nitter
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے 🥀🔥
🖤
Based in South Asia
Joined July 2022
Tweets
223,642
Following
67
Followers
57,956
Likes
86,832
22,426 Photos and videos
22,426 Photos and videos
Tweets
Tweets & Replies
Media
Articles
Search
Filter
Retweets
Media
Videos
News
Native videos
Replies
Links
Images
Quotes
Spaces
Exclude
Retweets
Media
Videos
News
Native videos
Replies
Links
Images
Quotes
Spaces
Time range
-
Minimum likes
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 26
میری امی کی طبیعت کچھ دنوں سے کافی ناساز ہے سب سے گزارش ہے کہ انکی صحت و سلامتی کے لئے دعا کریں نوازش ہوگی
29
15
34
1,515
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 17
Replying to
@zee_ki_hmm
@Self_Loving_0
وہ تعریفیں یہاں بیان نہیں کی جا سکتی ہیں ۔۔ آج تو آفس ہی نہیں جانے دے رہی تھی
2
2
96
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 17
Replying to
@8gpqf
وہ تلخ ہوتا کیوں ہے ؟؟
1
2
86
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 17
Replying to
@zee_ki_hmm
دیکھ لو کتنا معصوم ہوں میں
1
2
64
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 17
Replying to
@Sha_7610
جیت ہمیشہ حق کی ہی ہوتی ہے
2
12
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 17
میرے ناز سے پالے دل 🖤 اتنے حادثوں کے باوجود جو تم بحال ہو کمال ہو 👏🏻💪🏻
15
10
34
1,727
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 16
@Aleema_KhanPK
to
@Ali_MuhammadPTI
نکل جا دبے پاؤں یہاں سے
Haniaکشمیر کی شہزادی🥀
@oluoiiii
Sep 16
زلفوں والی سرکار موئے موئے😇
nitter.net/ahmad__bobak/status/21…
5
2
8
717
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 16
دونوں ترے سپرد ہیں، چَین بھی اور ملال بھی تُو ہی مرا جگر دُکھا، تُو ہی مجھے سنبھال بھی
15
11
39
1,309
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 16
Replying to
@TahirMalik_IK
گوبر کو بھی بنالیں ساتھ سانوں لوڑ نئیں سب ریلو کٹے نکالو
3
91
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 16
Replying to
@8gpqf
گھر خرید لیں شہر میں پکی سکونت اختیار کریں
1
2
77
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 16
Replying to
@zee_ki_hmm
سارا کچھ ہی تم پہ نچھاور میری جان 😘🫂
1
2
63
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 15
تیری چاہت، آواز، اور آمد کے منتظر، سبھی پھول، پرندے، دریچے اور "مَیں"!
18
9
37
1,527
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 15
اتنا دلکش ہے تُو اور کیسے یہ ممکن ہے کہ میں تیرے ہمراہ رہوں تجھ سے محبت نہ کروں...!
🖤H_zee🖤
@zee_ki_hmm
Sep 15
میں نے کہا سُنو، اور اُس نے "جی میری جان" کہا یعنی میں اِس قدر لاڈلی ہوں اُس کی❤️🫂
9
6
20
921
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 12
شادی سے پہلے کنفرم کرلینا بھائی وہ نوڈلز بنانے کو کوکنگ نہ کہتی ہو
8
4
18
882
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 12
اللہ تمہیں قدر دان لوگوں سے ملائے، جو تمہیں پا کر اپنے بخت کا صدقہ اتاریں اور تمہیں کھونے سے ڈریں🖤
20
8
32
1,077
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 12
Replying to
@iqra1o_
کمال است لاجواب
2
52
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 12
یہ صفِ دل زدگاں ہے تجھے احساس رہے تُو یہاں صرف مِرے ساتھ کھڑا سجتا ہے
🖤H_zee🖤
@zee_ki_hmm
Sep 12
میرے شہر میں سب سے حسِیں شخص ہے تُو میں کیسے سب کی توجہ ہٹاؤں گی تم سے ❤️🫂
16
8
28
1,552
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 11
سپریم کورٹ میں آگ لگ گئی والیم 10 اور بہت سی فائلیں ختم ہو گئیں اس کا مطلب ہے نواز شریف نے محسن نقوی کو گرین سگنل دے دیا پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے اگلے وزیر اعظم پاکستان محسن نقوی ہی ہوں گے...!!! اعلان ختم
6
4
8
623
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 11
Replying to
@Sana_Virk12
ایکس پہ سب کا یہی حال ہے ٹک ٹاک چنگا اے
1
2
20
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
@Zee_Ch1
Sep 11
Replying to
@MahwishJavaid07
ظالمو بس کردو اب
1
2
35
Load more