کی توجہ ہٹاؤں گی تم سے ❤️🫂
16
8
28
1,551
سپریم کورٹ میں آگ لگ گئی والیم 10 اور بہت سی فائلیں ختم ہو گئیں اس کا مطلب ہے نواز شریف نے محسن نقوی کو گرین سگنل دے دیا پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے اگلے وزیر اعظم پاکستان محسن نقوی ہی ہوں گے...!!! اعلان ختم
6
4
8
622
میں نے کانٹوں کو بھی چھو کے بتایا اسے ایسے چبھتا ہے تیرا بدلا ہوا لہجہ مجھے
13
6
31
1,249
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
اپنی جان کے بدلے بھی نہ دوں وہ ایک شخص جو صرف میرا ہے 🫂❤️😘
سَکُوت لہجہ ، اَدُھوری آنکھیں ، جَمود سوچِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔ اَلفاظ بِکھرے ، مِزاج مَدھّم ، ناراض مَوجِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔ عَذاب لَمحے ، خِراج آھیں ، بَرات خوشیاں ، جِہات بَرہم ۔۔۔ تَمّنا رُخصَت ، دَفن اُمیدیں ، بـے رَنگ سَوچِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔ جَوان رَنجِش و دَرد تازہ ، اُدھار سانسِیں ، جُھلستا آنگن ۔۔۔ وِیران دَامن ، اُجاڑ پہلو ، وُہ تِیری کَھوجِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔ سَوال عادت ، جَواب حِکمت ، عِلاج دَرشن ، مریض عُجلت ۔۔۔ جَمال مَقّصُود ، حسن مَفقُود ، نِگاھیں پُوچھیں تِیرا تَصّور ۔۔۔ اَنجان راھیں ، فَریب بانہیں ، نَقاب چِہرے ، سَرد نِگاھیں ۔۔۔ ہَمدرد بارش ، ھے دِلکی خواھش ، پلٹ کے لَوٹے تِیرا تصور ۔۔۔ اَصنام پَتھر ، قُلوب پَتھر ، اَنّائیں پَتھر ، اِنسان پَتھر ۔۔۔ سَکُون دِلبر ، نرم کلامی ، گَداز سوچِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔ زوال دُوری ، کمال جِینا ، مُحال سہنا ، وَبال کہنا ۔۔۔ وُہ تلخ لمحے ، زہر لہو میں تریاق چاھیں تِیرا تَصّور.
2
3
3
222

14
13
26
971
دنیا سے الگ ہے میرا انداز زندگی میں زخم کھاتا ہوں تو کچھ اور نکھر جاتا ہوں
غَم کُچھ لوگوں کو سُمندر، کُچّھ کو بَنجر اور کُچھ کو ہوش و خرد سے پَرے لے جَا کر بٹھا دِیتا ہے۔! #قومی_زبان
4
1
16
764
اتنے چپ کیوں ہو ؟؟؟ رفیقان سفر کچھ تو کہو !!
12
9
33
910
مرد خود طے نہیں کرتا کہ وہ کس عمر میں کمانا شروع کرے گا _______ !! بلکہ حالات طے کرتے ہیں💔
10
5
25
476
ہم اس بد بخت معاشرے کا حصہ ہیں جہاں بڑوں کی جہالت کو تسلیم کرنا ادب کے زمرے میں آتا ہے...!!🥀
10
8
27
1,203
میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی وہ بھی تصویر سے نکل آیا
8
4
19
528
یہ جو محبوب نما پسندیدہ شخص ہے ناں یہ فقط جی جلانے کے لیے بنایا گیا ہے🥀
13
6
27
1,280